16/05/2025
اسلام علیکم! سب دوستوں سے گزارش ہے کہ میری والدہ کی کافی دنوں صحت بہت خراب ہے اور وہ *اتفاق ہسپتال I C U* میں داخل ہیں۔ آپ سے التماس ہے کہ میری والدہ کی صحت یابی کی دعا کریں۔ آپ سب کا شکریہ۔
حاجی عمران
جامعہ نعیمیہ گڑھی شاہو لاہور