16/12/2022
*﷽*
💝ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.💝
پوری كائنات کا مالک *اللّہ عزوجل*
ہمیشه آپکو اپنى رحمتون كے سائے میں رکھے.
*اے اللّہ!* ہمارے *دلوں* کو نفاق سے، ہمارے *عمل* کو ریا و نمود سے، ہماری *زبان* کو جھوٹ سے اور ہماری *آنکھوں* کو خیانت سے پاک کردے۔
*آمین یارب العالمین*🌹