Jmalik Little soft

Jmalik Little soft soft words

16/09/2021
اس کائنات محبت میں ہم مثل شمس و قمر کے ہیںاک رابطہ مسلسل ہے ، اک فاصلہ مسلسل ہے
09/09/2019

اس کائنات محبت میں ہم مثل شمس و قمر کے ہیں
اک رابطہ مسلسل ہے ، اک فاصلہ مسلسل ہے

لایا قتیل وقت ہمیں کس مقام پر ۔۔۔سب ولولے چلے گئے دانائی رہ گئی ۔۔۔
30/07/2017

لایا قتیل وقت ہمیں کس مقام پر ۔۔۔
سب ولولے چلے گئے دانائی رہ گئی ۔۔۔

محبّت کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ھوتی۔ یہ عطا ھے یہ نصیب ھے بلکہ یہ بڑے ھی نصیب کی بات ھے۔ زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آ...
30/07/2017

محبّت کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ھوتی۔ یہ عطا ھے یہ نصیب ھے بلکہ یہ بڑے ھی نصیب کی بات ھے۔

زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ھے تو وہ محبت ھی ھےـ

توں چھڈ گیا ایں تاں کہڑی گل اےلوکاں دے مر وی تاں جاندے نے...!
10/10/2016

توں چھڈ گیا ایں تاں کہڑی گل اے
لوکاں دے مر وی تاں جاندے نے...!

اتری ہوئی ہے روح کے اندر تلک تھکنیعنی کہیں وہ جان سے پیارا اداس ہے
10/10/2016

اتری ہوئی ہے روح کے اندر تلک تھکن
یعنی کہیں وہ جان سے پیارا اداس ہے

Address

Lahore

Telephone

03475245834

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jmalik Little soft posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jmalik Little soft:

Share

Category