17/06/2024
السلام عليكم
آپ سب کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ عزوجل سب کی قربانی قبول فرمائے اور جو لوگ مالی تنگدستی کی وجہ سے قربانی نہیں کرسکے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان سب کو عافیت والا وسیع رزقِ حلال عطا فرمائے۔ آمین.
Khurram shahzad
Remember us in your Prayers ❤️