Mk Syed Ahmad shaheed

Mk Syed Ahmad shaheed Islamic online Books store delivery All Pakistan.mor information inbox

Holy Quran Gifts Islamic bookstore
13/05/2025

Holy Quran Gifts Islamic bookstore

ہم دنیا سے جب تنگ آیا کرتے ہیںاپنے ساتھ اک شام منایا کرتے ہیں
28/05/2024

ہم دنیا سے جب تنگ آیا کرتے ہیں
اپنے ساتھ اک شام منایا کرتے ہیں

*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ!*ہمارے پاس تنظیم المدارس ،وفاق المدارس ,کنز المدارس اور نظام الم...
15/04/2024

*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ!*

ہمارے پاس تنظیم المدارس ،وفاق المدارس ,کنز المدارس اور نظام المدارس کی تمام درسی و غیر درسی کتابیں اور شروحات تاجرانہ ہدیہ پر دستیاب ہیں۔

گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کر کے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں۔

ہمارے پاس موجود کتابیں دیکھنے اور ہماری ڈسکاؤنٹ آفرز سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں👇🏻
https://chat.whatsapp.com/Ds0iqMTFqRrGmiuETxzoPp
Mk Syed Ahmad shaheed

05/04/2024
Beautiful Tajweedi Kaaba Quran▶️Beautiful Kaaba Style box▶️Beautiful Black velvet color▶️Beautiful Stylish Box Free▶️Hig...
19/03/2024

Beautiful Tajweedi Kaaba Quran
▶️Beautiful Kaaba Style box
▶️Beautiful Black velvet color
▶️Beautiful Stylish Box Free
▶️High Quality Page
▶️Colored Quran
▶️Signs to Teach Quran
▶️Explanation in 4 languages
▶️Beautiful Gift for Wedding
▶️ Delivery Free All over Pakistan
▶️ Get good discount for advance payment in jazz cash,easypaisa ,bank transfer

📱whats App now : https://wa.me/923319984701

✅ Call now :03319984701

علم قرات ایک ایسا فن ہے جسکی ضرورت ہر مسلمان کو ہے -اور اس قدر علم قرات سیکھنا ہے مسلمان پر واجب ہے کہ وہ اپنی نماز کو صحیح طریقے سے ادا کرلے اگر کوئی شخص یہ کام نہیں کرے تو بہت بڑا امکان یہ پیدا ہوجاتا ہے کہ اسکی ظاہری طور پر نماز ہی نہیں ہوئی-
مثال کے طور پر رب العالمین کا ترجمہ تمام جہانوں کا رب ہے اور رب الالمین کا ترجمہ دکھوں کا رب ہے- رب الالمین پڑھنے سے نماز ٹوٹنے کا خطرہ اور احتمال رہتا ہے- اس طرح کی بے شمار غلطیاں ہیں جو ہم قرات کے اعتبار سے کرتے ہیں اور روز کرتے ہیں- اس لیے یہ بات نہایت ضروری ہے کہ ہر شخص یہ کام کرے کہ اپنی قرات اس حد تک درست کرے کہ وہ نماز درست طریقے سے پڑھ سکے- الحمد للہ اسی کاوش کی بناء پر ادارہ اسلامیات نے پہلا تجویدی قران کریم شائع کیا ہے جس میں اشاروں اور رنگ کی مدد سے یہ بتلایا گیا ہے کہ کون سے لفظ کو کس طرح ادا کرنا ہے ادغام کرنا ہے یا اخفا ، غنہ کرنا ہے یا اظہار -
اس قران کریم میں موجود قواعد چار زبانوں میں دستیاب ہیں۔ جن میں عربی اردو پشتو اور انگریزی شامل ہے- یہ قران کریم گھر کے ہر فرد کی ضرورت ہے خصوصا ان بچوں کی جو مدارس میں قران کریم حفظ یا ناظرہ پڑھ رہے ہیں-

Check our page

https://https://www.facebook.com/profile.php?id=100021537195354&mibextid=ZbWKwL

رمضان مبارک میں قرآن کی اہمیت کے پیش نظر *ایک بیش قیمتی تفسیر*-__________________________*کتاب :  تفسیر لاہوری**افادات: ...
16/03/2024

رمضان مبارک میں قرآن کی اہمیت کے پیش نظر *ایک بیش قیمتی تفسیر*-
__________________________

*کتاب : تفسیر لاہوری*

*افادات: شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒ*

*مرتب : شیخ الحدیث مولانا سمیع الحق شہیدؒ*
تدوین: مولانا محمد فہد حقانی
زیرنگرانی : مولانا راشد الحق سمیع

*ضخامت : 10 جلدیں*

*قیمت: 9000pk
رعایتی قیمت 6700

( ڈلیوری ان شاء اللہ 1 رمضان سے شروع ہوجاۓ گی۔ )

*پیشگی آرڈر بُک کیجیے۔👇*

wa.me/923319984701
________________________

*ولی اللہی انداز میں قرآن کریم کو اپنے تدبر کا محور بنانے والوں میں ایک نامور ہستی مولانا عبید اللہ سندھیؒ کی ہے۔ سندھیؒ کے تفسیری ذوق اور فکری شعور کو عام کرنے کا کام جن ہستیوں نے سرانجام دیا ان میں نمایاں نام مولانا احمد علی لاہوریؒ کا ہے۔*
*بر صغیر میں عوامی سطح پر دروس قرآن اور دورہ ہاٸے تفسیر کی روایت قائم کرنے میں حضرت لاہوریؒ کا بنیادی کردار رہا ہے۔آپ کے حلقہ درس سے عوام کیا بڑے بڑے جبال علم ومعرفت نے بھی استفادہ کیا جن میں ایک مولانا سمیع الحق شہیدؒ بھی تھے۔
Mor information inbox Thanks پورے پاکستان میں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں03319984701

واٹس ایپ پر کتب دیکھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں اور واٹس ایپ پر رابطہ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں👇🏻👇🏻https://wa.me/c/923319984701

مزید اچھی اچھی درسی کتاب دیکھنے کے لیے ہمارا پیچ لائک کریں 👇🏻اردو کتابوں کا پیچ https://www.facebook.com/mmksyedagmadshaheed?mibextid=9R9pXO
عربی کتابوں کا پیچ https://www.facebook.com/profile.php?id=100090380643738&mibextid=ZbWKwL

کتابوں کی معلومات کے لیے واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔👇🏻
https://chat.whatsapp.com/Ds0iqMTFqRrGmiuETxzoPp

Mor information inbox Thanks پورے پاکستان میں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں03319984701واٹس ایپ پر کتب دیکھنے ...
05/02/2024

#اسلامک بکس❣️

پسند کرنا آپ کا کام آپ کے دہلیز پر پہنچانا ہمارا کام۔۔😘

واٹس ایپ نمبر 03319984701

30/01/2024
Mor information inbox Thanks پورے پاکستان میں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں03319984701واٹس ایپ پر کتب دیکھنے ...
09/01/2024

Mor information inbox Thanks پورے پاکستان میں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں03319984701

واٹس ایپ پر کتب دیکھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں اور واٹس ایپ پر رابطہ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں👇🏻👇🏻https://wa.me/c/923319984701

مزید اچھی اچھی درسی کتاب دیکھنے کے لیے ہمارا پیچ لائک کریں 👇🏻اردو کتابوں کا پیچ https://www.facebook.com/mmksyedagmadshaheed?mibextid=9R9pXO
عربی کتابوں کا پیچ https://www.facebook.com/profile.php?id=100090380643738&mibextid=ZbWKwL

کتابوں کی معلومات کے لیے واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔👇🏻
https://chat.whatsapp.com/Ds0iqMTFqRrGmiuETxzoPp

Address

Lahore

Telephone

+923319984701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mk Syed Ahmad shaheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mk Syed Ahmad shaheed:

Share

Category