Maktaba Syed Ahmad Shaheed

Maktaba Syed Ahmad Shaheed Islamic Books Publishing
All kinds of books are available.

1) Islamic Books

2) Historical Books

3) Medical Books

4) Novels

More information in Box 03319984701
13/05/2025

More information in Box 03319984701

Mor information in Box
28/07/2024

Mor information in Box

Beautiful Tajweedi Kaaba Quran▶️Beautiful Kaaba Style box▶️Beautiful Black velvet color▶️Beautiful Stylish Box Free▶️Hig...
16/06/2024

Beautiful Tajweedi Kaaba Quran
▶️Beautiful Kaaba Style box
▶️Beautiful Black velvet color
▶️Beautiful Stylish Box Free
▶️High Quality Page
▶️Colored Quran
▶️Signs to Teach Quran
▶️Explanation in 4 languages
▶️Beautiful Gift for Wedding
▶️ Delivery Free All over Pakistan
▶️ Get good discount for advance payment in jazz cash,easypaisa ,bank transfer

📱whats App now : https://wa.me/923319984701

✅ Call now :03319984701

علم قرات ایک ایسا فن ہے جسکی ضرورت ہر مسلمان کو ہے -اور اس قدر علم قرات سیکھنا ہے مسلمان پر واجب ہے کہ وہ اپنی نماز کو صحیح طریقے سے ادا کرلے اگر کوئی شخص یہ کام نہیں کرے تو بہت بڑا امکان یہ پیدا ہوجاتا ہے کہ اسکی ظاہری طور پر نماز ہی نہیں ہوئی-
مثال کے طور پر رب العالمین کا ترجمہ تمام جہانوں کا رب ہے اور رب الالمین کا ترجمہ دکھوں کا رب ہے- رب الالمین پڑھنے سے نماز ٹوٹنے کا خطرہ اور احتمال رہتا ہے- اس طرح کی بے شمار غلطیاں ہیں جو ہم قرات کے اعتبار سے کرتے ہیں اور روز کرتے ہیں- اس لیے یہ بات نہایت ضروری ہے کہ ہر شخص یہ کام کرے کہ اپنی قرات اس حد تک درست کرے کہ وہ نماز درست طریقے سے پڑھ سکے- الحمد للہ اسی کاوش کی بناء پر ادارہ اسلامیات نے پہلا تجویدی قران کریم شائع کیا ہے جس میں اشاروں اور رنگ کی مدد سے یہ بتلایا گیا ہے کہ کون سے لفظ کو کس طرح ادا کرنا ہے ادغام کرنا ہے یا اخفا ، غنہ کرنا ہے یا اظہار -
اس قران کریم میں موجود قواعد چار زبانوں میں دستیاب ہیں۔ جن میں عربی اردو پشتو اور انگریزی شامل ہے- یہ قران کریم گھر کے ہر فرد کی ضرورت ہے خصوصا ان بچوں کی جو مدارس میں قران کریم حفظ یا ناظرہ پڑھ رہے ہیں-

Check our website

https://https://www.facebook.com/profile.php?id=100021537195354&mibextid=ZbWKwL

قربانی کے مسائل عیدین کے مسائل مزید اسلامی کتابوں کی معلومات اور آرڈر کیلئے واٹساپ پر رابطہ کریں 03319984701
12/06/2024

قربانی کے مسائل
عیدین کے مسائل
مزید اسلامی کتابوں کی معلومات اور آرڈر کیلئے واٹساپ پر رابطہ کریں 03319984701

خطبات ندیم مکمل 7 جلد ائمہ و خطباء اور اساتذہ و طلباء  کے لیے نایاب تحفہ خطبات ندیم مولانا عبد الکریم ندیم مدظلہ سال کے ...
06/06/2024

خطبات ندیم مکمل 7 جلد
ائمہ و خطباء اور اساتذہ و طلباء کے لیے نایاب تحفہ
خطبات ندیم
مولانا عبد الکریم ندیم مدظلہ
سال کے بارہ ماہ کے ترتیب وار خطبات
خطبات ندیم میں محرم ، صفر ، ربیع الاول ، ربیع الثانی ، جمادی الاول ، جمادی الثانی ، رجب ، شعبان ، رمضان ، شوال ، ذیقعد اور ذوالحج یعنی پورے سال کے بارہ ماہ کے مکمل خطبات ترتیب وار جمع کیے گئے ہیں ۔
7 جلدوں میں مکمل سیٹ سفید کاغذ پر شائع شدہ اور مضبوط لیمینیشن جلد اور رعایت کے ساتھ صرف3375 روپے میں مع فری ہوم ڈلیوری مل جاےٗ گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتابیں حاصل کرنے کیلیے ابھی اپنا نام ، مکمل ایڈریس اورفون نمبرانباکس کریں یا ان نمبرز پر کال میسج یا واٹس اپ کریں.
Phone no. 03319984701 or 03151934071

المحيط البرهانی، فی الفقہ النعمانی فقہ حنفی کی بہت مستند کتاب ہے۔اس کے مصنف شيخ، الامام، العلامہ، برهان الدين: محمود بن ...
06/06/2024

المحيط البرهانی، فی الفقہ النعمانی فقہ حنفی کی بہت مستند کتاب ہے۔

اس کے مصنف شيخ، الامام، العلامہ، برهان الدين: محمود بن تاج الدين: احمد بن الصدر، شہيد، برهان الائمہ: عبد العزيز بن عمر بن مازه البخاری الحنفی ہیں وفات کا سنہ 616ھ ہے
اور یہ بھتیجے ہیں الصدر الشهيد: حسام الدين کے
یہ دو جلدوں میں تھی پھر اسے مختصر کیا اور اس کا نام الذخيرة رکھا
اکثر مغالطہ رہتا ہے کہ صاحب (المحيط البرهاني الكبير) بھی رضي الدين: محمد بن محمد السرخسی ہیں جبکہ یہ دونوں مختلف ہیں دونوں محیط میں فرق یہ ہے کہ المحيط البرهانی کبیر کہلاتی ہے المحيط السرخسی صغیر کہلاتی ہے .[1]۔ مزید اسلامی کتابوں کی معلومات اور آرڈر کیلئے واٹساپ پر رابطہ کریں ۔03319984701/https://chat.whatsapp.com/Ds0iqMTFqRrGmiuETxzoPp

درس قرآن جلد 1۔پارہ 1 تا 5۔ ہدیہ صرف 1750قرآن مجید کی ایک انوکھی، مثالی اور بہترین اردو تفسیر ۔ جس میں روزانہ کا ایک درس...
05/06/2024

درس قرآن جلد 1۔
پارہ 1 تا 5۔ ہدیہ صرف 1750
قرآن مجید کی ایک انوکھی، مثالی اور بہترین اردو تفسیر ۔ جس میں روزانہ کا ایک درس ترتیب دیا گیا ہے ۔ جو بہ آسانی پندرہ منٹ میں آپ پڑھ سکتے ہیں ۔ روزانہ کا ایک سبق پڑھیں اور قرآن کو سمجھیں ۔
قرآن مجید کی آسان اردو تفسیر جس میں ہر آیت کا لفظی اور بامحاورہ ترجمہ علیحدہ علیحدہ خانوں میں دیا گیا ہے ۔
اس میں روزانہ کا دس تا پندرہ منٹ کا ایک درس ترتیب دیا گیا ہے ۔ یہ درس آپ اپنے گھر میں، مسجد میں، آفس میں یا پھر کسی بھی جگہ پڑھ کر سنا سکتے ہیں ۔ا س طرح اس کتاب کے ذریعے درس قرآن کی محفل اور مجلس بھی بنائی جا سکتی ہے ۔ جس میں ایک شخص پڑھ کر سنائے گا اور باقی لوگ سن لیں گے ۔
اس میں تفسیر قرآن مختلف تفسیروں سے انتخاب کرکے شامل کی گئی ہے ۔ مثلاً معارف القرآن، تفسیر ابن کثیر، بیان القرآن اور دیگر تفاسیر وغیرھم ۔ اسکی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ عوام الناس کے لئے عام فہم اور مستند مضامین پر مشتمل ہے ۔ اس میں کوئی اختلافی مضامین کو نہیں زیر بحث لایا گیا ۔ تفسیر میں کوئی مشکل الفاظ استعمال نہیں کئے گئے اور کہیں بھی علمی دقائق اور مشکل مباحث نہیں شامل کی گئیں ۔
بلکہ عام اصلاحی طرز اور ناصحانہ انداز میں قرآن مجید کی تشریح بیان کی گئی ہے ۔
الحمد للہ اب تک اسکے بیسیوں ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں اور سینکڑوں گھر میں اسکو پڑھ کر سنایا جارہاہے ۔
مسجد میں علمائے کرام اسی درس قرآن کے ذریعے درس دیتے ہیں اور کئی مدارس اور یونیورسٹیز میں اسکو باقاعدہ رائج کیا گیا ہے ۔ یعنی وہاں پر بڑی اسکرین پر اسکو پڑھ کر سنایا جاتا ہے ۔
یہ تفسیر کا عام ایڈیشن ہے جس میں سادہ کاغذ اور سادہ جلد ہوتی ہے ۔
اسی تفسیر درس قرآن کا اعلیٰ ایڈیشن حاصل کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں https://chat.whatsapp.com/Ds0iqMTFqRrGmiuETxzoPp
اعلیٰ ڈیلکس ایڈیشن کی علیحدہ جلد دستیاب نہیں ہے
Hafiz Ali

تفسیر لاھوری 10 جلد کامل ہدیہ صرف 7000  مولانا سمیع الحق شہیدؒ کی آخری آرزو کی تکمیلولی اللہی نہج پر ایک نٸی تفسیری کاوش...
05/06/2024

تفسیر لاھوری 10 جلد کامل
ہدیہ صرف 7000
مولانا سمیع الحق شہیدؒ کی آخری آرزو کی تکمیل
ولی اللہی نہج پر ایک نٸی تفسیری کاوش

ولی اللہی انداز میں قرآن کریم کو اپنے تدبر کا محور بنانے والوں میں ایک نامور ہستی مولانا عبید اللہ سندھیؒ کی ہے۔ سندھیؒ کے تفسیری ذوق اور فکری شعور کو عام کرنے کا کام جن ہستیوں نے سرانجام دیا ان میں نمایاں نام مولانا احمد علی لاہوریؒ کا ہے۔

Tafseer e Lahori
تفسیر لاہوری مولانا احمد علی لاہوری
برصغیر میں عوامی سطح پر دروس قرآن اور دورہ ہاٸے تفسیر کی روایت قائم کرنے میں حضرت لاہوریؒ کا بنیادی کردار رہا ہے۔آپ کے حلقہ درس سے عوام کیا بڑے بڑے جبال علم ومعرفت نے بھی استفادہ کیا جن میں ایک مولانا سمیع الحق شہیدؒ بھی تھے۔ رمضان المبارک ١٣٧٨ھ میں مولانا سمیع الحق نے موصوف سے دورہ تفسیر پڑھا اور آپ کے درسی امالی کو حرف بحرف لکھنے کی سعادت حاصل کی۔

اس دورہ تفسیر میں ایک دفعہ امیر شریعت سید عطإاللہ شاہ بخاریؒ تشریف لاٸےتو حضرت لاہوریؒ نے فرمایا کہ یہ شیخ الحدیث مولانا عبدالحق نے مجھ پر احسان کیا ہے کہ سمیع الحق کو یہاں بھیجا ہے۔ مولانا سمیع الحق نے ایک دفعہ فرمایا کہ جب میں حضرت لاہوریؒ کو ان کے درسی امالی پر مشتمل رجسٹر دکھاتاتو خوش ہو کر مزاحیہ انداز میں فرماتے : مال ھذا الکتاب لا یغادر صغیرة ولا کبیرة۔

امام لاہوریؒ کی فکر کا اثر مولانا سمیع الحق پر غالب رہا یہی وجہ ہے کہ آپؒ شاہ صاحبؒ کے اسلوب ونہج پر اجتماعیت کے سیاسی اور عمرانی افکار اورحالات حاضرہ پر ان کا انطباق ایسے عجیب انداز سے فرماتے تھے جس سے ان کی ندرت فکر کا اندازہ لگتا تھا۔

شہادت سے پہلے استاد محترم سے جب بھی ملاقات ہوتی تو وہ اس تفسیر کی تصحیح میں مصروف ہوتے تھے ایک دفعہ تصحیح کے دوران ہنس کر مجھے کہا کہ میں جب تحریر پڑھتا ہوں تو میری نظر ہی غلطی پر پڑ جاتی ہے یہی وجہ تھی کہ موصوف بہت کم وقت میں زیادہ سے زیادہ اوراق کی تصحیح فرماتے تھے۔

مولانا سمیع الحق شہیدؒ کی آخری آرزو یہی تھی کہ تفسیر امام لاہوری پایہ تکمیل تک پہنچ جاٸے۔ حقیقت یہی ہے کہ انہی کا قلم اس کا مستحق تھا کہ اپنے استاد شیخ التفسیر مولانا احمد علی لاہوریؒ کے تفسیری نکات وافادات کو جمع کرے لیکن جو کام منظور خدا نہ ہو وہ کیسے ہوسکتا ہے۔

آخری دو پاروں پر موحوم کے فرزند مولانا راشدالحق سمیع کی زیر نگرانی کام ہوا اور بحمداللہ یہ علمی کارنامہ پایہ تکمیل تک پہنچ گیا۔ مولانا محمدفہد اور بابر حنیف کا پیسنہ بھی اس گلستان کے تزٸین میں شامل ہے۔

یہ گنج گراں مایہ، عاشقان قرآن ومشتاقان تفسیر کے لیے ایک حسین علمی سوغات ہے۔ امید ہے کہ مولانا عبید اللہ سندھیؒ کے الاعتبار والتاویل سے معمور یہ ایک منفرد تفسیر ہوگی۔. مزید اسلامی کتابوں کی معلومات اور آرڈر کیلئے واٹساپ پر رابطہ کریں ۔https://chat.whatsapp.com/Ds0iqMTFqRrGmiuETxzoPp

📙تفسیر ناموس رسالتﷺ(موضوع : تحفظ ناموس رسالت ﷺ)مصنف : مفتی ضیاء احمد قادری رضوی صاحب5 جلدیں | 4000 صفحات |عام قیمت =/ 11...
04/06/2024

📙تفسیر ناموس رسالتﷺ
(موضوع : تحفظ ناموس رسالت ﷺ)
مصنف : مفتی ضیاء احمد قادری رضوی صاحب

5 جلدیں | 4000 صفحات |

عام قیمت =/ 11000 روپے
ڈسکاؤنٹ قیمت =/5500 روپے
ڈاک خرچ 450

تعارف :

اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ لبرل و سیکولر طبقہ کی طرف سے ہونے والے حملوں کا بھر پور جواب دیا جائے، ہمارے بہت سے علماء کو اس بات کا ادراک ہی نہیں ہے کہ لبرل و سیکولر اسلام کے خلاف کس قدر کام کررہے ہیں اور کون کون سے حکومتی لوگ ان کی پشت پر کھڑے ہیں۔
ختم نبوت کے قانون پر حملہ لبرل و سیکولر لوگوں نے ہی کیا تھا،
غازی اسلام کو شہید بھی اسلام دشمنوں نے ہی کیا تھا،
گستاخ ملعونہ کو رہا و فرار اور پھر دفاع بھی کرنے والے لبرل و سیکولر ہی تھے،
کرکٹ میچ کے لئے مساجد بند کرنے والے بھی یہی تھے،
قوم کی بیٹی کو امریکہ کو دینے والے بھی یہی لبرل و سیکولر لوگ ہیں۔

اس ضرورت کو پورا کرنے کے لئے قبلہ مفتی صاحب نے یہ کتاب تحریر فرمائ اور اس میں مسئلہ ناموس رسالت، ختم نبوت کے علاوہ لبرل و سیکولر طبقہ کی جانب سے اسلام پر ہونے والے اعتراضات کا مدلل جواب بھی دیا ہے۔
حضرت موصوف نے آیات کرمیہ کی تفسیر علماء امت سے نقل کرنے کے بعد ان سے سمجھے گئے مسائل و معارف اور عصر حاضر کے ساتھ ان کی مطابقت کو بھی "معارف و مسائل" کے نام سے عرض کردیا ہے۔

تفسیر ناموس رسالتﷺ اور اپنی پسند کی کوئی بھی کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔
03319984701
سنی بھائیوں کے لیے خشخبری

*تفسیر ختم نبوّت* 💥
5 جلدوں پر مشتمل
چھپ کر منظر عام پر آ گئی ہے

*اصل قیمت 11000* ❌❌
*ہدیہ صرف اور صرف 4995*

۔ تفسیر میں ختم نبوّت کے مختلف پہلوؤں کو بڑی عرق ریزی اور جانفشانی کے ساتھ اجاگر کیا گیا ہے۔ محبین کیلئے جہاں ختم نبوت کی اہمیت ، شان و شوکت اور عظمت کو اجاگر کیا گیا ہے وہاں دشمنان ختم نبوت پر کاری ضرب لگاتے ہوئے انہیں دندان شکن جواب دئیے گئے ہے۔ امت مسلمہ پر عقیدہ ختمِ نبوت پر ایمان لانا ، عقیدہ ختم نبوت کو سیکھنا ، عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت کو سمجھنا ، ختم نبوت کے منکرین کے بارے احکامات جاننا ضروری ہے۔ ان تمام احکامات کو سیکھنے ، سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کیلئے ابھی کتاب حاصل کرئے۔ کتاب حاصل کرنے کیلئے رابطہ کرئے
*03319984701

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktaba Syed Ahmad Shaheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share