MisH writers

MisH writers Assalam~o~Alaequm .... Like my page :)

29/05/2023

Ao Tumha Facebook Sa Dur What's App Ki Dunia Mai Ly Chalo 😂😆

01/09/2020
08/06/2020

‏میرے دور میں اس قدر دکھ ہیں کہ
اگلی نسل پڑھے گی الف سے اداسی🥀
🌸 🖤

01/06/2020

میرے مرنے کی خبر کبھی بھی آپ تک پہنچ سکتی ہے😞
#مون 💔

02/05/2020

ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﮬﮯﻣﮕﺮﺻﻔﺤﮯ ﭘﺮ ﺫﮐﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮨﮯ😍
28/04/2020

ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﮬﮯﻣﮕﺮ
ﺻﻔﺤﮯ ﭘﺮ ﺫﮐﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮨﮯ😍

ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا🙈😍😘اتنا کافی ہے یا پھر سارا خواب سناٶں🙈💑😍
06/04/2020

ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا🙈😍😘
اتنا کافی ہے یا پھر سارا خواب سناٶں🙈💑😍

26/03/2020

وہ دن دور نہیں جب ڈاکٹرز آپ کو خوش رہنے کے لئے
میری پوسٹ پڑھنے کا مشورہ د ینگے 😂😂😂
💖

"                   #دل کی دھڑکن بن کر💕                    #دل میں رہو گے تم😍                      #جب تک سانس ہے😉      ...
17/12/2019

"
#دل کی دھڑکن بن کر💕
#دل میں رہو گے تم😍
#جب تک سانس ہے😉
#میرے ساتھ رہو گے تم😍
💙💚💛❣ #❣💛💚💙

24/11/2019

زندگی کی دوڑ میں
تجربہ کچا ہی رہ گیا
ھم سیکھ نہ پائے فریب
اور دل بچہ ہی رہ گیا
بچپن میں جہاں چاھا ھنس لیتے تھے
جہاں چاھا رو لیتے تھے
پر اب
مسکرانے کو تمیز چاھئے
اور آنسوؤں کو تنہائی
ھم بھی مسکراتے تھے کبھی بے پرواہ انداز میں
دیکھا ھے آج خود کو کچھ پرانی تصویروں میں
چلو مسکرانے کی وجہ ڈھونڈتے ھیں
تم ھمیں ڈھونڈو
ھم تمھیں ڈھونڈتے ھیں۔

جو دل 💓 کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل💕                  ورنہ دیدار کے قابل تو ہر تصویر ہؤا کرتی ہے💕 💕💕💕
06/09/2019

جو دل 💓 کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل💕

ورنہ دیدار کے قابل تو ہر تصویر ہؤا کرتی ہے💕
💕💕💕

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MisH writers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category