Shakir Book Store

Shakir Book Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shakir Book Store, Book shop, 4 sheesh mahal Road, Lahore.

Empowering your faith, business, and digital growth under one roof. 🌟

📚 Books • 🎓 Courses • 🔎 Research
⚖️ Fatwa Center • 💼 Mentorship
🌐 Digital Services • 🖨️ Printing
📖 Library Consultancy

اہم تفاسیر مناسب ہدیہ پر دستیاب ہیں
16/06/2026

اہم تفاسیر مناسب ہدیہ پر دستیاب ہیں

صحابہ کرام ؓ اور اہلِ بیتؓ سے محبت ایمان کی علامت ہے۔ان عظیم ہستیوں کو جاننے اور سمجھنے کے لیے یہ نادر کتابیں اب رعایتی ...
13/06/2026

صحابہ کرام ؓ اور اہلِ بیتؓ سے محبت ایمان کی علامت ہے۔
ان عظیم ہستیوں کو جاننے اور سمجھنے کے لیے یہ نادر کتابیں اب رعایتی قیمت پر دستیاب ہیں۔

📚 فضائلِ صحابہ و اہلِ بیت اور مسائلِ محرم الحرام

📖 مقامِ صحابہ

📖 عدالتِ صحابہ

📖 عظمتِ صحابہ

📖 خطبۂ غدیرِ خم اور اہلِ بیت کے حقوق

📖 مشاجراتِ صحابہ اور سلف کا موقف

📖 سیدنا معاویہؓ کے فضائل اور ان پر الزامات کے مدلل جوابات

📖 سیدنا معاویہؓ: فضائل و مناقب اور اعتراضات کا جائزہ

📖 خلافت و ملوکیت کی تاریخی و شرعی حیثیت

📖 صحیح فضائلِ صحابہ

📲 آج ہی واٹس ایپ کریں: 03130974744




#اسلام

مساجد، مدارس اور سکولوں میں مقبول ترین تربیتی نصاب*نورانی قاعدہ، ناظرہ اور حفظ کے بچوں کے لیے بہترین تربیتی نصاب ہے۔ اسے...
10/06/2026

مساجد، مدارس اور سکولوں میں مقبول ترین تربیتی نصاب

*نورانی قاعدہ، ناظرہ اور حفظ کے بچوں کے لیے بہترین تربیتی نصاب ہے۔ اسے مساجد، مدارس اور سکولوں میں بطور نصاب پڑھانے یا سمر کورسز اور تربیتی کورسز کے لیے سمیسٹر وائز مرتب کیا گیا ہے۔

یہ نصاب کہنہ مشق علماء، قراء، شیوخ اور ماہرین تعلیم کی پوری ایک ٹیم نے سالہا سال کے عملی تجربے کی روشنی میں مرتب کیا ہے۔

اس نصاب کو پڑھانے سے:
• بچے منتخب سورتوں کا ترجمہ سیکھ جائیں گے۔
• بچوں کے ننھے دماغ حفظِ احادیث سے منور ہو جائیں گے۔
• بچے روز مرہ کی دعائیں یاد کر کے اپنی زندگی کو پر سکون و محفوظ بنا لیں گے۔
• بچے اپنے پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سیرت سے آشنا ہو جائیں گے۔
• بچوں کو قرآن کریم تجوید سے پڑھنا آ جائے گا۔
• بچے دین اسلام کے بنیادی عقائد و اعمال جان جائیں گے۔
• بچوں کو مسنون زندگی گزارنے کے لیے اسلامی آداب کا علم ہو جائے گا۔
• بچوں کو منتخب و مرتب حمدیں، نعتیں، ترانے اور تقاریر سکیھنے کو ملیں گی جن کی بدولت انھیں سٹیج اور منبر و محراب پر گفتگو کرنے کا فن آ جائے گا۔
اتنا سب کچھ ہے اس تربیتی نصاب میں اور وہ بھی اتنے آسان اور سائنٹفک انداز میں کہ بچہ سب کچھ خوشی خوشی سیکھ جائے۔

اور ایک اور خصوصیت یہ ہے اس کی جو کسی اور تربیتی نصاب میں نہیں ہے کہ *اس تربیتی نصاب کا ہر حصہ ایک سال کے دورانیے پر مشتمل ہے جس میں دو دو ماہ پر محیط 6 سمیسٹر ہیں۔ ہر سمیسٹر میں آٹھ ہفتوں کے حساب سے آٹھ مختلف عنوانات ہیں۔ پہلے ہفتے میں حفظ قرآن، دوسرے ہفتے میں مسنون دعائیں، تیسرے ہفتے میں حفظ احادیث، چوتھے ہفتے میں بنیادی عقائد و اعمال، پانچویں ہفتے میں سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم، چھٹے ہفتے میں تجوید، ساتویں ہفتے میں اسلامی آداب اور آٹھویں ہفتے میں دہرائی اور عملی سرگرمی ہے۔ ہر ہفتے میں ہفتے کے چھ تعلیمی دنوں کے مطابق چھ سوال وجواب ہوتے ہیں، یعنی روزانہ کا صرف ایک سوال و جواب بچوں کو یاد کرانا ہے۔ ہر سمیسٹر کے آخر میں دلچسپ مشقی سوالات بھی ہیں تاکہ دو ماہ میں پڑھے ہوئے نصاب کا جائزہ لیا جا سکے۔*

یہ نصاب بہترین کاغذ پر دو کلر میں مرتب کیا گیا ہے۔ ڈیزائننگ بھی اتنی دیدہ زیب ہے کہ بچے کی نظر ہی ادھر ادھر نہ ہونے پائے۔۔

*اگر آپ کسی مدرسے، سکول، گھر میں یا آئن لائن ناظرہ و حفظ پڑھاتے ہیں تو بچوں کو یہ نصاب پڑھائیں اور انھیں شعوری اور عملی مسلمان بنائیں۔۔*

یقین جانیں کہ یہ نصاب پڑھانے سے بچے کے والدین آپ کو دعائیں دیتے نہیں تھکیں گے اور آخرت کا اجر وثواب اس کے علاوہ ہے۔

تو پھر دیر کس بات کی۔۔۔۔؟! ابھی انتہائی مناسب قیمت میں یہ نصاب خریدیں اور بچوں کے قلوب و اذہان کو تعلیمات اسلام کی کرنوں سے منور کرنے کا آغاز کریں۔۔

تین کتابوں پر مشتمل تربیتی نصاب سیٹ کی قیمت صرف 1500 روپے ڈاک خرچ سمیت ہے۔

تربیتی نصاب کے تینوں حصے گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی اس واٹس ایپ لنک پر رابطہ کریں:

https://wa.me/message/XDVWUVORQX4TI1


#دارالسلام #پاکستان #لاہور
#مدارس

📖 کتابیں صرف پڑھنے کے لیے نہیں، ورثہ بنانے کے لیے ہوتی ہیں!کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر، مسجد، مدرسے یا ادارے میں ایک ش...
10/06/2026

📖 کتابیں صرف پڑھنے کے لیے نہیں، ورثہ بنانے کے لیے ہوتی ہیں!
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر، مسجد، مدرسے یا ادارے میں ایک شاندار لائبریری ہو؟
یا آپ اپنی پرانی کتابیں بیچنا چاہتے ہیں؟
اب یہ مشکل بھی آسان ہو گئی! 🌟
✅ نادر و نایاب کتب کی تلاش
✅ لائبریری کی خرید و فروخت میں مدد
✅ مختلف موضوعات پر جامع ذخیرہ
✅ علمی و فنی معاونت

https://wa.me/message/XDVWUVORQX4TI1

🌐 www.shakirbookstore.com
📍 4-Sheesh Mahal Road, Lahore

#کتابیں #لائبریری

#پاکستان #علم

08/06/2026

🎯 کیا صرف ناظرہ پڑھا دینا کافی ہے؟ 🤔✨
​بہت سے والدین کا یہ سوال ہوتا ہے کہ 4 سے 5 سال کے بچوں کو ناظرہ قرآن کے ساتھ ساتھ بنیادی اسلامی تعلیمات اور اخلاقیات کیسے سکھائیں؟
​صرف ناظرہ پڑھا دینا ہی کافی نہیں ہوتا، بلکہ اس کے ساتھ بنیادی اسلامی تربیت بھی اتنی ہی ضروری ہے! 📖🕋
​دارالسلام کا "تربیتی نصاب" اس مسئلے کا بہترین حل ہے! 💡
​🌟 اس کتاب کی خاص خصوصیات:
​مکمل پیکج: حفظ، مسنون دعائیں، احادیث، عقائد، سیرت النبی ﷺ، تجوید، اور بنیادی اسلامی آداب۔
​سمسٹر وائز اور روزانہ کی بنیاد پر: روزانہ صرف ایک سوال یا ایک چھوٹی حدیث، جس سے بچہ بغیر کسی بوجھ کے بہت کچھ سیکھ جاتا ہے۔
​مستند اور باحوالہ: ہر بات، ہر سوال اور جواب مکمل حوالے (References) کے ساتھ درج ہے۔
​بہترین ترتیب: بچوں کے ذہنی معیار کے مطابق انتہائی آسان اور دلکش ترتیب۔
​"اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دین کی مضبوط بنیاد بھی فراہم کریں۔ ہر گھر اور تعلیمی ادارے کے لیے ایک بہترین تحفہ!"
​📣 اپنے قریبی دوستوں اور والدین کے ساتھ لازمی شیئر کریں تاکہ ہر بچہ دین کی بہترین بنیادی تربیت حاصل کر سکے۔ 👇

📖 تفسیر "قُرْآنًا عَجَبًا" — قرآنِ مجید کو سمجھنے کا ایک منفرد انداز"قُرْآنًا عَجَبًا" ایک ایسی تفسیر ہے جو قاری کو قرآن...
07/06/2026

📖 تفسیر "قُرْآنًا عَجَبًا" — قرآنِ مجید کو سمجھنے کا ایک منفرد انداز
"قُرْآنًا عَجَبًا" ایک ایسی تفسیر ہے جو قاری کو قرآنِ کریم کے پیغام، حکمت اور ہدایت سے جوڑنے کی کوشش کرتی ہے۔ اس کا نام ہی قرآنِ مجید کی اس آیت سے ماخوذ ہے جس میں جنات نے قرآن سن کر کہا:
"إِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا"
"بے شک ہم نے ایک عجیب و عظیم قرآن سنا ہے۔"
✨ یہ تفسیر کیوں پڑھیں؟ 📚 قرآنِ کریم کے مضامین کی آسان اور مؤثر وضاحت
📚 فکری، علمی اور عملی رہنمائی کا بہترین مجموعہ
📚 جدید دور کے سوالات اور مسائل کے تناظر میں قرآنی رہنمائی
📚 عام قاری، طلبہ، اساتذہ اور علماء کے لیے مفید
📚 تدبرِ قرآن اور فہمِ قرآن کے شوقین افراد کے لیے ایک قیمتی تحفہ
🌹 قرآنِ مجید صرف تلاوت کے لیے نہیں بلکہ سمجھنے، عمل کرنے اور اپنی زندگی کو سنوارنے کے لیے نازل ہوا ہے۔ "تفسیر قُرْآنًا عَجَبًا" اس مقصد کے حصول میں آپ کی بہترین معاون ثابت ہو سکتی ہے۔
📍 دستیاب ہے: شاکر بک سٹور 📞 رابطہ: +92 313 0974744
📚 آج ہی حاصل کریں اور قرآنِ کریم کے پیغام کو گہرائی سے سمجھنے کے سفر کا آغاز کریں۔
#قرآناً_عجبا ً_عجبا

📚✨ اپنی پرانی کتابیں الماری میں رکھنے کے بجائے علم کے سفر کا حصہ بنائیں!🔄 پرانی کتابیں دیں — نئی کتابیں لیں"کتابیں فروخت...
06/06/2026

📚✨ اپنی پرانی کتابیں الماری میں رکھنے کے بجائے علم کے سفر کا حصہ بنائیں!

🔄 پرانی کتابیں دیں — نئی کتابیں لیں

"کتابیں فروخت نہیں، علم منتقل کریں!" 📚✨

شاکر بک سٹور لے کر آیا ہے ایک منفرد پیشکش!

✅ اپنی پڑھی ہوئی دینی، علمی، تحقیقی اور تعلیمی کتابیں ہمارے پاس لائیں۔
✅ ان کی مناسب ویلیو حاصل کریں۔
✅ نئی اور مفید کتابیں خصوصی رعایت کے ساتھ لے جائیں۔

📖 علم بانٹیں، کتاب بچائیں، اپنی لائبریری کو اپ ڈیٹ کریں!

🌟 خاص طور پر دینی، تحقیقی، نایاب اور معیاری کتب کے لیے بہترین موقع۔

📍 Shakir Book Store
📞 0313-0974744

05/06/2026

📚 صحابۂ کرامؓ کی روشن زندگیوں کا قیمتی خزانہ! ✨

اگر آپ صحابۂ کرامؓ کی عظیم خدمات کو مستند انداز میں جاننا چاہتے ہیں تو مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی یہ چھ شاہکار کتب ضرور اپنی لائبریری کا حصہ بنائیں:

خطبۂ غدیر خم اور اہلِ بیت کے حقوق
سیدنا معاویہؓ: فضائل، مناقب اور اعتراضات کا جائزہ
عدالتِ صحابہؓ
مقامِ صحابہؓ
عظمت صحابہ
مشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف

یہ کتب قرآن و سنت کی روشنی میں صحابۂ کرامؓ اور اہلِ بیتؓ کے مقام و مرتبہ کو واضح کرتی ہیں، علمی اشکالات کا جواب دیتی ہیں اور اعتدال و انصاف کا راستہ دکھاتی ہیں۔

🌹 اپنے ایمان، علم اور فہمِ دین میں اضافہ کیجیے اور اپنی ذاتی یا ادارہ جاتی لائبریری کو ان قیمتی کتب سے مزین کیجیے۔

📦 کتابیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں:
📞 +92 313 0974744
📍 شاکر بک اسٹور، 4 شیش محل روڈ، لاہور




















📚✨

Send a message to learn more

Address

4 Sheesh Mahal Road
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakir Book Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shakir Book Store:

Share

Category