Arooj Book House

Arooj Book House Arooj Book House Is Selling Books Online. We Deliver Your Desire Book At Your Door Step In All Over Pakistan.

We Have All Types Of Including Literature, Fiction, Dramas, Novel, Politics, Non Fiction, History And Much More.

12/08/2022

معروف نفسیات دان ڈیل کارنیگی کی شہرۂ آفاق کتابوں کا مجموعہ
جنہیں پڑھ کر کروڑوں افراد جینے کا ہنر سیکھ چکے ہیں-
کلیات ڈیل کارنیگی
ڈیل کارنیگی کی چھ کتابوں کا دلکش مجموعہ
1- پریشان ہونا چھوڑئیے، جینا سیکھئے
2- میٹھے بول میں جادو ہے
3- کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں
4- گفتگو تقریر ایک فن
5- 39 بڑے آدمی
6- مانیں نہ مانیں
ضخامت 916 صفحات | مجلد کوالٹی | بڑا سائز
یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، پتہ اور رابطہ نمبر میسج کریں اور دو سے تین دن میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ اپنے گھر بیٹھے حاصل کریں، شکریہ!
رابطہ نمبر| 03024113605 | WhatsApp

کچھ ڈیل کارنیگی کے بارے میں!
ڈیل کارنیگی 24 نومبر 1888ء میں مسوری امریکہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا مکمل نام ڈیل بریکن ریج کارنیگی (Dale Breckenridge Carnegie) ہے۔ آپ نے وارنسبرگ سٹیٹ ٹیچرز کالج میں تعلیم حاصل کی۔ ایک منجھے ہوئے سیلز مین اور معروف اَداکار کے طور پر آپ نیویارک جاتے اور YMCA کے ارکان کو کمیونی کیشنز کی تعلیم دیتے۔ 1912ء میں بین الاقوامی سطح پر ’’ڈیل کارنیگی کورس‘‘ کا آغاز کیا۔ آپ نے کئی شہرۂ آفاق کتابیں تحریر کیں۔

ایک ایسی روحانی کتاب جو اپنے پڑھنے والوں کا انتخاب خود کرتی ہےپرانے وقتوں میں جب کوٸی مشکل کام شروع کرتا تو اپنے فرضی خد...
12/08/2022

ایک ایسی روحانی کتاب جو اپنے پڑھنے والوں کا انتخاب خود کرتی ہے
پرانے وقتوں میں جب کوٸی مشکل کام شروع کرتا تو اپنے فرضی خدا سے مدد مانگتے آج میں نے بھی خود سے بڑا معمہ شروع کیا ھے اب بڑھتے ھیں پروردگار کے نام سے اور سورج کو چراغ دکھانے کی حماقت کرتے ھیں گرو رجنیش کہتا ھے میری لاٸیبریری میں ہزاروں کتابیں تھی مگر جب میرا اپنا آپ مجھ پہ آشکار ھوا تو سب کی سب بے سود تھیں مگر
The book of Mirdad
کتاب میر داد نے اپنا مقام قاٸم رکھا ۔ وہ کہتا ھے اس کتاب کو ہزار سے زاٸد مرتبہ پڑھنا چاہیے۔
یہ کتاب 1948 میں چھپی مگر کچھ پابندیوں کا سامنا ھوا اور پھر بعد میں اسے دوبارہ مارکیٹ میں لایا گیا۔ 1973 میں اسکا عربی میں ترجمہ ھوا ۔
آٸیے ایک اور اقتباس سے لذت لیتے ھیں۔۔
"دعا کیلئے تمهیں کسی هونٹ یا زبان کی ضرورت نهیں هے هاں اگر ضرورت هے تو ایک خاموش باخبر دل کی ایک اعلئ خواهش، ایک اعلئ خیال کی اور سب سے اهم ایک اعلئ قوت ارادی کی جو نه تو شبهات میں الجھتی هے نه کهیں هچکچاتی هے کیونکه الفاظ اگر ان کے اعراب میں دل موجود نه هو اور وه دھڑک نه رها هو، بے معنی هوتے هیں اور جب دل موجود هو اور دھڑک رهاهو تو زبان کیلئے بهتر یه هے که وه بے فکر هو کر سو جائے یا مهر بسته لبوں کے پیچھے چھپ جائےجس کو اپنے دل میں عبادت گاه نهیں ملتی، اس کو کسی بھی عبادت گاه میں اپنا دل حاضر نهیں ملتا"
آٸیے وقت نکالیے اور میرداد سے ملیے۔۔۔

کتابِ میر داد
ایک ایسی روحانی کتاب جو اپنے پڑھنے والوں کا انتخاب خود کرتی ہے
میخائل نعیمی
ترتیب و تعارف | محبوب تابش
232 صفحات | مجلد کوالٹی | بڑا سائز
The Book of Mirdad
by Mikhail Naimy
قیمت | 600 روپے | ڈاک خرچہ | 150 روپے
کیش آن ڈیلیوری | 750 روپے
رابطہ نمبر | 03024113605| WhatsApp

Seerat ul Nabi by Dr. IsrarPrice:1150For Order Whatsapp us:03024113605
09/08/2022

Seerat ul Nabi by Dr. Israr
Price:1150
For Order Whatsapp us:
03024113605

Edhi: A Mirror To The Blindby Tehmina Durraniعبدالستار ایدھی (زندگی و جدوجہد)تہمینہ درانیمترجمین  | فیصل اعوان، ریاض محم...
09/08/2022

Edhi: A Mirror To The Blind
by Tehmina Durrani
عبدالستار ایدھی (زندگی و جدوجہد)
تہمینہ درانی
مترجمین | فیصل اعوان، ریاض محمود انجم
32 صفحات کلر تصویریں | 24 صفحات بلیک تصویریں
366 صفحات | مجلد کوالٹی، سفید اعلیٰ کوالٹی پیپر

کیش آن ڈیلیوری | 675 روپے
رابطہ نمبر | 03024113605 | WhatsApp
یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، پتہ اور رابطہ نمبر ان باکس میں میسج کریں- شکریہ

The Idea of JusticeBook by Amartya Senفکر عدلامریتا سین | نوبل انعام یافتہترجمہ  | عاطف محتشم خانصفحات | 436 |  بڑا سائز...
09/08/2022

The Idea of Justice
Book by Amartya Sen
فکر عدل
امریتا سین | نوبل انعام یافتہ
ترجمہ | عاطف محتشم خان
صفحات | 436 | بڑا سائز

کیش آن ڈیلیوری | 1100 روپے
رابطہ نمبر | 03024113605 | WhatsApp
یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، پتہ اور رابطہ نمبر ان باکس میں میسج کریں- شکریہ

انقلاب مکہ(سیرت نبوی ﷺ نزول قرآن کی روشنی میں)الطاف جاوید507 صفحات | مجلد کوالٹیInquilab e Makkahby Altaf Javedکیش آن ڈ...
09/08/2022

انقلاب مکہ
(سیرت نبوی ﷺ نزول قرآن کی روشنی میں)
الطاف جاوید
507 صفحات | مجلد کوالٹی
Inquilab e Makkah
by Altaf Javed
کیش آن ڈیلیوری | 875 روپے
رابطہ نمبر | 03024113605 | WhatsApp
یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، پتہ اور رابطہ نمبر ان باکس میں میسج کریں- شکریہ

معروف مورخ ڈاکٹر مبارک علی کی کتب کی دو سیریزخصوصی بنڈل آفر: 6 کتب قیمت: -/1495 روپےفری ہوم ڈلیوری----------------------...
09/08/2022

معروف مورخ ڈاکٹر مبارک علی کی کتب کی دو سیریز
خصوصی بنڈل آفر: 6 کتب قیمت: -/1495 روپے
فری ہوم ڈلیوری
------------------------------
تہذیب کی کہانی
1 پتھر کا زمانہ
2 کانسی کا زمانہ
3 لوہے کا زمانہ
------------------------------
ہندوستان
1 قدیم ہندوستان
2 عہد وسطی کا ہندوستان
3 برطانوی ہندوستان
For order whatsapp us 03024113605

Quran-e-Hakeem Aur Ham + Rasool-e-Akram Aur Ham (2 Books Bundle)Author: Dr. Israr AhmadTwo basic books of Dr. Israr Ahme...
01/08/2022

Quran-e-Hakeem Aur Ham + Rasool-e-Akram Aur Ham (2 Books Bundle)
Author: Dr. Israr Ahmad
Two basic books of Dr. Israr Ahmed:
1-Quran wise and we
2-Rasool Akram and we
Total pages: 1008
Quality printing on high imported white paper
------------------------------
Price Full Set: PKR: 1499/- Free Home Delivery
With cash on delivery facility
------------------------------

WhatsApp: 03024113605

گفتگو کی صلاحیت ہی انسان کو منفرد بناتی ہے ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے اندر بہتر گفتگو کی صلاحیت کو کمزور پاتے ہیں۔ پیشے و...
01/08/2022

گفتگو کی صلاحیت ہی انسان کو منفرد بناتی ہے ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے اندر بہتر گفتگو کی صلاحیت کو کمزور پاتے ہیں۔ پیشے ورانہ زندگی ہو یا سماجی اور معاشرتی ، ہم اپنے خیالات ، جذبات اور نظریات لوگوں تک پہنچانے کے لیے گفتگو کو ہی بطور ذریعہ استعمال کرتے ہیں۔ اب کسی بھی جگہ کسی بھی وقت کسی سے بھی اگر کامیاب گفتگو کرنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کی صلاحیتوں کو پروان چڑھائے گی اور اس موضوع پر ہر پہلو سے آپکی رہنمائی کرے گی۔
An Urdu Translation The Quick & Easy Way To Effective Speaking By Dale Carnegie.
گفتگو اور تقریر کا فن
مصنف / ڈیل کارنیگی
قیمت 400 روپے / ڈاک خرچ 150 روپے
کیش اون ڈلیوری 550 روپے
رابطہ نمبر 03024113605

The AlchemistNovel by Paulo Coelhoالکیمسٹ (ناول)پاؤلو کوئیلھوترجمہ | عقیل عباس سومرو182 صفحات | مجلد کوالٹیکیش آن ڈیلیور...
01/08/2022

The Alchemist
Novel by Paulo Coelho
الکیمسٹ (ناول)
پاؤلو کوئیلھو
ترجمہ | عقیل عباس سومرو
182 صفحات | مجلد کوالٹی

کیش آن ڈیلیوری | 600 روپے
رابطہ نمبر | 03024113605 | WhatsApp
یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، پتہ اور رابطہ نمبر ان باکس میں میسج کریں- شکریہ

رازِ حیاتکامیاب زندگی گزارنے کے راہنما اصولمولانا وحید الدین خان320 صفحات | مجلد کوالٹیقیمت | 600 روپےکیش آن ڈیلیوری | 7...
01/08/2022

رازِ حیات
کامیاب زندگی گزارنے کے راہنما اصول
مولانا وحید الدین خان
320 صفحات | مجلد کوالٹی
قیمت | 600 روپے
کیش آن ڈیلیوری | 750 روپے
رابطہ نمبر |03024113605 | WhatsApp
یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، پتہ اور رابطہ نمبر ان باکس میں میسج کریں- شکریہ

Address

Lahore

Telephone

+923024113605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arooj Book House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category