Muneeb Book House

Muneeb Book House Allah is One
No one is Above the Law
I like the Law Books
Books are your Asset
Whtasapp for Law Books 0301-43-98492

28/12/2025
ریونیو ریکارڈ سے متعلق قوانین مع جدید عدالتی نظائر پر مشتمل جامع کتاب "جمعبندی اور انتقال" شائع ہوگئی ۔کتاب ہذا میں اہم ...
12/03/2025

ریونیو ریکارڈ سے متعلق قوانین مع جدید عدالتی نظائر پر مشتمل جامع کتاب "جمعبندی اور انتقال" شائع ہوگئی ۔
کتاب ہذا میں اہم ترین ریونیو ریکارڈ رجسڑ حقداران زمین، (مسل حقیت) شجرہ کشتوار، شجرہ نسب، واجب العرض، مسل میعادی ، خسرہ گرداوری ، کمپیوٹرائزڈ امسلہ کی تیاری ، فرد بدر، نقول رجسٹر حقداران زمین ، نقول خسرہ گرداوری ، انتقال اندراجات ، مقصد انتقال ،انتقال کی اقسام، انتقال بیع زبانی، انتقال بذریعہ رجسڑی، صحت انتقال، انتقال رجسڑی بذریعہ فٹ نوٹ، رپٹ روز نامچہ واقعاتی، طریقہ انتقال زبانی بیع، کاروائی انتقال اراضی میں گرداور کا کردار، انتقال زبانی میں بائع اور گواہان کے دستخط،انتقال کی ریکارڈ مال میں حیثیت، انتقال اراضی کا طریق کار، رجسٹر انتقالات، وراثتی انتقال کرانے کا طریقہ، رجسڑی انتقال کا خود کار نظام،کیس اسٹڈی،انتقال سے متعلق عدالتوں کے مختلف نظریات، مستورات کے انتقال، انتقال کو کالعدم قرار دینے والوں کے نظریات، لینڈ ریونیو کا غبن، انتقال کی ریکارڈ آف رائٹس میں اہمیت، پردہ نشین عورتوں کا انتقال، انتقال کی قانونی حیثیت سے متعلق عدالتوں کا نکتہ نظر،انتقال تصدیق کنندہ ریونیو افسر کے لئے ہدایات،ریونیو ریکارڈ کی بابت بورڈ آف ریونیو و پنجاب حکومت کا دعویٰ۔ نقول انتقال (رجسڑ داخلخارج) نقل پرت پٹوار، نقل پرت سرکار۔ متعلقہ قوانین مع ترامیم۔ جمعبندی، انتقال اندراجات ودیگر اہم ریونیو ریکارڈ سے متعلق آسان اردو زبان میں ہیڈنگز کے ساتھ ہزاروں جدید عدالتی نظائر کا بیش بہا ذخیرہ، پلیڈنگ جس میں انتقال اندراجات، منسوخی انتقال جمعبندی اندراجات، درستگی اندراجات ودیگر ریونیو اصطلاحات کی بابت اوریجنل پلیڈنگ جو سول کورٹ کے ساتھ ساتھ ریونیو اتھارٹیز کے سامنے دائر کی جاتی ہیں جن میں دعویٰ جات جوابدعوی، متقرق درخواستیں، اپیلیں، نظرثانی، نگرانی نمونے کے طور پر پیش کی گئی ہیں نیز ضمیمہ جات میں زمینی پیمائش کی اکائیاں، ریونیو افسران کی زمہ داریاں فرائص، اہم ریونیو اصطلاحات کی وضاحت و مخففات بیان کئے گئے ہیں۔ انشاء اللہ یہ منفرد کتاب محکمہ ریونیو، وکلاء، عدلیہ،اور عوام الناس و دیگر متلاشیان علم کے لئے مفید ثابت ہوگی۔
کتاب منگوانے کے لیے اپنا مکمل ایڈریس اور نام واٹس ایپ پر ایس ایم ایس کریں شکریہ 03014398492

Whatsapp Order 03014398492
11/03/2025

Whatsapp Order 03014398492

09/10/2024

فردوسِ بریں کے پُر کیف نظاروں کی قسم
چشمِ کائنات نے دیکھا نہ مُحمّد جیسا
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

28/09/2024

یا اللہ میں اس بات پر بھی معافی مانگتا ہوں کہ مجھے روز اپ سے معافی مانگنی پڑتی ہے ۔ نہ جانے ہم کیسے مسلمان ہیں ۔۔ کہ سب جانتے بوجھتے ہوئے بھی رکتے نہیں اور پھر سمجھتے ہیں فقط معافی مانگ لینے سے نجات مل جائے گی ۔۔ پھر بھی اللہ تعالیٰ ہم سب کو معاف کرے ۔۔ وحدہ لاشریک نے جو ذمہ داری اپنے اوپر لی، اس میں وہ ایک لمحہ کی کوتائی نہیں کرتا ، اور ایک ہماری زندگی ہے جو کوتاہیوں کا ہی خلاصہ ہے ۔

14/09/2024

حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرنے والوں کی آسمانوں پر زمین پر اور ہرجگہ خیر ہی خیر ہو ۔۔ جزاک اللہ

Address

1-Turner Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muneeb Book House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muneeb Book House:

Share

Category