02/06/2020
900 سال پہلے لکھی گئی علامہ عبدالرحمن ابن الجوزی کی مستند ومایہ ناز کتاب ورلڈویو پبلشرلاہور کی دیدہ زیب طباعت,نفیس پیپر اور اعلی بائنڈنگ کے ساتھ منظر عام پر آچکی ہے.
یہ کتاب ان انقلابی اقدامات کااحاطہ کرتی ہے جس کی بدولت ناصرف خلافت راشدہ کا احیاء ہوا بلکہ آسودگی وخوشحالی کی ایک نئی تاریخ رقم ہوئی.علم وحکمت, عدل وانصاف, فلاح وکامرانی, تقوی وپرہیزگاری آپ کی طرزحکومت کے بنیادی ستون تھے.آپ رحمۃ اللہ علیہ نےاقربا پروری, ہوسِ مال وزر, سب وشتمِ اہل بیت, ظلم وبربریت جیسی رسومِ بد کا قلع قمع کیا.
یہی وہ اسباب تھے جنہوں نے اہل باطل کی صفوں میں اس وقت بھی اضطراب بپا رکھا اور آج بھی وہ باطل قوتیں آ نجناب کی تربت اقدس کی توہین کر کے اپنے خوردہ زخموں کے علاج کا سامان کرنا چاہتے ہیں لیکن "مُوْتُوْبِغَیْظِکُمْ"کے موافق اپنے غیظ وغضب میں اس جہان میں جلیں گے اور آخرت میں عذاب جہنم ان کا منتظر ہوگا علم وحکمت, عدل وانصاف, فلاح وکامرانی, تقوی وپرہیزگاری جیسے سنہرے اصولوں کی روشنی میں امت مرحومہ کو خلافت راشدہ کی یاد تازہ کرانے والی ہستی کے مزار پرانوار کی توہین کرنے والوں کا درد پرانا ہے,
اس مرد مجاہد کے تفصیلی کارناموں پر مشتمل کتاب ورلڈ ویو پبلشر لاہور کے تعاون سے پیش کی جارہی ہے نام کتاب : سیرت مناقب سیدنا عمر بن عبد العزیز
( فضائل ومناقب ، حیات و خدمات )
از : امام عبد الرحمن بن الجوزی رحمہ اللہ تعالیٰ
ترجمہ :علامہ عبد الرشید المدنی
۔قیمت : 700
کتاب کے حصول کیلئے انباکس میں اپنا مکمل نام ایڈریس اور رابط نمبر سینڈ کیجئے یا پھر اس نمبر پر کال میسج وٹسپ کیجئے ___03333585426