Red Pencil

Red Pencil Its a bookstore for book lovers.

price Rs 700 onlyfree delivery across Pakistanfor orders whats app 0300-4762444
12/08/2020

price Rs 700 only
free delivery across Pakistan
for orders whats app 0300-4762444

Eid mubarik to every one
01/08/2020

Eid mubarik to every one

خشونت سنگھ کی تحریر کا اپنا ایک مزہ ہے.....ذائقہ ہے.....مہارت ہے جو سیدھی بات کو بغیر کو ئ تڑکا لگاے سادگی سے بیان کر دی...
26/07/2020

خشونت سنگھ کی تحریر کا اپنا ایک مزہ ہے.....ذائقہ ہے.....مہارت ہے جو سیدھی بات کو بغیر کو ئ تڑکا لگاے سادگی سے بیان کر دینے میں ملتا ہے....سچ کو اگر بنایا سنوارا نہ جاے تو دل میں اتر جانے کو دیر نہیں لگاتا....
یہ خود نوشت ایک سچی طلسم ہوشربا داستان ہے اور خشونت ایک بےباک اور بے لاگ مصنف....
اس کے زمانے کے تمام اہم لوگ اس کی تحریر کی چوٹ کا زخم کھا چکے ہیں...
یہ کتاب ناقابل فراموش حد تک پڑھنے کے لائق ہے

Now for only 1600Rsfree delivery across Pakistanfor order whatsapp.....03004762444
16/07/2020

Now for only 1600Rs
free delivery across Pakistan
for order whatsapp.....03004762444

20% OFFFREE DELIVERY ACROSS PAKISTANTO ORDER WHATS APP 0300-4762444
16/07/2020

20% OFF
FREE DELIVERY ACROSS PAKISTAN
TO ORDER WHATS APP 0300-4762444

20% offnow 960 Rs onlyfree delivery across PAKISTANFOR ORDER WHATSAPP..03004762444
16/07/2020

20% off
now 960 Rs only
free delivery across PAKISTAN
FOR ORDER WHATSAPP..03004762444

تہذیب انسانی کی عمر صرف 6000 برس ہے جبکہ علم آثاریات صرف 200  برس کا ہےاس کتاب کو پڑھتے وقت آپ کو ایسا محسوس ہو گا کہ آپ...
16/07/2020

تہذیب انسانی کی عمر صرف 6000 برس ہے جبکہ علم آثاریات صرف 200 برس کا ہے
اس کتاب کو پڑھتے وقت آپ کو ایسا محسوس ہو گا کہ آپ زمانہ قدیم کے بازاروں صحراوں اور دریاوں میں سفر کر رہے ہیں. ماضی کے اندھیروں میں ڈوبنے سے پہلے کے بابل کے شاہی محلات کو دیکھ رہے ہیں.اسpompeii کا نظارہ کر رہے ہیں جو ابھی کوہ " ویسویس" سے نکلنے والی شعلہ بار راکھ تلے نہیں دبا تھا.
یہ کتاب 35 کے لگ بھگ کرہ زمین کے مختلف حصوں میں گمشدہ تہذیبوں کی مسستند تفصیلات کی دستاویز ہے.
رنگین تصاویر کو بھی شامل طباعت کیا گیا ہے

Price 450/=free delivery across pakistanfor order whats app 03004762444
14/07/2020

Price 450/=
free delivery across pakistan
for order whats app 03004762444

حموربی اور بابلی تہذیب از مالک رام کا مقدمہ تصویروں میں منسلک کر دیا گیا ہے . تاریخ کے اس موضوع پر یہ ایک مستند تحریر ہے...
14/07/2020

حموربی اور بابلی تہذیب از مالک رام کا مقدمہ تصویروں میں منسلک کر دیا گیا ہے . تاریخ کے اس موضوع پر یہ ایک مستند تحریر ہے
PRICE 500/=
free delivery across pakistan
whats app your order at 0300-4762444

سیموءیل پی ہنٹگٹن کی کتاب clash of civilization1993 میں اس کی جانب سے پیش کیا جانے والا نیا سیاسی نظریہ ہے کہ کس طرح آنے...
13/07/2020

سیموءیل پی ہنٹگٹن کی کتاب clash of civilization
1993 میں اس کی جانب سے پیش کیا جانے والا نیا سیاسی نظریہ ہے کہ کس طرح آنے والے وقتوں میں جنگیں ملکوں کے مابین نہیں بلکہ تہذیبوں کے درمیان ہوں گی.
اس کتاب کا اردو ترجمہ"تہذیبوں کا تصادم" تاریخ , تہذیب اور سیاست پر نظر رکھنے والے قارءین کے لیے خاصے کی چیز ہے.
نان فکشن اور نظریاتی گتھیوں کا لطف لینے والے اس کتاب سے یقیناُ خوش ہوں گے.
Price:400/=
Free home delivery across Pakistan
Cash on delivery whats app 03004762444

دلی, انسان کی جبلی مجبوریوں اور خواہشوں کے درمیان تاریخ کے مختلف ادوار میں ہونے والی کشمکش پر ایک جدید تحریر ہےناول کے س...
11/07/2020

دلی, انسان کی جبلی مجبوریوں اور خواہشوں کے درمیان تاریخ کے مختلف ادوار میں ہونے والی کشمکش پر ایک جدید تحریر ہے
ناول کے سب سے ضروری جز یعنی مسلسل امکانات میں پر تجسس سوالات کے جوابات کی تلاش اسے قابل توجہ بناے رکھتی ہے......
پڑھیے اور لطف لیجیے
Price: Rs 1000
With Free Home Delivery

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 11:00 - 22:00
Tuesday 11:00 - 22:00
Wednesday 11:00 - 22:00
Thursday 11:00 - 22:00
Friday 11:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Red Pencil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Red Pencil:

Share

Category