Knowledge of Hadith

Knowledge of Hadith we are providing you knowledge about Quran or Hadith

03/07/2023
03/07/2023
03/07/2023
نام کتاب:صحاح ستہ سے 141 آسان نیکیاںمصنف: خرم شہزاد مدنیموضوع: اصلاحِ اعمالقیمت:40کل صفحات:64رابطہ نمبر:0306.0590199/033...
25/05/2022

نام کتاب:صحاح ستہ سے 141 آسان نیکیاں
مصنف: خرم شہزاد مدنی
موضوع: اصلاحِ اعمال
قیمت:40
کل صفحات:64
رابطہ نمبر:0306.0590199/03334605116
اس کتاب میں آپ پڑھیں گئے:
12 رکعات اور جنت میں گھر،قبلے کی طرف منہ کرو نہ پیٹھ،ایک دن کے روزے کی جزاء،اچھے طریقے سے ذبح کرو،چہرے پر مارنا منع ہے،قبروں کی زیارت کرو،وسیلے سے دُعا مانگنا،اچھا خطاکار کون؟،شیطان سے حفاظت،والدین کی ںذر کو پورا کرو،اجرت جلدی ادا کرو۔اس کے علاوہ اور بہت کچھ آپ اس کتاب میں پڑھ سکے گئے۔
Tags:

نام کتاب:صحاح ستہ سے 241 آسان نیکیاں مصنف: خرم شہزاد مدنیموضوع: اصلاحِ اعمالقیمت:150کل صفحات:192رابطہ نمبر:0306.0590199/...
25/05/2022

نام کتاب:صحاح ستہ سے 241 آسان نیکیاں
مصنف: خرم شہزاد مدنی
موضوع: اصلاحِ اعمال
قیمت:150
کل صفحات:192
رابطہ نمبر:0306.0590199/0333.4605116
کتاب لکھنےکا مقصد:
اللہ عزوجل قرآن کریم میں فرماتاہے: فَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗؕ(7) (پ:30،الزلزلۃ:7)
ترجمہ کنز الایمان: تو جو ایک ذرّہ بھر بھلائی کرے اسے دیکھے گا۔
مفتی محمد نعیم الدین مراد آبادی اس آیت کے تحت فرماتے ہیں۔ اس آیت میں ترغیب ہے کہ نیکی تھوڑی سی بھی کارآمد ہے۔ یہی ترغیب اس ”کتاب کو لکھنے کا مقصد“ ہےکہ انسان کسی نیکی کو بھی کمتر نہ جانے اور بظاہر نظر آنے والی چھوٹی سی نیکی کو بھی نہ چھوڑے،کہ کیا معلوم اللہ تعالیٰ عزوجل کی بارگاہ میں وہی نیکی مقبول ہو جائے اور اللہ عزوجل اُسی نیکی سے راضی ہو کر بندے کی بخشش و مغفرت فرما دے۔لہذا اُس ہمیشہ رہنے والی زندگی کو ”جنت“ میں پانے کے لیے اپنی نیکیوں کے پلڑے کو زیادہ کرتے رہنا چاہیئےاور صحاح ستہ سے آسان نیکیاں لکھنے سے صرف غرض یہ ہے کہ ہر بندہ ان آسان نیکیوں کو کرنے میں پیش پیش رہےاور اپنی آخرت کو خوب خوب اچھا کر لے۔
اس کتاب میں آپ پڑھیں گئے:
نیند سے بیدار ہو کر ہاتھوں کا دھونا، جمعہ کی نماز کےلئے پہلے آنے والا، گھر والوں کی شفاعت کرنے والا کون؟، نیکیوں کے وسیلے سے دعا کرنا، جائز سفارش کرنا، خرید و فروخت میں نرمی کرنا۔اس کے علاوہ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔
Tags:

Address

Lahore

Telephone

+923060590199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge of Hadith posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Knowledge of Hadith:

Share