RAJA RANI SHOES

RAJA RANI SHOES Pakistan ❤️❤️

ایران اور پاکستان کا فرق واضح ہے یقیناً ایران میں بھی ایک سے ایک گشتوڑ پڑی ہوگی امارتیوں کی طرح لیکن وہ انکو ہم اور امار...
12/04/2026

ایران اور پاکستان کا فرق واضح ہے

یقیناً ایران میں بھی ایک سے ایک گشتوڑ پڑی ہوگی امارتیوں کی طرح
لیکن وہ انکو ہم اور اماراتیوں کی طرح حکومتی سرپرستی نہین دیا کرتے۔
امارتی خاتون سے مراد وہ بی بی ہے جس نے اپنی چھوٹی کنواری بہن ایپسٹین کو پیش کرکے امارت میں وزارت لی

یہ کنجر خانہ ہم نے ہی کھولا ہوا ہے #

11/04/2026

[11/04, 8:50 pm] null: اسلام آباد مذاکرات : پہلا راؤنڈ مکمل ہوا جس میں اصول و ضوابط اور دیگر چیزوں پر بات چیت رہی

مذاکرات کے دوران پاکستان ایران امریکا وفود ایک جگہ اکٹھے آمنے سامنے بیٹھے

ٹیکنیکل مذاکرتی راؤنڈ ابھی ہونا ہے
[11/04, 8:51 pm] null: امریکی صدر ٹرمپ اپسٹین فائلز کی وجہ سے شدید دباؤ میں ہے ۔ امریکی صدر ٹرمپ کی بیوی ملانیا نے ٹرمپ کو بتائے بغیر پریس میں اپسٹین سے کسی بھی تعلق کا انکار کیا ۔

اب ایک برازیلین ماڈل نے ملانیا ٹرمپ کے بارے دعوی کیا کہ وہ ملانیا کو 20 سال سے جانتی ہے اسے اور ملانیا کو ٹرمپ سے ایک ہی شخص نے ملوایا اور دونوں ایک ہی جہاز پر اپسٹین کے جزیرے لائی گئی تھیں
[11/04, 9:19 pm] null: مذاکرات میں ایک دن کی توسیع کا امکان ہے۔
مذاکرات عمومی نکات سے آگے بڑھ چکے ہیں اور بعض معاملات میں فنی مباحث میں داخل ہو گئے ہیں۔

11/04/2026

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر ظلم، جیلوں میں قید و بند — پوری دنیا تک یہ آواز پہنچائیں۔

11/04/2026
11/04/2026

جے ڈی اپنے ساتھ صرف گاڑیاں ہی نہیں بلکہ گاڑیوں کی ڈگی میں کچھ اور بھی لایا تھا
ویڈیو پوری دیکھیں 💀

11/04/2026

‏ایرانی اسپیکر کی جانب سے ایک دکھ بھری ویڈیو شیئر کی گئی، جس جہاز میں وہ پاکستان آئے، اس کی نشستوں پر میناب اسکول پر حملے میں شہید بچوں کی تصویریں رکھی ہوئی تھیں، اسپیکر نے لکھا" اس سفر میں میرے ساتھی"۔۔!! 💔

11/04/2026

‏لاہور: ایران امریکہ امن مذاکرات کے بعد فضائی آپریشن کی بحالی میں تیزی

لاہور سمیت ملک بھر کے ایئرپورٹس پر خلیجی ممالک کے لیے پروازوں کی آمد و رفت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے 12 پروازیں خلیجی ممالک کے لیے روانہ ہوئیں۔

کراچی سے 16، اسلام آباد سے 18، ملتان سے 6 اور پشاور سے 8 پروازیں مختلف خلیجی ممالک کے لیے روانہ ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق اتحاد ایئر، قطر ایئر، فلائی دبئی، امارات ایئر اور ائیر عربیہ کی پروازوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Address

Fudugu
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAJA RANI SHOES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share