30/04/2020
رمضان المبارک میں بہت زیادہ ثواب کمانے کا سنہری موقع!!!!
یہ ذندگی بہت قیمتی ہے، ایک بار ہی ملتی ہے،اپنی آخرت کیلئے جو بھی کرنا ہے، اسی زندگی میں کرنا ہے۔
خود بھی پڑھ کر ثواب کمائیں اور اپنے مرحومین کو بھی ایصال کریں۔