Friends Group

Friends Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Friends Group, Shopping centre, Mall Road, Lahore.

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔
22/01/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔

19/09/2024

پینوراما ٹریڈرز ایسوسی ایشن مال روڈ لاہور

اَلسَلامُ عَلَيْكُمپینوراما شاپنگ  سینٹر مال روڈ  عید تک بروز اتوار  مکمل کھلا رہے گا ۔ شکریہ
09/06/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
پینوراما شاپنگ سینٹر مال روڈ عید تک بروز اتوار مکمل کھلا رہے گا ۔ شکریہ

اَلسَلامُ عَلَيْكُمپینوراما سینٹر کے تمام معزز دکاندار حضرات کو مطلاع کیا جاتا ہے کہ کل بروز اتوار پینوراما سینٹر مکمل ک...
31/03/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
پینوراما سینٹر کے تمام معزز دکاندار حضرات کو مطلاع کیا جاتا ہے کہ کل بروز اتوار پینوراما سینٹر مکمل کھلا رہے گا ۔ شکریہ

🤲 *خبر غم * 🤲   انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سیاسی و راہنما  چئیرمن یونین کونسل 166 ،  صدر پینوراما شاپنگ س...
09/12/2023

🤲 *خبر غم * 🤲

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سیاسی و راہنما چئیرمن یونین کونسل 166 ، صدر پینوراما شاپنگ سینٹر محترم *چوہدری شفقت حسین* کی سسر
رضا الہی سے انتقال کر گئیں ہیں ۔ ۔

🤲 *انا للہ وانا الیہ راجعون* 🤲

ان کا نماز جنازہ آج بروز ہفتہ ، بعد نمازِ ظہر ، بمقام صوفیہ لیڈیز پارک نزد ایک منار والی مسجد چاہ میراں لاہور میں ادا کی جائے گی ۔ ۔

ہماری دعا ہے ، اس دکھ کی گھڑی میں اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب کے صدقے *چوہدری شفقت حسین* کی محترم سسر مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ، اہل خانہ اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ ۔

دعا گو
انجمن تاجران پینوراما شاپنگ سینٹر مال روڈ لاہور ،

🤲 *خبر غم * 🤲   انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سیاسی و راہنما  چئیرمن یونین کونسل 166 ،  صدر پینوراما شاپنگ س...
20/04/2023

🤲 *خبر غم * 🤲

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سیاسی و راہنما چئیرمن یونین کونسل 166 ، صدر پینوراما شاپنگ سینٹر محترم *چوہدری شفقت حسین* کی ہمشیرہ
رضا الہی سے انتقال کر گئیں ہیں ۔ ۔

🤲 *انا للہ وانا الیہ راجعون* 🤲

ان کا نماز جنازہ آج بروز جمعرات ، بعد نمازِ ظہر ، بمقام صوفیہ لیڈیز پارک نزد ایک منار والی مسجد چاہ میراں لاہور میں ادا کی جائے گی ۔ ۔

ہماری دعا ہے ، اس دکھ کی گھڑی میں اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب کے صدقے *چوہدری شفقت حسین* کی ہمشیرہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ، اہل خانہ اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ ۔

دعا گو
انجمن تاجران پینوراما شاپنگ سینٹر مال روڈ لاہور ،

06/04/2023

14/12/2022

پریس رلیز ۔

انجمن تاجران مال روڈ پینوراما شاپنگ سنٹر فرینڈز گروپ نے پینو راما گروپ آف کمپنیز کے چیف ایگزیکٹو محمد ماجد بٹ اور صدر لاہور فرینڈز گروپ عابد مشتاق کی زیر قیادت لاہور چیمبر کی نئی نومنتخب ٹیم کو مبارک باد پیش کی۔
لاھور چیمبر آف کامرس میں لاھور فرینذز گروپ اور پینو راما گروپ آف کمپنیز کے چیف ایگزیکٹو ماجد بٹ کی زیر قیادت لاھور چیمبر کے نئے نومتخب صدرکاشف انور اور انکی ٹیم کو مبارک باد پیش کی اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور پھولوں کے ہار پہنائے۔اس موقع پر انجمن تاجران پینوراما شاپنگ سینٹر فرینڈز گروپ کی ٹیم میں چوہدری شفقت حسین صدرپینوراماسنٹر سینئر نائب صدر فواد حسن ۔جنرل سیکٹری نعیم شاھد وائس پریزڈنٹ ملک طارق ،
برہان بھٹی ۔جوائنٹ سیکٹری عزیرخان۔مبین مغل۔شیخ عدیل ۔عبدالسمیع بٹ سلیم شاھد اورنوید احمد نے شرکت کی۔لاھور چیمبر کے نئے نومنتخب صدر کاشف انور نے لاھور فرینڈز گروپ کے تاجروں کو یقین دہانی کرائی کہ ان کی ماکیٹوں کے درپیش تمام مسائل حل کیے جائیں گے۔جس پر ماجد بٹ اور عابد مشتاق چوہدری سمیت فرینڈ گروپ کی ٹیم نے صدر لاھور چیمبر کاشف انور اور انکی نئی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

میڈیا ایڈمن
انجمن تاجران مال روڈ پینوراما شاپنگ سینٹر فرینڈز گروپ ،

14/12/2022

میڈیا کوریج کامرس
Metro News ۔

انجمن تاجران مال روڈ پینوراما شاپنگ سینٹر فرینڈز گروپ نے پینو راما گروپ آف کمپنیز کے چیف ایگزیکٹو محمد ماجد بٹ اور صدر لاہور فرینڈز گروپ عابد مشتاق چوہدری کی زیر قیادت لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نئی نومنتخب ٹیم کو مبارکباد ۔۔

میڈیا ایڈمن
انجمن تاجران مال روڈ پینوراما شاپنگ سینٹر فرینڈز گروپ ۔.

24/10/2022

تقریب حلف برداری ، انجمن تاجران فرینڈز گروپ پینوراما شاپنگ سینٹر مال روڈ لاہور

Address

Mall Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Friends Group:

Share