24/05/2020
ابوجان نے عید کےلئے نئے کپڑے اور جوتے خرید کردیئے ،ننھی پری کی خوشی کی اانتہا نہ رہی اور چاند رات کوہی مہندی لگا کر عید کی تیاری کرنے لگی ، صبح اٹھ کر تیار ہوئی چوڑیاں پہن کر اس انتطار میں تھی کہ کب ابو آٸیں گے اور عیدی ملے گی ۔۔۔ اسی دوران کسی نامرد کی بندوق سے ہوائی گولی آگر ننھی کلی کو لگی اور بے ہوش ہوگئ جو ابھی بھی ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔۔۔ اللہ اس جلد صحت یاب کرے