Mehru Online Store

Mehru Online Store I'm Mehruu. I belong to Lahore, I'm working at E-Commerce, Online Shopping and Online Store.

دن کو مسمار ہوئے، رات کو تعمیر ہوئے۔۔!!خواب ہی خواب فقط، روح کی جاگیر ہوئے۔۔!!عمر بھر لکھتے رہے، پھر بھی ورق ساده رہا۔۔!...
24/07/2024

دن کو مسمار ہوئے، رات کو تعمیر ہوئے۔۔!!
خواب ہی خواب فقط، روح کی جاگیر ہوئے۔۔!!
عمر بھر لکھتے رہے، پھر بھی ورق ساده رہا۔۔!!
جانے کیا لفظ تھے، جو ہم سے نا تحریر ہوئے۔۔!!
یہ الگ دکھ ہے کے، ہاں تیرے دکھوں سے آزاد۔۔!!
یہ الگ قید ہے ہم، کیوں نا زنجیر ہوئے۔۔!!
دیده و دل میں تیرے، عکس کی تشکیل سے ہم۔۔!!
دھول سے پھول ہوئے، رنگ سے تصویر ہوئے۔۔!!
کچھ نہیں یاد گزشتہ شب کی محفل میں فراز۔۔!!
ہم جدا کس سے ہوئے، کس سے بغل گیر ہوئے۔۔!!



*‏ہم پلٹتے نہیں اب بے جان کتابوں کے ورق*ہم وہ پڑھتے ہیں جو 'چہروں پر لکھا ہوتا ہے *
23/07/2024

*‏ہم پلٹتے نہیں اب بے جان کتابوں کے ورق*
ہم وہ پڑھتے ہیں جو 'چہروں پر لکھا ہوتا ہے
*





ضبط کھونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے چھپ کے رونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گےگھر کے دالان ! سدا وسعتیں آباد کہ تمایک کونے کی ا...
23/07/2024

ضبط کھونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
چھپ کے رونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
گھر کے دالان ! سدا وسعتیں آباد کہ تم
ایک کونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے
سینکڑوں لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے





‏کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط جو نبھائے گا...
23/07/2024

‏کس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا
جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا
یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط
جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا
میں بھی قائل تھا محبت میں سبھی جائز ہے
وہ بھی کہتا تھا کہ خطرات نہیں دیکھے گا
جس کو محنت کا صلہ آپ کی صورت میں ملے
کب ہوا دن یا ڈھلی رات ! نہیں دیکھے گا
جو بھی صحرا میں ترے ساتھ چلا ہو دو پل
جتنے سر سبز ہوں باغات ! نہیں دیکھے گا

  ,  , ,  ,  ,  ,
03/07/2024

, , , , , ,

10/12/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Kamran, Saeed Sohu, Asif Asif

27/11/2023

Fleece Fabric
Wool Plain Pattern Men's Suit
Size medium Large X- large available

Send a message to learn more

23/11/2023

• Mehru Online Store
• Available Sizes: 39, 40, 41, 42, 43, 44
• Price 1550
• Round Toe
• Soft, Cozy And Comfortable

Mexican Style Jacket For Men•  Fabric: Fleece•  Sizes: M, L, XL•  Pattern: Printed            #
13/11/2023

Mexican Style Jacket For Men

• Fabric: Fleece
• Sizes: M, L, XL
• Pattern: Printed

#

•  Material: Nylon•  Pattern: Plain•  Size: 31 x 23 x 13 CM•  Bag With Keychain, SoftbackNylon Backpack
13/11/2023

• Material: Nylon
• Pattern: Plain
• Size: 31 x 23 x 13 CM
• Bag With Keychain, Softback
Nylon Backpack

•  Fabric: Fleece•  Neck Style: Round Neck•  Fit: Slim Fit, Regular•  Available Sizes: Small, Medium, Large, XL•  Size: ...
13/11/2023

• Fabric: Fleece
• Neck Style: Round Neck
• Fit: Slim Fit, Regular
• Available Sizes: Small, Medium, Large, XL
• Size: Small: (Chest 18 Inches, Length 24 Inches), Medium: (Chest 20 Inches, Length 26 Inches), Large: (Chest 21 Inches, Length 28 Inches), X-Large: (Chest 22 Inches, Length 30 Inches)

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehru Online Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share