04/09/2024
کل مورخہ 04 ستمبر 2024 شام 8 بجے ایکس (سابقہ ٹوئیٹر) پر سرائیکی وسیب سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ فیضان عثمان احمدانی ( میزبان پروگرام کھری ڳالھ Khari Galh ڈاکٹر عثمان احمدانی کے بیٹے) کی اسلام آباد سے جبری گمشدگی کے خلاف اور انصاف کی خاطر ایکس پر ٹرینڈ چلایا جائیگا۔ تمام ترقی پسند دوستوں، انسانی حقوق کی تنظیموں، سول سوسائٹی سے گزارش ہے فیضان عثمان احمدانی کیلئے آواز بنیں۔
وسیب یوتھ فورم/ سرائیکی سٹوڈنٹ کونسلز،