Naveed Akram

Naveed Akram Love it

21/03/2026

21/03/2026

14/03/2026

09/03/2026

14/02/2026

From one generation to another, stories of siblings supporting each other have remained a powerful part of Pakistan’s public life. Many observers compare Aleema Khanum’s visible support for Imran Khan with the historic role Fatima Ali Jinnah played alongside Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah. To some, it symbolizes patience, loyalty, and the emotional strength families show during testing times — highlighting how personal relationships often become part of a nation’s wider narrative.

Disclaimer: This content reflects public discussion and is shared for informational purposes only.

30/01/2026

"ماں بیٹی کے گٹر میں گر کر مرنے کی خبر، جس کو یہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی فیک کہہ کہہ کر مسخرہ پن دکھا رہا ہے، خدانخواستہ گھر پہنچتے ہی اس کی اپنی بیوی اور بیٹی کی خبر نکلتی تو اس پر کیا بیتتی؟ میرے اللہ کے غضب میں آنے کی دیر ہے" — اوریا مقبول جان

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

Good job 💯
17/01/2026

Good job 💯

آپریشن کا اعلان کر کے عوام کو دکھ اور تکلیف میں جھونک کر بے سہارا چھوڑ دیا گیا،میں ان کا اصل چہرہ اپنی قوم کے سامنے بے نقاب کروں گا۔ میں آپ سے ہمیشہ سچ بولوں گا۔ آپ کی تکلیف میری تکلیف ہے۔ متاثرہ عوام کا تحفظ اور عزت اب میری براہ راست ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

سورس لنک کمنٹ میں۔۔۔

?????
12/01/2026

?????

" شکوہ کیا جا رہا ہے کہ سہیل آفریدی دو دن کیلئے سندھ چلے گئے ، دو دن کیلئے لاہور چلے گئے کیا کسی نے شکوہ کیا ہے کہ آٹھ دن کیلئے جاپان چلے گئے یا چھ دن کیلئے چائنا چلے گئے ، کسی نے شکوہ کیا ہے کہ سرکاری جہاز اور سرکاری خرچے پر چلے گئے ، اور ساتھ فیملی ممبرز کو بھی لے گئے" اطہر کاظمی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

12/01/2026

12/01/2026

"کور کمانڈر 12,000 فوجیوں کی کمانڈ کرتا ہے؛ 9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس کیوں کھلا تھا؟ لوگ گھسے کیسے؟ ہمارے فوجی جنگ کی کتابیں پڑھتے ہیں، انہوں نے یہ بھی جنگ کی طرح کھیلا کہ: 'آؤ، ان کو اس طرح پھنساؤ!' جنہوں نے 4 مارشل لا لگائے، پہلے وہ ان پر معافی مانگیں، پھر 9 مئی پر معافی مانگ لی جائے گی!"محمود خان اچکزئی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

    .paracha
13/04/2024

.paracha

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Akram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share