06/03/2025
بک سورس مین مارکیٹ گلبرگ 2 لاہور
انتہائی افسوس
کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے پیارے بھائی، عرفان منیر، ایک المناک روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ بروز 21 فروری ۔
ان کی اچانک جدائی نے ہمارے دلوں میں ایک نہ بھرنے والا خلا چھوڑ دیا ہے۔
اب میں، فاروق منیر، بڑے بھائی کی حیثیت سے ہمارا خاندانی کاروبار سنبھال رہا ہوں۔ کسی بھی قسم کی مدد یا معلومات کے لیے مجھ سے -2222655- 0321 پر یا ہماری دکان بک سورس کے نمبر 042-35711608 پر رابطہ کریں۔