30/12/2021
Plz forward to all yr groups.
It’s s really very serious issue.
*السلام علیکم*
*اگرچہ یہ پیغام آپ کے چند قیمتی منٹس لے لےگا لیکن حرمین شریفین کے لئے آپ چند لمحے ضرور نکال لیں گے۔*
*اسے تمام گروپوں میں اللہ تعالی کی خوشنودی کی خاطر شئیر کریں*
*حرم صدائیں دے رہا ہے*
😭😭😭
وہ اللہ کے عہد سے پھر جانے والے آل سعود کے ہاتھوں میں محفوظ نہیں اسے اب امت کی کسی متفقہ باڈی کے سپرد ہونا چاہئیے۔۔۔!
"خانہ بدوش"
*حرم خالی، حج تقریباً معطل، مقامات مقدسہ جانے پر 10 ہزار ریال جرمانہ اور عمرہ بھی بند لیکن سینما ہالز فل، فلم فیسٹیول شروع 7 جولائی تک جاری رہے گا، کورونا کے دوران 20 نئے سینما کھل گئے۔*
میٹا سینما (META) کے مطابق 40 ہفتوں میں 73 ملین ڈالر کے سینما ٹکٹس فروخت ہونے کا ریکارڈ قائم ہوا۔
2020 میں پوری دنیا کی فلمی صنعت زبوں حالی کا شکار رہی۔ لیکن سرزمینِ وحی میں اسے عروج حاصل رہا۔
گزشتہ ماہ جدہ میں پندرہ دن کے وقفے سے دو بڑے میوزیکل کنسرٹ ہوئے جس میں سعودی مرد وخواتین بغیر کسی قسم کے ایس او پیز کے ناچ گانے کے مخلوط پروگرام میں شریک رہے۔۔۔۔۔
ایک لاکھ سے زیادہ لوگ اکٹھے ہوکر فٹ بال کا میچ دیکھ سکتے ہیں حرم شریف میں نہیں آسکتے، یہ بہت بڑی سازش ہے۔
سعودی حکومت بتائے کون سی ویکسین لگانی ہے تمام مسلمان لگانے کو تیار ہیں، تمام مسلمان ممالک مل کر حج وعمرہ کھلوائیں، خانۂ کعبہ ومدینہ منورہ آل سعود کی جاگیر نہیں
*نوٹ*:
"خانہ کعبہ بنانے کے بعد جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو وحی آئی کہ اب اعلان کرو تو آپ نے تعجب سے فرمایا اس صحرا سے میری آواز دنیا تک کیسے پہنچے گی تو جبرائیل نے فرمایا، یہ آپکا کام نہیں ہے آپ صرف اعلان کرے آواز پہنچانا "ہمارا" کام ہے"-
سعودی حکام تک (بظاہر) ہماری آواز نہیں پہنچ سکتی مگرآپ صرف وائرل کیجئے باقی کام "انکا" ہے ہوسکتا ہے "وہ" اپنے اور اپنے محبوب (صل اللہ علیہ والہ وسلم) کی گھر کی رونقیں بحال کرنے کیلئے آپکے "شیئر کرنے" کو بہانہ بنالے۔
#حرکت #میں #برکت #ہے #
تمام گروپوں میں شئیر کریں تاکہ موجودہ سعودی سورماؤں کو لوگ پہچان سکیں!
*دعائوں کی درخواست :*
◦