Nature is loving

Nature is loving It's now on your door step

15/07/2025

چونسہ آم پاکستان کا نہایت مشہور اور پسندیدہ آم ہے، جو اپنے منفرد ذائقے، خوشبو اور مٹھاس کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس کا تعلق خاص طور پر ملتان اور جنوبی پنجاب کے علاقوں سے ہے جہاں کی زرخیز زمین اور گرم موسم اسے اعلیٰ معیار فراہم کرتے ہیں۔ چونسہ آم کا گودا ریشہ سے پاک، رس بھرا اور نرم ہوتا ہے جو ہر عمر کے افراد کو پسند آتا ہے۔ اس کی خوشبو اتنی دلکش ہوتی ہے کہ آم کھولتے ہی پورا کمرہ مہک اُٹھتا ہے۔ چونسہ نہ صرف ذائقے میں لاجواب ہے بلکہ صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے کیونکہ یہ وٹامنز اور فائبر سے بھرپور ہوتا ہے۔ یہ آم عموماً جون سے اگست تک دستیاب ہوتا ہے، اور اس کی مانگ ہر سال بڑھتی جا رہی ہے۔ اب آپ یہ خالص، تازہ اور قدرتی چونسہ آم گھر بیٹھے آن لائن آرڈر کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کے لیے ملتان کے باغات سے تازہ چونسہ آم سیدھا آپ کے دروازے تک پہنچاتے ہیں۔
Price 2000
Weight 9-10 kg
Packing wooden crate
Delivery charges
Terminal tak 300
Home delivery 550-600
For order whatapp 03017382805

So many cactus in saleIn cheap ratesOnly for LahoreWhatsapp 03320436167
24/09/2024

So many cactus in sale

In cheap rates

Only for Lahore

Whatsapp 03320436167

ذعفران زعفران زعفران♥️♥️♥️♥️♥️ایرانی زعفران کے لگانے کا موسم شروع ہو گیا ہےجو بھائی بہن لگانے کا شوق رکھتے ہیںان کے لیے ...
15/09/2023

ذعفران زعفران زعفران
♥️♥️♥️♥️♥️
ایرانی
زعفران کے لگانے کا موسم شروع ہو گیا ہے

جو بھائی بہن لگانے کا شوق رکھتے ہیں
ان کے لیے ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں 🎉🎉🎉🎉🎉

8 سے 10 بلب لگانے کا کؤی فائدہ نہیں

کم سے کم 50بلبس لگائیں

آپ کی سہولت کے لیے کم قیمت رکھی گئی ہے

بہت تھوڑا سٹاک ھے
چھوٹے اور میڈیم سائز اس سال فلاورنگ نہیں کرے گے
لیکن سائز میں بڑے بھی ہوں گے اور بے بی بھی دے گے🙆
ڈیلیوری چارجز 250روپے

پیمنٹ ایڈوانس
جیز کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعہ 🙏🙏🙏

جو خود آ کر لے سکتے ہیں welcome

Vermicompostورمیکمپوسٹ Bahtreen fertilizerبہتر ین کھادBetter for tea compostپانی میں ملا کر استعمال زیادہ فائدہ مندDetai...
02/05/2023

Vermicompost
ورمیکمپوسٹ
Bahtreen fertilizer
بہتر ین کھاد
Better for tea compost
پانی میں ملا کر استعمال زیادہ فائدہ مند
Detail apko di jay gi
بنانے کا پورا طریقہ دیا جائے گا
قیمت 200روپے
Other city
5 packets 5 kg
1400rs with dc

In LHR
700rs with dc
3 packets means 3 kg

Chinese voiletPrice 150rsOrignal and reference pic attacheOutdoor bhi best♥️Indoor bhi best ❤️💯💯💯💯Only for Lahore🙏🙏🙏🙏Sel...
02/05/2023

Chinese voilet

Price 150rs

Orignal and reference pic attache

Outdoor bhi best♥️

Indoor bhi best ❤️💯💯💯💯

Only for Lahore🙏🙏🙏🙏

Self pick available

DC according to area 🙆

Ramzan offer for 3 days🎉🎉🎉🎉🎉🎉🥳🥳🥳🥳Tube rose 10rs♥️♥️♥️ ✅✅✅✅✅شاندار خوشبو والے ٹیوب روزجنکی پیاری خوشبو سے سارا گھر مہک جا...
15/04/2023

Ramzan offer for 3 days🎉🎉🎉🎉🎉🎉🥳🥳🥳🥳
Tube rose 10rs♥️♥️♥️

✅✅✅✅✅
شاندار خوشبو والے ٹیوب روز
جنکی پیاری خوشبو سے سارا گھر مہک جائے
One time investment 😊
ایک بار یہ بلب لگا لیں پھر خوب ملٹی پلائی ہوتے رہتے ہیں. ٹیوب روز موسم گرما کا پھول ھے.
ٹیوبروز گچھے دار پھول نکالتے ہیں . ایک بار لگا لیں تو خود ہی زمین میں بڑھتے رہتے ہیں. اور موسم آنے پر پھول نکال لیتے ہیں
اسکو لگانا بہت ہی آسان ہے نہ کوئی خاص کئیر فل دھوپ اور مٹی سوکھنے پر پانی
12 انچ کے گملے میں 5 بلبز آرام سے لگا سکتے ہیں 🌿🌿🌿🌿🌿🌿
قیمت:
ٹیوب روز بلب 10 روپے
✅✅✅💯
Delivery lhr 160
Other city 260

Ye offer 3 days k liye ha🙏

اسلام وعلیکم، موسم گرما کی بڑی ڈیلشاندار خوشبو والے ٹیوب روزٹیوب روز بلب لگانے کا بہترین سیزن مارچ اپریل مئ ہوتا ھےجنکی ...
19/03/2023

اسلام وعلیکم، موسم گرما کی بڑی ڈیل
شاندار خوشبو والے ٹیوب روز
ٹیوب روز بلب لگانے کا بہترین سیزن مارچ اپریل مئ ہوتا ھے
جنکی پیاری خوشبو سے سارا گھر مہک جائے
One time investment 😊
ایک بار یہ بلب لگا لیں پھر خوب ملٹی پلائی ہوتے رہتے ہیں. ٹیوب روز موسم گرما کا پھول ھے. ڈبل پی[ل زیادہ موٹے اور گچھے دار پھول نکالتے ہیں پر اس میں خوشبو نہیں ھوتی🙆🙆
جبکہ سنگل پیٹل کے پھول باریک ہوتے ہیں. ایک بار لگا لیں تو خود ہی زمین میں بڑھتے رہتے ہیں. اور موسم آنے پر پھول نکال لیتے ہیں اور بھت زیادہ خوشبو دیتے ھیں

میرے پاس بلبس مکس ھیں پر قیمت بھت کم ھے🥳🥳🥳🥳

قیمت:
15روپے
👈ڈلیوری آل پاکستان
👈ڈلیوری چارجز 250 روپے
👈آرڈر کے لیے انباکس یا واٹس ایپ کریں
033204306167👈

A+ quality Km se km 6 piece Price fix Lhr DC 200rs onlyOther city 350rs♥️♥️♥️♥️♥️♥️
13/12/2022

A+ quality

Km se km 6 piece

Price fix

Lhr DC 200rs only

Other city 350rs♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Flowering seeds♥️Imported hibrid f1 verity availableDelivery charges 100rsAll prices and quantity of seeds mention on pi...
06/10/2022

Flowering seeds♥️
Imported hibrid f1 verity available
Delivery charges 100rs

All prices and quantity of seeds mention on pics

Payment by jazz cash and easy paisa

02/09/2022
LilliumAvailable
01/09/2022

Lillium
Available

Address

Known
Lahore
351

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nature is loving posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share