15/02/2026
✨ تقریبِ پذیرائی — شہرِ علم کے دروازے پر ✨
📘شہرِ علم کے دروازے پر
✍️ افتخار عارف
📚 زیرِ اہتمام: عکس پبلی کیشنز
🎤 اظہارِ خیال کریں گے:
ڈاکٹر خورشید رضوی صاحب، احمد جاوید صاحب،
محترمہ یاسمین حمید، ڈاکٹر ناصر عباس نیر، ڈاکٹر معین نظامی
🗓️ پیر، 16 فروری 2026
⏰ شام 6 بجے
📍 عکس پبلی کیشنز، 3- ٹیمپل روڈ، نزد ریگل چوک، لاہور
🔹 ادب دوست احباب کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی۔
📞 رابطہ:
0300-4827500
0304-2224000
📌 لوکیشن:
https://g.co/kgs/bupytS