Punjab Books Store

Punjab Books Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Books Store, Book shop, Hadia halema center ghazni Street Urdu bazar lahore, Lahore.

19/07/2026

معروف عرب مصنف ادھم شرقاوی کی لاکھوں لوگوں کی زندگیاں تبدیل کر دینے والی تحریروں پر مشتمل یہ 6 کتابیں اب اُردو میں شائع ہو چکی ہیں
6: کتب کا سیٹ
ڈسکاؤنٹ قیمت: 3150 روپے ( فری ہوم ڈیلیوری)
1۔ رسائل من القرآن
(صفحات: 288)
2۔ رسائل من النبی ﷺ (صفحات: 344)
3۔ رسائل من الصحابہ (صفحات: 320)
4۔ رسائل من علی ابن طالب
(صفحات: 256)
5۔ رسائل من عمر بن الخطاب
(صفحات: 256)
6۔ رسائل من التابعین
(صفحات: 336)
✨ یہ کتابیں ایمپورٹڈ پیپر اور ڈیلیکس ایڈیشن میں شائع کی گئی ہیں۔
آرڈر کرنے کے لیے نیچے دیے گئے Book Now کے بٹن پر کلک کر کے فارم پُر کریں یا ہمیں پیج پر ان باکس کریں یا اس نمبر پر کال، میسج یا وٹس ایپ کریں: 03084123180

19/07/2026

1 :سلطنت عثمانیہ کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے والا برطانیہ کا کرنل لارنس آف عریبیہ
2: برصغیر کے 2 غدار میر جعفر میر صادق
2 کتب کا سیٹ ڈسکاؤنٹ قیمت: 1000 روپے ( فری ہوم ڈیلیوری) کیش ان ڈیلیوری
تفصیل:
1: سلطنت عثمانیہ کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے والا برطانیہ کا کرنل لارنس جسے دُنیا لارنس آف عریبیہ کے نام سے جانتی ہے، لارنس زبور، توریت، انجیل اور قرآن کا حافظ تھا، وہ عربی، فارسی اور فرانسیسی زبانیں روانی سے بولتا تھا،
مصنف: چراغ حسن حسرت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2:میر جعفر نواب سراج الدولہ کی فوج کا سپہ سالار تھا، جس نے 1757ء جنگ پلاسی کے دوران نواب سراج الدولہ کے ساتھ غداری کرکے غدار کے لقب سے شہرت پائی۔ میر جعفر کا پورا نام میر جعفر علی خان بہادر تھا جو متحدہ ہندوستان کی ریاست متحدہ بنگال میں غداری کے ذریعے نواب بنا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میر صادق سلطان حیدر علی کا معتمد خاص تھا حیدرآباد دکن کے میر عالم کا بھائی تھا میر صادق متحدہ ہندوستان میں میسور کے سلطان ٹیپو سلطان کے دربار میں وزیر کے عہدے پر فائز تھا
مصنف : اسلم راہی ایم اے
آرڈر کرنے کے لیے نیچے دیے گئے Book Now کے بٹن پر کلک کر کے فارم پُر کریں یا ہمیں پیج پر ان باکس کریں یا اس نمبر پر کال، میسج یا وٹس ایپ کریں: 03078750629

Address

Hadia Halema Center Ghazni Street Urdu Bazar Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Books Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjab Books Store:

Shortcuts

Share

Category