Dar-ul-iblagh

Dar-ul-iblagh All kind islamic Books
Distributer & Publisher

میں نے اس کتاب کو پڑھنا شروع کیا تو پڑھتا ہی چلا گیا۔ افسانوں اور ناولوں سے زیادہ دلچسپ ہے۔ جب ق جب قاری ایک دفعہ شروع ک...
16/06/2025

میں نے اس کتاب کو پڑھنا شروع کیا تو پڑھتا ہی چلا گیا۔ افسانوں اور ناولوں سے زیادہ دلچسپ ہے۔ جب ق جب قاری ایک دفعہ شروع کرتا ہے تو پھر شروع کیا گیا باب مکمل کیے بغیر نہیں چھوڑتا۔ صحابہ نیا نام اور صحابیات بیان کی شان میں محبت کے سمندر میں ڈوب کر لکھی گئی ہے۔ اگر میرے بس میں ہوتا تو میں اس کتاب کا نام ” محبت کا سمندر“ رکھتا اور تمام اہل ایمان کو اس میں غوطہ زن ہونے کا مشورہ دیتا۔ یہ کتاب رسول اللہ صلی علیم کی ازواج مطہرات اور آپ کی پاکیزہ بیٹیوں اور نواسیوں کی درخشندہ سیرت کی ایک جھلک ہے۔ میں نے جب اسے پڑھا تو بے اختیار میری آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ کیوں؟ یہ آپ کو کتاب پڑھ کر پتہ چل جائے گا۔ میں اس کتاب کے مطالعہ کے دوران بار بار زار و قطار رونے لگتا۔ حتی کہ مجھ سے کتاب پڑھی نہ جاتی اور میں اسے بند کر کے رکھ دیتا۔ جب طبیعت سنبھلتی تو پھر پڑھنے لگتا اس لیے کہ اس میں امام کا ئنات سرور کائنات آقائے دو جہاں محمد رسول اللہ کے ساتھ محبت والفت کی اور وفا وقربانیوں کی داستانیں ہی ایسی ہیں کہ پڑھنے کے بعد قاری کا دل چاہتا ہے وہ خود آقا پر قربان ہو جائے ۔ وہ خواتین کہ جو بیوی، بیٹی اور ماں کے روپ میں دنیا میں موجود ہیں کے لیے تو یہ خاص تحفہ ہے۔ اسے عرب دنیا کے مشہور عالم و سکالر احمد خلیل جمعہ نے تحریر کیا ہے جبکہ اردو قالب میں مولانا محمود احمد غضنفر اللہ نے ڈھالا ہے۔ پاکستان میں یہ پہلی بار دار الابلاغ کے پلیٹ فارم سے منظر عام پر آرہی ہے۔ اس کتاب کو خریدے گفٹ دیجئے خود پڑھیے اور محبتوں کے سمندر میں مسحور کن اور مسرور کن غوطے لگائیے کہ جو آپ کے جنتوں کے پر فضاء باغات میں ہمیشہ رہنے کا سبب بن جائیں ۔ آمین

پیغمبر اسلام قیمت 800 روپےخاتون اسلام قیمت 800 روپےاسلام ایک تعارف قیمت 800 روپےراز حیات قیمت 800 روپے عام قیمت 3200 روپ...
18/10/2024

پیغمبر اسلام قیمت 800 روپے
خاتون اسلام قیمت 800 روپے
اسلام ایک تعارف قیمت 800 روپے
راز حیات قیمت 800 روپے
عام قیمت 3200 روپے
رعایتی قیمت 2500 روپے ہوم ڈلیوری فری

آرڈر کےلئے میسج یا واٹس ایپ کریں ۔۔ 03004453358 #دارالبلاغ

26/07/2024

یہ اور اپنی پسند کی کوئی بھی کتاب گھر بیٹھے پورے پاکستان میں حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔
𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞 𝟗𝟓𝟎
𝗢𝗿𝗱𝗲𝗿: 𝟬𝟯𝟭𝟯𝟲𝟯𝟳𝟵𝟴𝟬𝟰
𝗗𝗲𝗹𝗶𝘃𝗲𝗿𝘆 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲
مزید اچھی اچھی بکس کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔
پیج کا لنک۔
https://www.facebook.com/Daruliblagh?mibextid=eHce3h

26/07/2024
𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞 𝟐𝟐𝟎ابھی گھر بیٹھے ارڈر کریں۔𝐃𝐞𝐥𝐢𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞𝗢𝗿𝗱𝗲𝗿: 𝟬𝟯𝟭𝟯𝟲𝟯𝟳𝟵𝟴𝟬𝟰ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ...
20/12/2023

𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞 𝟐𝟐𝟎
ابھی گھر بیٹھے ارڈر کریں۔
𝐃𝐞𝐥𝐢𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞
𝗢𝗿𝗱𝗲𝗿: 𝟬𝟯𝟭𝟯𝟲𝟯𝟳𝟵𝟴𝟬𝟰

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

یہ اور اپنی پسند کی کوئی بھی کتاب گھر بیٹھے پورے پاکستان میں حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔

مزید اچھی اچھی بکس کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔

https://wa.me/message/LNYGZ4EPIHQSJ1
پیج کا لنک۔

https://www.facebook.com/Daruliblagh?mibextid=eHce3h

19/12/2023

یہ اور اپنی پسند کی کوئی بھی کتاب گھر بیٹھے پورے پاکستان میں حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔
𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞 𝟓𝟓
𝗢𝗿𝗱𝗲𝗿: 𝟬𝟯𝟭𝟯𝟲𝟯𝟳𝟵𝟴𝟬𝟰
𝗗𝗲𝗹𝗶𝘃𝗲𝗿𝘆 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲
مزید اچھی اچھی بکس کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔

پیج کا لنک۔

https://www.facebook.com/Daruliblagh?mibextid=eHce3h

12/12/2023

پاکٹ سائز قران اسانی سے پڑھا اور رکھا جانے کے لیے بہترین۔
𝗣𝗿𝗶𝗰𝗲 𝟲𝟬𝟬
𝗢𝗿𝗱𝗲𝗿: 𝟬𝟯𝟭𝟯𝟲𝟯𝟳𝟵𝟴𝟬𝟰
𝗗𝗲𝗹𝗶𝘃𝗲𝗿𝘆 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

یہ اور اپنی پسند کی کوئی بھی کتاب گھر بیٹھے پورے پاکستان میں حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔

مزید اچھی اچھی بکس کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔

04/12/2023

Price 700
Delivery All Pakistan
Order: 03136379804

Price 2700Delivery All PakistanDiscription:Whoever travels a path in search of knowledge, Allah will make easy for him a...
30/11/2023

Price 2700
Delivery All Pakistan

Discription:

Whoever travels a path in search of knowledge, Allah will make easy for him a path to Paradise, Abu Dawood. In Islam, knowledge comes before action; there can be no action without knowledge. Islam calls us to seek knowledge. The aim of this book is to lead us to the road to Jannah so that we as Muslims can adopt practices that pleases Allah subhana wa ta’ala.

Price 4000Free home deliveryOrder, 03136379804
29/11/2023

Price 4000
Free home delivery
Order, 03136379804





Address

Ghazni Street Urdu Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923324623931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-ul-iblagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dar-ul-iblagh:

Share

Category