Daana Pani

Daana Pani Retail Store

لڑکیوں کے اسکول میں آنے والی نئی ٹیچر انتہائی خوبصورت اور تعلیمی طور پر بھی مضبوط تھی لیکن اس نے ابھی تک شادی نہیں کی تھ...
21/09/2017

لڑکیوں کے اسکول میں آنے والی نئی ٹیچر انتہائی خوبصورت اور تعلیمی طور پر بھی مضبوط تھی لیکن اس نے ابھی تک شادی نہیں کی تھی ...

تمام لڑکیاں اس کے ارد گرد جمع ہو گئیں اور مذاق کرنے لگی کہ میڈم آپ نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی ...؟

میڈم نے داستان کچھ یوں شروع کی- ایک عورت کی پانچ بیٹیاں تھیں، شوہر نے اس کو دھمکی دی کہ اگر اس بار بھی بیٹی ہوئی تو اس کی بیٹی کو باہر کسی سڑک یا چوک پر پھینک آؤں گا، خدا کی مرضی وہ ہی جانے کہ چھٹی بار بھی بیٹی ہی پیدا ہوئی اور شوہر نے بیٹی کو اٹھایا اور رات کے اندھیرے میں شہر کے بیچوں بیچ چوک پر رکھ آیا، ماں پوری رات اس ننھی سی جان کے لئے دعا کرتی رہی اور بیٹی کو خدا کے سپرد کر دیا.

دوسرے دن صبح والد جب چوک سے گزرا تو دیکھا کہ کوئی بچی کو نہیں لے گیا ہے، باپ بیٹی کو واپس گھر لایا لیکن دوسری رات پھر بیٹی کو چوک پر رکھ آیا لیکن روز یہی ہوتا رہا، ہر بار والد باہر رکھ آتا اور جب کوئی لے کر نہیں جاتا تو مجبورا واپس اٹھا لاتا، یہاں تک کہ اس کا باپ تھکا ہوا اور خدا کی مرضی پر راضی ہو گیا.

پھر خدا نے کچھ ایسا کیا کہ ایک سال بعد ماں پھر پیٹ سے ہو گئی اور اس بار ان بیٹا ہوا، لیکن چند دن بعد بیٹیوں میں سے ایک کی موت ہو گئی، یہاں تک کہ ماں پانچ بار پیٹ سے ہوئی اور پانچ بیٹے ہوئے لیکن ہر بار اس کی بیٹیوں میں سے ایک اس دنیاں سے چلی جاتی.

صرف ایک ہی بیٹی زندہ بچی اور وہ وہی بیٹی تھی جس باپ جان چھڑانا چاہ رہا تھا، ماں بھی اس دنیاں سے چلی گئی ادھر پانچ بیٹے اور ایک بیٹی سب بڑے ہو گئے.

ٹیچر نے کہا پتہ ہے وہ بیٹی جو زندہ رہی کون ہے؟ "وہ میں ہوں" اور میں نے ابھی تک شادی اس لیے نہیں کی، کہ میرے والد اتنے بوڑھے ہو گئے ہیں کہ اپنے ہاتھ سے کھانا بھی نہیں کھا سکتے اور کوئی دوسرا نہیں جو ان کی خدمت کریں. بس میں ہی ان کی خدمت کیا کرتی ہوں اور وہ پانچ بیٹے کبھی کبھی آکر باپ کا حال چال پوچھ جاتے ہیں.

والد ہمیشہ شرمندگی کے ساتھ رو-رو کر مجھ سے کہا کرتے ہیں، میری پیاری بیٹی جو کچھ میں نے بچپن میں تیرے ساتھ کیا اس کے لئے مجھے معاف کرنا.

میں نے کہیں بیٹی کی باپ سے محبت کے بارے میں ایک پیاری سی قصہ پڑھا تھا کہ ایک باپ بیٹے کے ساتھ فٹ بال کھیل رہا تھا اور بیٹے کا حوصلہ بڑھانے کے لئے جان بوجھ کر ہار رہا تھا. دور بیٹھی بیٹی باپ کی شکست برداشت نہ کر سکی اور باپ کے ساتھ لپٹ کے روتے ہوئے بولی بابا آپ میرے ساتھ کھیلیں، تاکہ میں آپ کی جیت کے لئے ہار سکوں.

سچ ہی کہا جاتا ہے کہ بیٹی باپ کے لئے رحمت ہوتی ہے ...

15/08/2017
26/05/2017

حیرت انگیز معلومات٭
1۔ بچھو کے جسم پر الکوحل کا ایک قطرہ ڈال دینے سے وہ پاگل ہو کر اپنے آپ کو ڈنگ مارنے لگتا ہے اور مر جاتا ہے۔
2۔ پیاز کاٹتے وقت چینگم چبانے سے آنکھوں میں آنسو نہیں آتے۔
3۔ چمگاڈر غار سے یا درخت سے نکلتے ہی بائیں طرف مڑتے ہیں۔
4۔ کس خوشگوار چیز کو دیکھنے پر انسان کی آنکھوں کی پتلیاں 45 فیصد پھیل جاتی ہیں۔
5۔ اُلو وہ واحد پرندہ ہے جو اپنی اُوپری پلک جھپکاتا ہے، جبکہ باقی سارے پرندے اپنی نچلی پلک جھپکاتے ہیں۔
6۔ شہد وہ واحد خوراک ہے جو پہلے سے ہضم شدہ حالت میں ہوتی ہے۔
7۔ انسان کا بایاں پھیپھڑا، دائیں پھیپھڑے سے چھوٹا ہوتا ہے تاکہ دل کیلئے جگہ بن سکے۔
8۔ دریائی گھوڑا جب غصے میں ہوتا ہے تو اُس کے پسینے کا رنگ سرخ ہو جاتا ہے۔
9۔ ایفل ٹاور کی آخری منزل تک جانے کیلئے 1792 سیڑھیاں ہیں۔
10۔ انسانی دل دھڑکتے وقت اتنا دباؤ پیدا کرتا ہے، جو خون کو 30 فٹ دور تک پھینک سکتا ہے۔
11۔ کالا اور نیلا رنگ مچھر کو اپنی طرف زیادہ مائل کرتے ہیں۔
12۔ مشہور مسلمان حکیم، عالم و موسیقار، ابو نصرالفارابی دنیا کی ستر زبانیں جانتے تھے۔
13۔ انسانی جسم میں اتنا فولاد ہوتا ہے کہ اُس سے 7 کیل بنائے جا سکتے ہیں۔
14۔ لوئیز چہاردہم فرانس کا ایک ایسا بادشاہ گزرا ہے جس کا دورِ بادشاہت صرف 15 منٹ تھا۔
15۔ انگلینڈ کا بادشاہ جارج اوّل جس نے 1714ء سے 1727ء تک وہاں حکومت کی لیکن حیرت کی بات یہ تھی کہ اُسے انگلش کا ایک لفظ نہیں آتا تھا، کیونکہ وہ ایک جرمن نژاد باشندہ تھا۔
16۔ ڈاکٹر طہ حسین 1889ء کو مصر میں پیدا ہوئے، اُن کی خاصیت یہ تھی کہ وہ پیدائشی نابینا ہونے کے باوجود مصر کے وزیر تعلیم رہے، اور کم از کم 40 کتابوں کے مصنف تھے۔
17۔ آرمنڈ جسیکو ایک فرانسیسی باشندہ تھا۔ ایک کار حادثے میں اُسکے دماغ میں ایسی چوٹ لگی کہ اُسے پھر کبھی نیند نہ آ سکی۔ پیشے کے لحاظ سے وہ ایک قابل وکیل تھا، لیکن حادثے کے بعد 27 سال تک مسلسل جاگتا رہا، اور اِسی دوران وفات پا گیا..

19/05/2017
GOOD Morning
03/05/2017

GOOD Morning

07/12/2016



A post dedicated to all Biryani lovers out there.

19/10/2016

Pakistani Truck Art is famous due to its indigenous floral patterns and poetic calligraphy reflecting the enriched culture and tradition which cannot be seen anywhere else in the world.

is finally rolling out the most awaited and requested exclusive TruckArt collection.

You can also get the mugs customized

White Mug: PKR 750
Black Mug: PKR 850
Color Changing AKA Magic Mug: PKR 950
Glow Mug: PKR 999

Unbreakable Plastic White Mug: PKR 850

Free Delivery all over Pakistan

Shop Now at: http://mugart.pk/product-category/truck-art-mugs/

or Inbox To Order

Address

Lahore

Telephone

+923144994660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daana Pani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daana Pani:

Share