Book Talk

Book Talk Publishers -Importers -Library supplier

02/08/2024

" . غیر ملکی محقق،مورخ اور مستشرقین ہندوستان پر عموما اور پنجاب پر خصوصا یہ الزام رکھتے ہیں کہ ان خطوں کے ارباب عقل و قلم شاعری اور افسانہ طرازی میں کھو کر اپنی تاریخ کی طرف سے ہمیشہ سے غافل رہے،ہندوستان سے برطانوی اقتدار کی دائمی رخصتی کے بعد سے تو یہ الزام اور بھی ذیادہ شدت کے ساتھ دہرایا جانے لگا اور آج تک دہرایا جاتا یے،ہمارے بارے میں مغرب کے اہل دانش کی اس رائے میں کتنا وزن ہے ؟ اس کے بنیادی محرکات کیا ہیں اور جب ہم اپنی تاریخ پر نگاہ دوڑاتے ہیں تو کیا یہ الزام سچ دیکھائی دینے لگتے ہیں؟ اس سوالوں کو جواب نہایت دقیق،پیچیدہ اور طویل مباحث کا تقاضہ کرتے ہیں جس کا ایک صفحے میں نہ موقعہ اور نہ ضرورت ،

تفصیلات برائے کتب-
1-پنجاب اور بیرونی حملہ آور
از : پروفیسر عزیز الدین احمد
قیمت : 600 روپے

2- تاریخ پنجاب
از : کنہیالال
قیمت : 750 روپے

مکمل سٹ 2 کتابیں تعارفی قیمت 1350 فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ حاصل کریں

کتاب کے حصول کیلئے انباکس میں اپنا مکمل نام ایڈریس اور رابط نمبر سینڈ کیجئے یا پھر ان نمبرز کال میسج وٹسپ کیجئے
03004488470 04236370656
Emil:[email protected]
www.booktalk.pk

Publishers -Importers -Library supplier

Address

Mian Chambers 3 Temple Road Lahore
Lahore
52254

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Book Talk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category