Book Cafe

Book Cafe Largest Islamic book collection of Pakistan

28/04/2026

✨ Complete Holy Quran – 30 Paras in a Beautiful Box

28/04/2026

Healing with the Medicine of the Prophet

28/04/2026

کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ کیا واقعی صرف قرآن کافی ہے، یا ہمیں حدیث کی بھی ضرورت ہے؟ آج کے دور میں کچھ لوگ حدیث کا انکار کر کے کہتے ہیں کہ ہمیں صرف قرآن پر عمل کرنا چاہیے، لیکن کیا قرآن کو بغیر نبی ﷺ کی وضاحت کے مکمل طور پر سمجھا جا سکتا ہے؟ یہی اہم سوال اس کتاب انکارِ حدیث سے انکارِ قرآن تک میں نہایت آسان انداز اور مضبوط دلائل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے، یہ کتاب واضح کرتی ہے کہ حدیث دراصل قرآن کی تشریح اور اس کی عملی شکل ہے، اور جب کوئی حدیث کا انکار کرتا ہے تو وہ آہستہ آہستہ قرآن کی اصل تعلیمات سے بھی دور ہو جاتا ہے، اس میں ایسے سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں جو آج کے نوجوانوں کے ذہنوں میں پیدا ہو رہے ہیں، اگر آپ دین کو صحیح طریقے سے سمجھنا چاہتے ہیں، اپنے ایمان کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں اور ہر قسم کے شکوک و شبہات سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے نہایت ضروری ہے، اسے خود بھی پڑھیں اور اپنے گھر والوں تک بھی پہنچائیں، آج ہی حاصل کریں اور سچ کو جان کر اپنے ایمان کو مضبوط بنائیں۔
قیمت صرف 1700 روپے ہوم ڈیلیوری کے ساتھ ...........................
FOR CONTACT WHATSAPP OR CALL : 0324-4543500

21/04/2025

حیات اسلام کا دوسرا نام جہاد ہے۔ جہاد وہ دل ہے جس میں جسد اسلام کی تمام طاقت وقوت پنہاں ہے۔ جس
طرح قلب کو نظر انداز کر کے باقی جسم کے صحتمند رہنے کی امید نہیں کی جاسکتی اسی طرح فریضہ جہاد کو نظر انداز کر کے
محض نماز ، روزے اور حج کی ادائیگی کے ذریعے عروج اسلام کی امید بھی دیوانے کا خواب ہے۔ اہل اسلام کا اجتماعی
ضمیر جہاد کی اس اہمیت سے کبھی منکر نہیں ہوا۔
................................................... GAZA STRIKE.......................................

14/03/2024
اِسلام میں اختلاف کے اصول و ضوابط
26/02/2024

اِسلام میں اختلاف کے اصول و ضوابط

مڈل لیول اسکول اور مدراس کے بچوں کے لیے گراں قدر تحفہکتاب کا نام: ننھے مقررمصنف: حافظ صداقت اکرامقیمت:1500 Rs بمہ ہوم ڈی...
26/02/2024

مڈل لیول اسکول اور مدراس کے بچوں کے لیے گراں قدر تحفہ

کتاب کا نام: ننھے مقرر
مصنف: حافظ صداقت اکرام
قیمت:1500 Rs بمہ ہوم ڈیلیوری

قرانی آیات ،صحیح احدیث اور عمدہ اشعار سے مزین 100 تقریروں کا مہکتا گلدستہ

تقریر ایک فن ہی نہیں بلکہ مختلف فنون کا مجموعہ ہے جس کے ذریعے سے ایک مقرر اپنے پرشکوہ الفاظ اور زور بیان سے سامعین کو متاثر کرتا اور انھیں اپنا ہم نوا اور ہم فکر بنا لیتا ہے، نیز اس سے جہاں ایک انسان کی صلاحیتوں کا پتہ چلتا ہے، وہیں یہ بھی اندازہ ہو جا تا ہے کہ اس معاشرے کے افکار ونظریات کیا ہیں اور معاشرے کی سوچ کا رخ کیا ہے۔

بہت سے بچے فطری طور پر تقریر و خطابت کی صلاحیت سے مالا مال ہوتے
ہیں ۔ بس اسے سنوار نے اور بہتر بنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اساتذہ یہ فریضہ
احسن انداز سے انجام دیتے ہیں لیکن موضوع کے انتخاب اور اس کے لیے مواد کی تیاری ایک مشکل کام ہے۔ اس کے لیے ایک ایسی کتاب کی اشد ضرورت تھی جو طلبہ کی تقریری صلاحیتوں کو جلا بخشے اور اچھا مقرر بننے میں ان کی معاون ہو۔ جس میں عقائد، اخلاقیات، معاملات اور حسن معاشرت جیسے عنوانات دلائل کے ساتھ عمدگی سے بیان کیے گئے ہوں ۔

« ننھے مقرر طلبہ کی اسی اہم ضرورت کی تکمیل ہے۔ یہ کتاب جہاں طلبہ کے ذوق تقریر کی آبیاری کرے گی، وہیں فن تقریر کو فروغ دینے میں بھی اہم کردار ادا کرے گی ۔ ان شاء اللہ !..............................

کتاب خریدنے کے لئے دیا کردہ فارم پر کریں یا دئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں ۔شکریہ۔۔۔
03244543500
03244543500
مزید کتب کے لئے ویب سائٹ وزٹ کریں۔ https://readersclub.pk/ See

کِتاب کا نام: تکفیرو خروج اور اور عصرِ حاضر کی خارجی تحریکیں مصنف: مولانا محمد رفیق طاھرقیمت: 900 Rs بمہ ہوم ڈیلیوری.......
22/02/2024

کِتاب کا نام: تکفیرو خروج اور اور عصرِ حاضر کی خارجی تحریکیں

مصنف: مولانا محمد رفیق طاھر
قیمت: 900 Rs بمہ ہوم ڈیلیوری.....................................
زیر نظر کتاب چند مضامین کا مجموعہ ہے، ان مضامین کا محور ایک ہی
موضوع ہے، اور وہ ہے فتنہ تکفیر۔ یہ فتنہ خارجی ذہن کی پیداوار ہے، جس میں
بدقسمتی سے کچھ گروہ اور بعض ایسے نوجوان مبتلا ہیں جو کتاب وسنت پر عمل کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں ۔ یہ نوجوان اس فتنے کا شکار کیوں اور کیسے ہوۓ؟ اس کا جواب واضح ہے کہ ان کا طریق کار اور فکر غلط ہے، جب کہ اچھے جذبات کے ساتھ ضروری ہے کہ فکر بھی صحیح ہو اور طریق کار بھی درست ہو۔

فکر و نظر کی کجی ہی نے ان کو غلط راستے پر ڈال دیا ہے، اس لیے اخلاص
اور حسن نیت کے باوجود ان کا رویہ ایک ایسا فتنہ بن گیا ہے، جس نے اسلامی
ملکوں کے امن کو تباہ کر دیا اور بین الاقوامی استعمار کے ان مقاصد کو آگے بڑھایا ہے جو وہ اسلام ،مسلمانوں اور اسلامی مملکتوں کے بارے میں رکھتے اور ان کے حصول کے لیے وہ مختلف قسم کے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں اور کر رہے ہیں ۔ فاضل مؤلف مولانا محمد رفیق طاہر صاحب نے مسئلہ زیر بحث کے مختلف پہلوؤوں کو خوب اجاگر کیا ہے اور اس کے پس منظر، پیش منظر اور تہ منظر کو نمایاں کر کے بھٹکے ہوۓ راہیوں کو دعوت فکر بھی دی ہے اور صحیح طریق کار کی نشان دہی بھی کی ہے۔.....................
کتاب خریدنے کے لئے دیا کردہ فارم پر کریں یا دئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں ۔شکریہ۔۔۔
03244543500
03244543500
مزید کتب کے لئے ویب سائٹ وزٹ کریں۔ https://readersclub.pk/ See

کتاب کا نام: صراط مستقیم کے تقاضے اور فکرِ و عقیدہ کی گمراہیان(تحقیق و تخریج سے مزین ایڈیشن)مصنف: شیخ الاسلام امام ابن ت...
22/02/2024

کتاب کا نام: صراط مستقیم کے تقاضے اور فکرِ و عقیدہ کی گمراہیان

(تحقیق و تخریج سے مزین ایڈیشن)

مصنف: شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ

قیمت: 1150 Rs بمہ ہوم ڈیلیوری...................................
امام موصوف باللہ کی
معروف کتاب’’اقتضاء الصراط المستقیم ‘‘ ان کی نادرخو بیوں کا مرقع ہے ۔ یہ کتاب ایک طرف اللہ کی ذات عالی پر ایمان کو مضبوط بناتی ہے اور دوسری طرف مسلمانوں کو ہرقسم کی فکری لغزشوں اور عملی گمراہیوں سے خبر دار کر کے ان پر قرآن وسنت کی راہ روشن کر دیتی ہے ۔
اس کتاب کی اسی اہمیت کے پیش نظر’’ دارالسلام‘‘ اسے اردو کے قالب میں’’ صراط مستقیم کے تقاضے اور فکر و عقیدہ کی گمراہیاں ‘‘ کے عنوان سے پیش کر رہا ہے ۔ زندگی کو صیح معنوں میں اسلام کے مطابق بنانے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ ضروری ہے۔...............................

کتاب خریدنے کے لئے دیا کردہ فارم پر کریں یا دئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں ۔شکریہ۔۔۔
03244543500
03244543500
مزید کتب کے لئے ویب سائٹ وزٹ کریں۔ https://readersclub.pk/ See

ضعیف اور موضوع روایات کو صحیح احادیث سے الگ کرنا ہے
19/02/2024

ضعیف اور موضوع روایات کو صحیح احادیث سے الگ کرنا ہے

Address

URDU BAZAR Lahore, Punjab
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Book Cafe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Book Cafe:

Share