Urdu Punjabi Post

Urdu Punjabi Post Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Punjabi Post, Shopping Service, Lahore.

18/12/2024

*جنِ سے اُمیدیں ختم ہوجائیں اُن سے شکایتیں کہاں رہتی ہیں 🌚👀*

!!!...✍︎_____🌸💫✨💐🌹

17/12/2024

- *_خوفناک لمحات وُہ ہوتے ہیں جب ہر چیز میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے_ 🙂💔-*

!!!...✍︎_____🌸💫✨💐🌹

17/12/2024

" اور پھر مُجھے کوئی بھی دُکھ دُشمنوں سے نہیں مِلا ، سارے دُکھ اُنہیں سے مِلے جو کہتے تھے کہ ؛ ہمیں تُم سا عزیز تو کوئی نہیں!

17/12/2024

مَیں نے بہت اہمیت دے کر بھی دَیکھی ہے مگر مَیں خاص نہیں بن پائی کِسی کے لئے بھی !- 🙂🍂

!!!...✍︎_____🌸💫✨💐🌹

07/05/2021

منظر اک بلندی پر اور ہم بنا سکتے
عرش سے اُدھر ہوتا، کاشکے مکاں اپنا

07/05/2021

ذکر اس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا
بن گیا رقیب آخر۔ تھا جو رازداں اپنا

یہ قد آور ,انا پرست لوگ...کل نفسِ ذائقتہ الموت
28/03/2020

یہ قد آور ,انا پرست لوگ...
کل نفسِ ذائقتہ الموت

23/03/2020
10/08/2019

یعنی کوئی بڑا خسارہ تھا
سارا گاؤں گلے ملا مجھ سے

جون ایلیاء

Address

Lahore
5400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Punjabi Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share