06/05/2024
آئین سے واقفیت ہر شہری کا حق ہے مگر ہمارا آئین اتنا پیچیدہ زبان میں لکھا گیا ہے جو عام شہری نہیں پڑھ سکتا اس لئے عام شہریوں کی آگاہی کے لئے میری اردو آسان فہم آئین پاکستان 1973 پر مشتمل کتاب شائع ہوگئی ہے جس میں مکمل آرٹیکلز شامل ہے اس کتاب کے پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد نیا ایڈیشن2024 شائع ہوگیا ہے نئے ایڈیشن کی قیمت 1500 روپے ہے ڈسکاونٹ کر کے 1000 روپے ہے جبکہ ڈیلیوری پورےپاکستان میں فری ہے،کتاب بذریعہ ڈاک منگوانے کے لیے اپنا مکمل پتہ معہ نام اور فون نمبر انباکس کریں یا ہمیں واٹس ایپ کریں
نیا ایڈیشن
2023
قیمت =/1000 (with free delivery)
whatsapp
0334-6999345
All LAW BOOK AVAIALBE