10/09/2025
اگر آپ جسم کے کسی بھی حصے (چہرہ، چن، ہونٹ، چھاتی، بازو، انڈر آرم، ٹانگیں،بکنی) کے غیر ضروری بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور
لیزر ٹریٹمنٹ نہیں کرواسکتی یا
لیزر ٹریٹمںٹ کے رزلٹ بڑھانا چاہتی ہیں
تو "نیور گرو سیرم " استعمال کریں
طریقہ استعمال
1۔ غیر ضروری بالوں کو ویکس/تھریڈنگ کریں۔
2۔ Never Grow Hair Delay Serum
صبح + دوپہر + شام ۔۔۔۔۔7 دن سپرے کریں اورمساج کر یں تاکہ سیرم جذب ہو جائے
3۔ دوبارہ بال اگنے تک انتظار کریں۔
4۔ جب بال ائیں تو دوبارہ ویکس/تھریڈنگ کرکے اوپر بتائے گئے طریقہ کار کو دہرائیں۔
5۔ہر سیشن کے بعد بال پہلے سے کمزور اور باریک ہوں گے اور انشا اللہ بال مکمل ختم۔ہو جائیں گے۔
تین ماہ۔ یا مطلوبہ نتائج کے حصول تک استعمال جاری رکھیں
نوٹ۔ جن خواتین کو PCOs یا دوسری ہارمونل بیماری ہے وہ اس کا علاج بھی جاری رکھیں۔ کچھ خواتین میں ہارمون لیول زیادہ ہونے یا بالوں کی موٹائ زیادہ ہونے یا مینو پاز کی وجہ سے سیشنز کا دورانیہ بڑھ سکتا ہے۔
مزید معلومات اور آرڈر کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں https://herbsasia.pk/product/never-grow-hair-delay-serum/
Available at care n cure pharmacy main Bazar mansoorah Multan road lahore