Dua E Store

Dua E Store The Name of Trust

Juma Mubarak ❤️
10/10/2025

Juma Mubarak ❤️

25/06/2024

یہ چین کی تیانجن لائبریری ہے، جو ایک ڈچ کمپنی نے تیار کی ہے۔ اس لائبریری میں 12 لاکھ کتابیں رکھنے کی گنجائش موجود ہے۔ ان...
21/06/2024

یہ چین کی تیانجن لائبریری ہے، جو ایک ڈچ کمپنی نے تیار کی ہے۔ اس لائبریری میں 12 لاکھ کتابیں رکھنے کی گنجائش موجود ہے۔

انسان کو دوسری مخلوقات پر علم کی بنیاد پر فضیلت دی گئ تھی۔ وہی قومیں دنیا کی حکمرانی پر فائز ہوتی ہیں، جو علمی اعتبار سے دوسری قوموں سے آگے ہوتی ہیں۔ ماضی اور حال میں دنیا پر حکمرانی کرنے والی قومیں۔۔۔۔۔

قدیم یونانی
بت پرست رومی
مسلم
اور موجودہ دور میں یورپی اقوام

علم میں دوسروں سے صرف استفادہ ہوتا ہے، تعصب اور تنگ نظری نہی ہوتی۔ اس لیئے یہ مقولہ مشہور ہوا۔۔۔🤍🖤

" علم کسی کی میراث ( جاگیر ) نہی!!!

عید مبارک
17/06/2024

عید مبارک

BeShak
16/06/2024

BeShak

جمعہ مبارک
14/06/2024

جمعہ مبارک

کتاب کا نام: کلیات میرمصنف: میر تقی میر قیمت: 1650 بمعہ ڈاک خرچ تعارف:خدائے سخن ،شہنشاہ تغزل میرکی شاعری درد وغم ،رنج و ...
12/06/2024

کتاب کا نام: کلیات میر
مصنف: میر تقی میر
قیمت: 1650 بمعہ ڈاک خرچ
تعارف:
خدائے سخن ،شہنشاہ تغزل میرکی شاعری درد وغم ،رنج و الم ،آنسو کی ترجمان ہے۔میر نے اپنے ذاتی غم کو آفاقی غم بنا کر پیش کیا ہے۔میر کی یہ شاعری جو درد وغم اور رنج و الم کی ترجمانی اور عکاسی کے باعث سوز و گداز اور نشتریت سے بھرپور اداس ضرور کرتی ہے لیکن اس میں گھٹن کا احساس نہیں ہوتا۔یہ ان کے دل اور دلی کی شاعری ہے جسے باربار اجاڑا اوربسایا گیا۔ان کے غم کی آفاقیت نے انھیں شہرت دوام بخشی ہے۔جس کی اہمیت ہردور میں مسلم ہے۔ زیر نظر کلیات میر جدید اصول و ضوابط کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے۔ یہ کلیات تقریبا گیارہ سو صفحات پر مشتمل ہے۔ جس میں میر کا تمام کلام موجود ہے۔ کلیات کے شروع میں عبد الباری آسی کا ایک طویل مقدمہ موجود ہے۔ اس کے بعد میر کے چھ دیوان ترتیب وار ہیں۔ پھر ان کی دیگر اصناف، فردیات وغیرہ کو شامل کیا گیا ہے

🎤 یہ اور اپنی پسند کی کوئی بھی کتاب گھر بیٹھے پورے پاکستان میں حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں...
📌ہمارا whatsapp نمبر 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻🥏🪀🥏🪀🥏🪀🥏🪀
0345 3844893

📌ہمارا FACEBOOK پیج LIKE 👍 کریں۔ 👇👇👇
https://www.facebook.com/profile.php?id=61555333076358&mibextid=ZbWKwL

📌ہمارا WHATSAPP گروپ JOIN کریں۔ 👇🏻👇🏻👇🏻
https://chat.whatsapp.com/EwRHHhoZ8FLGpcWQ2D3TDc

12/06/2024

*وَرَبُّكَ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ وَيَخْتَارُ[⁠・⁠۝・⁠]*

*اور تیرا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور پسند کرتا ہے۔*

کتاب کا نام :حضرت مجدد الف ثانی (سوانح، مطالعات عمومی، مجدد اور اقبال) ترتیب و تدوین :محمد اکرام چغتائیعام قیمت : 2900 ر...
10/06/2024

کتاب کا نام :
حضرت مجدد الف ثانی
(سوانح، مطالعات عمومی، مجدد اور اقبال)
ترتیب و تدوین :
محمد اکرام چغتائی
عام قیمت : 2900 روپے
رعایتی قیمت : 2050
(مزید تفصیلات کے لیے فہرست دے دی گئی ہے)

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

یہ اور اپنی پسند کی کوئی بھی کتاب گھر بیٹھے پورے پاکستان میں حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔
0345 3844893

Pakistan 🇵🇰 ??
07/06/2024

Pakistan 🇵🇰 ??

کتاب کا نام :آئین اکبریمصنف کا نام :علامہ ابو الفضل ترجمہ :مولوی محمد فدا علی طالب عام قیمت : 2800 روپے رعایتی قیمت : 21...
06/06/2024

کتاب کا نام :
آئین اکبری
مصنف کا نام :
علامہ ابو الفضل
ترجمہ :
مولوی محمد فدا علی طالب
عام قیمت : 2800 روپے
رعایتی قیمت : 2100

یہ اور اپنی پسند کی کوئی بھی کتاب گھر بیٹھے پورے پاکستان میں حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔
0345 3844893

کتاب کا نام :رسول ﷺ  اللہ کی خارجہ پالیسیمصنف کا نام :اسد سلیم شیخقیمت بمعہ ڈاک : 900(مزید تفصیلات کے لیے فہرست دے دی گئ...
04/06/2024

کتاب کا نام :
رسول ﷺ اللہ کی خارجہ پالیسی
مصنف کا نام :
اسد سلیم شیخ
قیمت بمعہ ڈاک : 900
(مزید تفصیلات کے لیے فہرست دے دی گئی ہے)

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

یہ اور اپنی پسند کی کوئی بھی کتاب گھر بیٹھے پورے پاکستان میں حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔
0345 3844893

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dua E Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share