06/07/2026
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی فکر کو آسان، مدلل اور عصرِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق سمجھنے کے لیے ایک منفرد تصنیف۔ فلسفۂ عمرانیات، معاشیات اور اصلاحِ معاشرہ کے بنیادی اصولوں پر مشتمل یہ کتاب طلبہ، اساتذہ، محققین اور اہلِ علم کے لیے نہایت مفید ہے۔ آج ہی دارالشعور پبلشرز سے حاصل کریں۔