11/10/2025
اہم اطلاع برائے تمام Hookluxe فیملی
محترم کسٹمرز،
لاہور اور اس کے گردونواح میں پیدا ہونے والی نازک صورتحال کے باعث آج اور کل کے تمام آرڈرز عارضی طور پر ڈسپیچ نہیں ہو سکیں گے۔
ان شاءاللہ، تمام آرڈرز پیر (Monday) کو روانہ کر دیے جائیں گے۔
ہم آپ کے صبر، اعتماد اور محبت کے بے حد شکر گزار ہیں۔
براہِ کرم تھوڑا صبر اور حوصلہ رکھیں — آپ کے پارسل محفوظ ہیں اور جیسے ہی حالات بہتر ہوئے، فوراً آپ تک پہنچا دیے جائیں گے۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین یا رب العالمین۔