12/02/2025
تنازع...( سُنی،شیعہ اور سلفی کے مابین تصفیہ.) مصنف... عامر ابراھیم الاشعری
انگریزی کتاب The Dispute کا پہلا اُردو ترجمہ...
تنازع تین بڑے فرقوں سُنی، شیعہ اور سلفی کے فقہی مسائل، عقیدہ اور سیاسی اختلافات پر پہلی علمی اور تحقیقی دستاویز ہے،... مصنف کے نقطہ نظر میں مستشرقین یا غیر مسلم مصنفین نے اس سلسلہ میں انصاف نہیں کیا، اسکے علاوہ بھی بہت سے مصنفین نے اسلام کا قریب سے مطالعہ نہیں کیا، زیادہ تر تاریخی کتب پہ انحصار کرتے ہیں جیسا کہ طبری وغیرہ، جو من گھڑت روایات کا ڈھیر ہیں، مصنف کہتے ہیں..
"یہ بھی واضح رہے کہ مسلمانوں کے لیے حتمی مستند کتاب صرف قرآن مجید ہے، یہاں تک کہ کچھ صحیح مانے جانے والی احادیث بھی من گھڑت یا ضعیف ہو سکتی ہیں تو تاریخی داستانوں کا کیا اعتبار؟ "
تنازع ان لوگوں کے لیے بھی مفید ہے جو اسلامی علوم میں مہارت رکھتے ہیں اور انکے لیے بھی یکساں مفید ہے جو علوم اسلامیہ میں مہارت نہیں رکھتے اور اس تنازع کو جاننا چاہتے ہیں۔
کتاب کی قیمت 2500 روپے ہے مگر رعایتی قیمت 1500 میں اپنا آرڈر بک کرائیں، 70 گرام امپورٹڈ کاغذ، اعلیٰ جلد بندی، کتاب منگوانے کے لیے 03414100762 پہ کال، میسج یا واٹس ایپ کریں
واٹس ایپ پر رابطہ کریں یا درج ذیل نمبر پر
https://wa.me/923414100762
03414100762
دیگر کتب کیلئے گروپ میں ایڈ ہو سکتے ہیں
https://chat.whatsapp.com/KJ2h23OxZ3M1bEiNApSldl
فہرست کتب کیلئے یہاں وٹس ایپ چینل پر کلک کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb5mz48BFLgdwz9tUb0A