02/08/2023
منشی ڈار تو پورے بیس روپئے بڑھانا چاہتا تھا۔کیونکہ لندن والے میاں کا دل پاکستانی غریب عوام کے ساتھ دھڑکتا ھے انہوں عوام کا درد محسوس کرتے ھوے سختی سے کہا کہ قیمت انیس روپے پچانوے پیسے سے ایک پائی بھی زیادہ برداشت نہیں کی جایئگی اور عوام خوشی سے نہال ھوگی
میں سوچ رہا تھا کہ ابھی تو میاں صاحب زندہ ھیں ان کے بعد غریب عوام کا کیا بنے گا
ایک مطمئن پٹواری
Copied