Sadia's Collection

Sadia's Collection Its a Online Shopping page here u can buy any thing from Aliexpress directly without any credit card

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadia's Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Sadia’s Collections

آپ ھمارے اس پیج کے ذریعے علی ایکسپریس سے ڈائریکٹ آن لائن شاپنگ کر سکتے اگر آپ کے پاس آن لائن انٹر نیشنل پیمنٹ کا سورس نہیں ھے تو ھم آپکو یہ سہولت دیتے ھیں کہ آپ کچھ بھی پاکستانی روپے میں پیمنٹ کرکے آرڈر کر سکتےھیں آپ www.aliexpress.com پر موجود کوئی بھی سامان جو پاکستان میں منگوانے کی اجازت ہے منگوا سکتے ہیں.(آپ پاکستان کےعلاوہ دیگر ممالک میں بھی آرڈر ڈیلیورڈ کروا سکتے ہیں)باقی تمام شرائط و ضوابط سائٹ کے مطابق ہیں. سامان کی کوالٹی ، ڈیلیوری ٹائم وغیرہ سب کچھ سائٹ پر دی گئی تفصیل کے مطابق ہوگا. ہمارےسٹاک میں کوئی آئٹم موجود نہیں آپ کا دیا ہوا آرڈر تمام سامان ڈائریکٹ چائنا سے دی ہوئی ٹائم لمٹ میں ہی آپ کے مطلوبہ ایڈریس پر ڈیلیورڈ ہو گا .

ہمارے سروس چارجز :

١... 5000 روپے تک کے تمام آرڈرز پر ٹوٹل رقم کا 20% فیصد ٢... 5001 سے 10,000 روپے تک کے تمام آرڈرز پر ٹوٹل رقم کا 15% فیصد ٣...10,000 روپے سے اوپر کے تمام آرڈرز پر ٹوٹل رقم کا 12% فیصد (ان چارجز میں بھی کچھ فرق آسکتا کیوں کہ پاکستان میں کسی بھی چیز کا نہ ریٹ فکس ہوتا ہے نہ کوئی انفارمیشن ہوتی ہے کب چینج ہوا یا ہوگا .)

شرائط 1- آپ جس پروڈکٹ کا لنک خود سے چیک کرکے دیں گے ھم وہ ھی آرڈر کر دیں گے پروڈکٹ کی ڈیٹیل کوالٹی اور سائز وغیرہ سیلیکٹ کرنا آپ کی ذمہ داری ھے علی ایکسپریس صرف اس کی گارنٹی دیتا ہے جو اس نے تفصیل میں لکھا ہو 3. آپ جو بھی سامان ہم سے منگوائیں گے اسکی ٹوٹل پرائس آپ کو ایڈوانس پے کرنی ہو گی جیسا کہ علی ایکسپریس کی پالیسی ہے.( بینک ٹرانسفر یا کسی بھی دوسرے طریقہ(موبی کیش، ایزی پیسہ اومنی وغیرہ ) سے آرڈر کی پیمنٹ کرنے پر اگر کوئی اضافی چارجز یا ٹیکس کٹوتی ہوئی تو وہ خریدار ادا کرنے کا پابند ہے کیونکہ ہمیں آرڈر کی پوری پیمنٹ ہونا ضروری ہے) 4- آپ کے پیمنٹ کرنے کے بعد آپکا آرڈر اوکے کردیا جاتا ھے جس کا آرڈر نمبر آپکو دے دیا جاتا ھے اور شپمینٹ نکلنے پر آپ کو کمپنی کی طرف سے دیا گیا ٹریکنگ نمبر دے دیا جائے گا جس کا مطلب کہ آپ کا آرڈر ہماری طرف سے اوکے ہو گیا ہے اور آپ کا سامان آپ کو بھیجنے کا عمل شروع ہو چکا ہے اور آپ خود بھی ٹریکنگ نمبر کے ذریعے اس کے تمام مراحل کو چیک کر سکتے ہیں اور ہم بھی آپ کو اپ ڈیٹ سے آگاہ کرتے رہیں گے . 5- ٹریکنگ نمبر ملنے کے بعد اگر آپ کو دی گئی ٹائم لمٹ کے اندر آپ کا سامان آپ کو نہیں ملتا تو آپ ہم سے رابطہ کر کے اس کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں اگر آپ کے دیے ایڈریس پر سامان کسی نے خرد برد کر لیا تو اسکی تمام ذمے داری آپ کی ہے اگر کمپنی کی طرف سے ہی سامان ڈیلیور نہیں ہوا تو کمپنی آپ کو آپ کی پیمنٹ واپس کرنے کی پابند ہو گی اس کا فیصلہ کمپنی کی طرف سے دیے گے ٹرمز اینڈ کنڈیشن کے مطابق ہوگا جو کہ انگلش زبان میں ہے اور کمپنی کی سائٹ پر موجود ہے .یہ اردو زبان میں چند اصول و ضوابط صرف آپ کی رہنمائی اور وضاحت کے لیے لکھے گے ہیں . 6- کسی بھی آرڈر نہ ملنے کی صورت میں رقم کا کلیم کمپنی سے کیا جاتا ہے اگر آپ کے آرڈر ، ٹریکنگ پر چائنا سے شپنگ اوکے ہونے کا پروف ہے اور آپ پاکستان میں ریسیوڈ ہونے کا کوئی فوٹو ویڈیو ثبوت نہیں دے سکتے تو آپکی پیمنٹ ریفنڈ ہونے کے چانس صرف اس صورت میں ہیں کہ سیلر آپکی بات مان لے ورنہ نہیں لہٰذا بہتر ہے کہ آپ جو آرڈر کریں رجسٹرڈ شپنگ سے کریں جو کہ فل ٹریکنگ انفارمیشن دیتا ہو تاکہ آپ کے پاس ثبوت ہو.اور ہم آپکو وہ ہی پیمنٹ واپس کریں گے جو ریفنڈ کی صورت میں ملے گی تمام کٹوتی کے بعد 7- آپ جو بھی سامان چائنا سے آرڈر کریں گے اس پر اگر پاکستان میں کسی بھی قسم کے ایکسٹرا چارجز ، کسٹم ، وغیرہ لاگو ہویے تو وہ آپ کو ادا کرنے ہوں گے کیوں کہ ہماری بتائی ہوئی قیمت میں چائنا سے تمام کلرینس شامل ہے اور آپ کا آرڈر کیا ہوا سامان آپ کے دیے ہوۓ ایڈریس پر ہی ڈائریکٹ بذریعہ پاکستان پوسٹ .اور مختلف ایکسپریس سروسز کے ذریعے سے ڈیلیور ہوتا ہے جس میں ہمارا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا ہے .