Islamic Kitab Ghar

Islamic Kitab Ghar اسلامک کتاب گھر
Islamic Books, Religious Books,

Dry scooty batteryOrignal imported20.3 Ah 12v Brand New100% orignal life time warranty4 pcs availableCall 03034540056
29/03/2024

Dry scooty battery
Orignal imported
20.3 Ah 12v
Brand New
100% orignal life time warranty
4 pcs available
Call 03034540056

Solar MPPT inverter without Battery contact 03034540056
26/03/2024

Solar MPPT inverter without Battery contact 03034540056

Shop online with Shalmibazar now! Visit Shalmibazar on Daraz. |
28/02/2024

Shop online with Shalmibazar now! Visit Shalmibazar on Daraz. |

Shop online with Shalmibazar now! Visit Shalmibazar on Daraz.

26/02/2024

بچوں کے لئے 6 بہترین اسلامک کتب کا سیٹ
بہترین امپورٹڈ کوالٹی کا پیپر
بہترین آسان الفاظ اردو میں
بچوں کی بہترین نشوونما کے لیے بہترین اسلامک کہانیاں

صدی کا بیٹا
حضرت بلال رضی اللّٰہ تعالیٰ
عادل لاثانی
بے مثال بیٹا
بے مثال باپ
نورالدین زنگی اور یہودی

ڈسکاؤنٹ کے لئے فری ہوم ڈلیوری ۔
خریدنے کے لئے Book NOW کے بٹن پر کلک کر کے دیا گیا فارم پُر کریں اور گھر بیٹھے حاصل کریں ۔
مذید معلومات کے لئے دیئے گئے فون نمبر پر رابطہ کریں
جزاک اللّہ ۔
wa.me/923482459364

26/02/2024
26/02/2024

3 In 1 Manual Rotary Vegetable Drum Cutter

The 3 In 1 Manual Vegetable Spiral Slicer Rotary Grater Is A Versatile Kitchen Tool That Allows You To Easily Slice, Shred, And Grate A Variety Of Fruits And Vegetables. It Features Three Interchangeable Blades And A Detachable Handle For Easy Storage. The Compact And Durable Design Makes It A Convenient Tool For Any Home Cook.

ہم لائے ہیں آپ کے کچن کے لئے ایک بہترین 3 قسم کے سبزی کٹر ۔ سلاد کٹر ۔اِستعمال کرنے میں بہت ہی آسان ۔ 3in1
آپ کے کچن کے لئے بہترین معیار کی مصنوعات میں سے ایک نئی پروڈکٹ ۔
بہترین کوالٹی
لائف ٹائم چلنے والی پروڈکٹ
فری ہوم ڈلیوری
خریدنے کے لئے Book NOW کے بٹن پر کلک کریں اور دیا گیا فارم پُر کریں ۔ 3 سے 4 دنوں میں پارسل آپکو بھیج دیا جائے گا
رابطہ نمبر ۔ wa.me/3482459364

24/02/2024

Flat 50% OFF
Discription:
Bachy ki deeni tarbiyat ab asaan Islamic learning tablet k sath

✅Quran ki Tilawat
✅Nimaz
✅Kalme
✅Duaen
✅Wazu ka tareeka
✅ Interactive Gamez or Quizzes
✅Ayatal kursi
✅HD Sound Quality
✅FOr more information contact Us:
wa.me/923482459364
RS:1799/- Free Home Delivery

ایک آیت ایک کہانی::بچوں کے لئے موضوعی آیات کی پانچ کتابوں کا مجموعہ۔ ہر آیات: ایک کہانی ایک تصویریہ پانچ جلدیں اپنی طرز ...
19/02/2024

ایک آیت ایک کہانی::
بچوں کے لئے موضوعی آیات کی پانچ کتابوں کا مجموعہ۔
ہر آیات: ایک کہانی ایک تصویر

یہ پانچ جلدیں اپنی طرز کا ایک نیا اور جدید طریقہ ہے اسے موضوعی و تربیتی آیات کی روشنی میں بچوں کے لئے تربیت دیا گیا ہے ۔تا کہ ہمارے بچوں کی شخصیت کا سنگ بنیاد اسلامی طرز پر رکھا گیا ہے

آپ کے بچوں ذہنی و معنوی تربیت کے پس منظر نا صِرف یہ موضوع اہمیت کا حامل ہیں بلکہ اس کی تعلیم کا طریقہ کار بھی قرآنی و آسمانی پیغام کو منتقل کرنے اور بچوں کی تربیت میں اہم کردار رکھتا ہے خوش قسمتی سے اِس مقدس کتاب کو تعلیم کی خاطر اب تک لا تعداد کتابیں مرتب کی گئی ہیں
اِس مجموعہ میں مختصر اور دلچسپ کہانیوں سے استفادہ کیا گیا ہے تا کہ قرآن کا پیغام اچھی طرح بچوں کی روح میں اُتر جائے اور زندگی میں اہم پیغامات سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کر سکیں۔
ہمیں اُمید ہے کہ بچوں کی تربیت کے حوالے سے سرگرم رہنے والے والدین کے لئے یہ کتاب مفید ثابت ہو گی۔
ہمیشہ کی طرح ادارہ اس بار بھی آپ کی مفید رائے تنقید اور مشوروں کا محتاج ہے ۔
بہترین کوالٹی آرٹ پیپر جو کہ بچے آسانی کے ساتھ پھاڑ نا سکیں گے۔

خریدنے کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
بِلکُل فری ہوم ڈلیوری
قیمت صِرف:-/999 روپے
واٹس ایپ wa.me/923008892189

زیرِ نظر کتاب پہلی مرتبہ 2004 میں بیروت میں شاٸع ہوٸی اس کی مقبولیت کے پیشِ نظر اب تک ہزارو کی تعداد میں شاٸع ہو چکی ہےا...
03/01/2024

زیرِ نظر کتاب پہلی مرتبہ 2004 میں بیروت میں شاٸع ہوٸی اس کی مقبولیت کے پیشِ نظر اب تک ہزارو کی تعداد میں شاٸع ہو چکی ہے
اس وقت آپ کے سامنے جو کتاب ہیں وہ کتاب بعنوان سیاست نبوی اور عدم تشدد کی حکومت کے تحت تالیف کی گئی ہے۔ یہ ایک ادنی سی کوشش کی گئی تا کہ اس عظیم اصول کو واضح کیا جاسکے کہ جس اصول پر رسول ﷺ نے امت اسلامیہ اور اس کے مختلف امور کو تشکیل دینے کی بنیاد رکھی اور وہ اصول عفو و درگز راور سیاسی تعصب اور تشدد سے اجتناب کرنا ہے ۔ اس لئے ہم دیکھتے ہیں کہ آج امت مسلمہ جن اسباب کی بناء پر پسماندہ ہے ان میں سے اہم سبب امت کا تشدد پر مبنی ریاست کے آگے گھٹنے ٹیک دینا اور تشدد اور انتہا پسندی کے افکار و نظریات کو پھیلانا ہے۔ .....
اردو دان مسلمان جع عشق مصطفٰی و اہلیبت ع میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں انہیں اس کتاب کا لازمی مطالعہ کرنا چاہیے
کتاب۔ سیاست نبوی ﷺ اور عدم تشدد کی حکومت
مٶلف۔ علامہ شیخ حسن بن موسٰی صفار مدظلہ
مترجم۔ علامہ حسن رضا باقر
ڈیلیکس ایڈیشن امپورٹڈ پیپر ہاٸی کلاس کوالٹی
قیمت۔ 675 روپے بمع ہوم ڈلیوری
wa.me/923482459364

01/01/2024

بچوں کے لئے اسلامی کتابیں:
سیرت خاتم المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
20 کتابوں پر مشتمل سیٹ:
60 واقعات پر مشتمل:
ہر کتاب میں 3 الگ الگ واقعات:
سوالات کے ساتھ:
بہتریں گفٹ پیک:
بہترین آرٹ پیپر کوالٹی:
فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ:
قیمت صرف-/2150

Address

Lahore

Telephone

+923482459364

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Kitab Ghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic Kitab Ghar:

Share