Dream Books

Dream Books Dream Books is a Book Selling, Publication and Distribution company operating in affiliation with Da

Dream Books is a Book Selling, Publication and Distribution company operating in affiliation with Dare To Dream Training and Development Company

میں تو سمجھا تھا کہ اک نظم کہوں گا اور پھرمیرا غم آگ سے گلزار میں ڈھل جائے گاکیا خبر تھی کہ اُسی نظم کے دَم سے حمّاددرد ...
22/05/2023

میں تو سمجھا تھا کہ اک نظم کہوں گا اور پھر
میرا غم آگ سے گلزار میں ڈھل جائے گا

کیا خبر تھی کہ اُسی نظم کے دَم سے حمّاد
درد اک دہکی ہوئی نار میں ڈھل جائے گا
۔
#احمدحمّاد

‏عالمی یومِ شاعری مبارک‎ #احمدحمّاد ‎ #شاعری ‎ ‎
21/03/2023

‏عالمی یومِ شاعری مبارک
‎ #احمدحمّاد
‎ #شاعری

یومِ محبت کے خوبصورت موقع پر۔۔۔آپ کیلیے ایک نظم 🌺💖🌹 #احمدحمّاد
14/02/2023

یومِ محبت کے خوبصورت موقع پر۔۔۔
آپ کیلیے ایک نظم 🌺💖🌹
#احمدحمّاد

نے پھول بھیجا ہےجس میں تیرے ہاتھوں کی نرم خوشبوئیں بھی ہیںاور تیری قربت کی جاگتی کہانی بھیزندگی کے دریا کی ...

HAPPY NEW YEAR 💖🎉 🎂 #احمدحمّاد
01/01/2023

HAPPY NEW YEAR 💖🎉 🎂
#احمدحمّاد

میرے محترم اساتذہ، معزز طلباء و طالبات، احباب گرامی اور قابل قدر قارئین کرام کو  #عیدالفطر  💖💞  #احمدحمّاد احمدحمّاداحمد...
02/05/2022

میرے محترم اساتذہ، معزز طلباء و طالبات، احباب گرامی اور قابل قدر قارئین کرام کو #عیدالفطر 💖💞
#احمدحمّاد احمدحمّاد

احمدحمّاد کی وال سے

لاہور کے سب سے بڑے کتاب میلے میں خوش آمدید۔تقریباً تین سال قبل ہمارے پبلشر جناب فواز نیاز نے پوچھا کہ ایکسپو سینٹر میں م...
08/03/2022

لاہور کے سب سے بڑے کتاب میلے میں خوش آمدید
۔
تقریباً تین سال قبل ہمارے پبلشر جناب فواز نیاز نے پوچھا کہ ایکسپو سینٹر میں منائے جانے والے سالانہ کتاب میلے، لاہور انٹرنیشنل بک فیئر، میں تو آپ کی کتابوں کا اسٹال ہوتا ہے۔ کیا اس برس ایکسپو سینٹر میں جو دوسرا کتاب میلہ ہوا، اس میں بھی آپ شریک ہوئے؟

خاکسار نے نفی میں جواب دیا تو انہوں نے تاکید فرمائی کہ آپ اس میلے میں بھی شریک ہوا کریں۔ یہ بہت شاندار میلہ ہوتا ہے۔ اور یہاں لاہور کے کسی بھی کتاب میلے کی نسبت کتاب سے پیار کرنے والوں کا زیادہ رش ہوتا ہے۔

گزشتہ چند برسوں سے لاہور انٹرنیشنل بک فیئر کے بعد ایکسپو سینٹر میں دوسرے بڑے کتاب میلے کا ہمارے دیرینہ دوست محترم سید محمد صہیب شاہ اور ان کے رفقائے کار اہتمام کرتے ہیں۔ اس کے معیاری، عظیم الشان اور مفید ہونے کی گواہی جب تقریباً 100 سال سے پبلشنگ انڈسٹری سے وابستہ جہانگیر بکس کے موجودہ مالک جناب فواز نیاز نے دے دی تو ہم طالبعلوں کی گواہی کی ضرورت نہیں رہ جاتی۔

ہم بس یہ عرض کرتے ہیں کہ ہم اپنے محترم دوست جناب سید محمد صہیب شاہ کو پنجاب یونیورسٹی کے جمعیت والے کتاب میلوں کے زمانے سے جانتے ہیں۔ وہ جو بھی کام کرتے ہیں، بہترین انداز میں کرتے ہیں۔

کتاب دوست احباب سے درخواست ہے کہ اس عظیم الشان کتاب میلے میں ضرور تشریف لائیں۔ یہ کتاب میلہ گیارہ مارچ کو ایکسپو سینٹر لاہور میں شروع ہوگا اور تیرہ مارچ کی رات تک جاری رہے گا۔

ویلنٹائنز ڈے پہ ایک نظم، محبت کرنے والوں کی نذر 💖🌺🥰 #احمدحمّاد ۔لنک پہ کلک کیجیے۔ شکریہ❤️
14/02/2022

ویلنٹائنز ڈے پہ ایک نظم، محبت کرنے والوں کی نذر 💖🌺🥰
#احمدحمّاد
۔
لنک پہ کلک کیجیے۔ شکریہ❤️

نے پھول بھیجا ہےجس میں تیرے ہاتھوں کی نرم خوشبوئیں بھی ہیںاور تیری قربت کی جاگتی کہانی بھیزندگی کے دریا کی ...

پہلے بارش ہوتی تھی تو یاد آتے تھےاب جب یاد آؤ تو بارش ہوتی ہے #احمدحمّاد
23/10/2021

پہلے بارش ہوتی تھی تو یاد آتے تھے
اب جب یاد آؤ تو بارش ہوتی ہے
#احمدحمّاد

عالمی یومِ کتاب کے موقع پر۔سانس لیتا ہوں مَیں کتابوں میں گفتگو شاعری میں کرتا ہوں نہیں ڈرتا نِڈر عدُو سے مَیںیار کی بُزد...
23/04/2021

عالمی یومِ کتاب کے موقع پر
۔
سانس لیتا ہوں مَیں کتابوں میں
گفتگو شاعری میں کرتا ہوں

نہیں ڈرتا نِڈر عدُو سے مَیں
یار کی بُزدلی سے ڈرتا ہوں

دے کے اپنے خلوص کی نقدی
دل کے تھیلے میں رنج بھرتا ہوں

#احمدحمّاد
۔
ایک غزل کے تین اشعار، آپ کی نذر 💖
ڈیزائن کے ڈاکٹر صبا خان کا شکریہ 😇😇

https://youtu.be/CLknpaqIYao
15/04/2020

https://youtu.be/CLknpaqIYao

Ahmad Hammad's everlasting verses are being presented to a large audience of the historic Government College...

لاہور انٹرنیشنل بُک فیئر 2020 کا آج تیسرا دن ہے۔ایکسپو سینٹر جوہر ٹاؤن میں جاری یہ پانچ روزہ کتاب میلہ سوموار، دس فروری ...
08/02/2020

لاہور انٹرنیشنل بُک فیئر 2020 کا آج تیسرا دن ہے۔
ایکسپو سینٹر جوہر ٹاؤن میں جاری یہ پانچ روزہ کتاب میلہ سوموار، دس فروری رات دس بجے اختتام پذیر ہوگا۔
میلے میں آئیں تو ڈریم بُکس کے اسٹال (Q-12) پہ بھی تشریف لائیں۔
#احمدحمّاد کی تمام کتب یہاں سے دستیاب ہیں۔

Address

M-69 Zainab Towers Model Town, Link Road
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

03000409707

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream Books posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dream Books:

Share

Category