Amna Online Store

Amna Online Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amna Online Store, Shopping Service, Urdu Bazar Lahore, Lahore.

ہمارے پاس قرآن پاک احادیث ،فقہ ،تاریخ تصوف ہر قسم کی اسلامی کتب موجود ہیں ۔۔۔مدارس کی تمام کتب دستیاب ہیں ۔۔۔اب گھر بیٹھے ایک کال پر اپنی پسندیدہ کتابیں منگوائیں

📖 لطائف معراج النبی ﷺ(معراج النذیر فی معارج البشیر و النذیر)یہ کتاب حضور نبی کریم ﷺ کے عظیم معجزہ واقعۂ معراج کی دلنشین...
02/09/2025

📖 لطائف معراج النبی ﷺ
(معراج النذیر فی معارج البشیر و النذیر)
یہ کتاب حضور نبی کریم ﷺ کے عظیم معجزہ واقعۂ معراج کی دلنشین اور دلائل سے مزین وضاحت پیش کرتی ہے۔
استاد الاساتذہ مفسرِ اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود صاحب نے نہایت تحقیق اور علمی انداز میں معراج النبی ﷺ کے پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔
کتاب میں "ضیاء السراج فی لیلة المعراج" بھی شامل ہے، جو قاری کو مزید علمی و روحانی حلاوت بخشتا ہے۔
🔹 معراج کے حقائق و لطائف
🔹 قرآن و حدیث کی روشنی میں دلائل
🔹 عام فہم مگر علمی انداز
یہ کتاب ہر صاحبِ ذوق قاری کے لیے ایمان افروز، معلوماتی اور دل کو سکون بخشنے والی تحریر ہے۔
قیمت : فقط 550 روپے بمع ڈاک خرچ
🚚 پاکستان بھر میں ڈلیوری کتاب حاصل کرنے کے لیے اپنا مکمل ایڈریس وٹس اپ کریں ۔ 0302 9799925

📘 *تحقیقی مسئلہ: ایصالِ ثواب (اضافہ شدہ)*  ایصالِ ثواب کے مسئلے پر دلائل سے بھرپور، سادہ اور عام فہم کتاب، جو ہر مسلمان ...
02/09/2025

📘 *تحقیقی مسئلہ: ایصالِ ثواب (اضافہ شدہ)*
ایصالِ ثواب کے مسئلے پر دلائل سے بھرپور، سادہ اور عام فہم کتاب، جو ہر مسلمان کو ضرور پڑھنی چاہیے!
✳️ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں:
• کیا فوت شدگان کو ایصالِ ثواب کا فائدہ ہوتا ہے؟
• قرآن و سنت کی روشنی میں اس کی حقیقت کیا ہے؟
• اکابر علمائے اہلِ سنت کا موقف کیا ہے؟
تو یہ کتاب آپ کے تمام سوالات کا *علمی اور تسلی بخش جواب* ہے۔
🖋️ اکابر اہلِ حق جیسے:
• حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدرؒ
• حضرت علامہ منظور نعمانیؒ
• حضرت مولانا محمد امینؒ رحمہم اللہ
کی تصدیقات سے مزین!
✅ علماء کی نگرانی میں شائع شدہ
✅ ہر مسلمان کے گھر کی ضرورت
✅ مدارس و مساجد کے لیے بہترین تحفہ
📦 *اب گھر بیٹھے آرڈر کریں!*
محدود اسٹاک باقی ہے — آج ہی حاصل کریں!
📲 *رابطہ کریں یا انباکس کریں خریداری کے لیے*
0302 9799925
قیمت بما ڈلیوری ۔۔700

*📘 ختمِ نبوت کا نصابی خزانہ – ہر تعلیمی ادارے کی بنیادی ضرورت!*  *(پاکستان میں پہلی بار ایک مکمل، مربوط اور جامع سیٹ)*خت...
02/09/2025

*📘 ختمِ نبوت کا نصابی خزانہ – ہر تعلیمی ادارے کی بنیادی ضرورت!*
*(پاکستان میں پہلی بار ایک مکمل، مربوط اور جامع سیٹ)*
ختمِ نبوت اسلام کا ایسا بنیادی عقیدہ ہے جس کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا۔ آج کے فتنہ خیز دور میں نئی نسل کو اس عقیدے سے مضبوطی سے جوڑنے کے لیے ایک ایسا تعلیمی نصاب تیار کیا گیا ہے جو نہ صرف معلوماتی ہے بلکہ تربیتی لحاظ سے بھی انتہائی مفید اور قابلِ اعتماد ہے۔
*اس نصاب کی اہم جھلکیاں:*
✅ پرائمری سے کالج لیول تک کورس ڈیزائن
✅ علماء کی زیر نگرانی تحقیقی مواد
✅ سادہ زبان، قاعدہ وار ترتیب
✅ عقیدۂ ختمِ نبوت کے تمام پہلوؤں کا احاطہ
✅ ہر سطح کے تعلیمی ادارے، مدارس، اسکولز و کالجز کے لیے موزوں
*موضوعات میں شامل ہیں:*
- عقیدۂ ختمِ نبوت کیا ہے؟
- نبوت و رسالت کی حقیقت
- فتنہ قادیانیت کا تعارف و رد
- سیرتِ انبیاء اور ختمِ نبوت کے دلائل
- عالمی سطح پر قانونِ ختمِ نبوت
*💵 تعارفی قیمت: صرف 970 روپے*
(یہ قیمت اس عظیم کام کے مقابلے میں نہایت معمولی ہے)
📦 *اپنے ادارے، اسکول یا گھر کے لیے آج ہی آرڈر کریں*
0302 9799925
🌟 *یہ صرف کتابیں نہیں، بلکہ عقیدے کی حفاظت کا قلعہ ہیں!*

*📘 ختمِ نبوت انسائیکلوپیڈیا – ایمان کی روشنی، دلائل کی طاقت*✅ *سوال و جواب کی آسان زبان میں ترتیب*📌 ہر عمر، ہر طبقے کے ل...
02/09/2025

*📘 ختمِ نبوت انسائیکلوپیڈیا – ایمان کی روشنی، دلائل کی طاقت*

✅ *سوال و جواب کی آسان زبان میں ترتیب*
📌 ہر عمر، ہر طبقے کے لیے قابلِ فہم اور مؤثر۔

✅ *مدلل اور جامع مواد*
📌 تاریخی، فقہی، سماجی، اور جدید تناظر میں ختم نبوت کا مکمل دفاع۔

✅ *تحقیقی ذخیرہ*
📌 30+ اہم موضوعات پر مضبوط دلائل کے ساتھ مواد۔

✅ *مدارس، جامعات، اور اسکولز کے لیے بہترین نصاب*
📌 ختم نبوت کا علمی دفاع سیکھنے کے لیے انتہائی مفید کتاب۔

✅ *اہلِ علم، طلبہ اور عام قارئین کے لیے یکساں مفید*
📌 جو حضور ﷺ سے محبت رکھتا ہے، اس کے لیے یہ کتاب قیمتی سرمایہ ہے۔

✅ *تاریخ، سیرت، عقیدہ، اور ردِ فتن کے زبردست ابواب*
📌 مرزائیت، قادیانیت، اور جھوٹے مدعیانِ نبوت کا تحقیقی رد۔

✅ *پُختہ عقیدہ کی حفاظت کا ہتھیار*
📌 عقیدہ ختمِ نبوت پر کامل یقین کو مضبوط بنانے والی کتاب۔
رابطہ نمبر ۔۔۔
0302 9799925

نام کتاب۔۔پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور اخلاق حسنہ۔۔۔مصنف۔۔حضرت مولانا حافظ زاہد علی ملک صاحب۔۔ریگزین جلد معیاری ک...
02/09/2025

نام کتاب۔۔پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور اخلاق حسنہ۔۔۔
مصنف۔۔حضرت مولانا حافظ زاہد علی ملک صاحب۔۔
ریگزین جلد
معیاری کاغذ
رعایتی قیمت ۔۔۔1000
قومی و صوبائی سیرت ایوارڈ یافتہ کتاب۔۔۔
*1.* اگر آپ سیرتِ نبوی ﷺ کو حقیقی اخلاقی روشنی میں سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے خزانہ ہے۔
*2.* نبی اکرم ﷺ کے حسنِ اخلاق کو دلنشین انداز میں پیش کرنے والی نایاب تصنیف — ہر گھر کی زینت!
*3.* یہ کتاب صرف پڑھنے کے لیے نہیں، بلکہ زندگی بدلنے کے لیے ہے — اعلیٰ اخلاق کی عملی تصویر!
*4.* مدارس، جامعات، اور دینی اداروں کے طلبہ و اساتذہ کے لیے قیمتی تحفہ — نصابی تقاضے اور روحانی تربیت ایک ساتھ۔
*5.* سیرت، اخلاق اور دعوتِ دین سے محبت رکھنے والوں کے لیے — ایک بار ضرور پڑھیں، بار بار پڑھنے کو دل کرے گا۔
*6.* قوم کی اصلاح اور نوجوانوں کی کردار سازی کے لیے ایک مؤثر اور مدلل کتاب ہے۔۔۔
رابطہ نمبر
0302 9799925

سیرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم۔۔مصنف مجاہد ملت حضرت مولانا حفظ الرحمان سیوہاروی صاحب۔۔۔اعلی پیپر اعلی پرنٹنگ۔۔۔اس کتا...
02/09/2025

سیرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم۔۔
مصنف مجاہد ملت حضرت مولانا حفظ الرحمان سیوہاروی صاحب۔۔۔
اعلی پیپر
اعلی پرنٹنگ۔۔۔
اس کتاب کے بارے میں ابو القاسم نعمانی صاحب مہتمم دارالعلوم دیوبند لکھتے ہیں۔۔۔
سیرت مقدسہ کے عنوان سے ہر دور میں اہل علم نے کتابیں لکھی ہیں اور ہر کتاب کی اتنی کچھ خصوصیات ہیں زیر نظر کتاب بھی متعدد خصوصیات کے لحاظ سے دیگر کتب سیرت سے ممتاز ہے 17 ابواب پر مشتمل اس کتاب میں سیرت مبارکہ کے تمام گوشوں اور تمام پہلو کا مختصر مگر مکمل تعارف ہے ہر بات کے اختتام پر خلاصہ کے طور پر اس باب کے بنیادی نکات کی نشاندہی کی گئی ہے جس سے پورے باب کے مضامین دوبارہ ایک نظر میں ذہن میں تازہ ہو جاتے ہیں۔۔
اس کتاب کی رعایتی قیمت 1395 روپے ہے۔۔
اس کتاب کو حاصل کرنے کے لیے اپنا مکمل پتہ لکھ کر دیے گئے نمبر پہ واٹس ایپ کریں۔۔
0302 9799925

"الرحیق المختوم" ایک مشہور اور معیاری کتاب ہے جو حضرت محمد ﷺ کی سیرت پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کو شاہ عبدالعزیز بن باز نے تصن...
30/07/2025

"الرحیق المختوم" ایک مشہور اور معیاری کتاب ہے جو حضرت محمد ﷺ کی سیرت پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کو شاہ عبدالعزیز بن باز نے تصنیف کیا ہے اور اس میں نبی اکرم ﷺ کی زندگی، کردار، اور مشن کو بڑے تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ "الرحیق المختوم" کو سیرت کی بہترین کتابوں میں شمار کیا جاتا ہے اور اسے مختلف مسلم ممالک میں پڑھا جاتا ہے۔ اس کتاب میں نبی ﷺ کی نبوت سے قبل کی زندگی، تبلیغ کے ابتدائی ایام، جنگوں، اور آپ کے اخلاقی خصائل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
بڑا سائز: 1200
چھوٹا سائز: 950
مصنف: مولانا صفی الرحمن مبارکپوری
Pages : 656
Discount Price:1000
For order share your details here.....
Payment method: | Easypaisa | Bank account | Jazz cash
0302 9799925

: زیر نظر کتابچند معروف لیکن غیر مستند اس کتاب کے مطالعہ کے دوران متجہ زیل باتیں نشین کرنی چاہیے  یہ کتاب ایک مقدمہ اور ...
23/06/2025

: زیر نظر کتاب
چند معروف لیکن غیر مستند
اس کتاب کے مطالعہ کے دوران متجہ زیل باتیں نشین کرنی چاہیے
یہ کتاب ایک مقدمہ اور کل چھ ابواب ان کی ذیلی فصلوں پر مشتمل ہے جن میں پہلے باب میں حدیث موضوع کی تعریف اس کا حکم اور حدیث گھڑنے کے اسباب ذکر کیے گئے ہیں باقی پانچ ابواب میں کل 59 ایسی روایات ذکر کی گئی ہیں جن کی نسبت حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف درست نہیں
اس کتاب میں درج حدیث کے نمبر شمار میں موضوع روایات پر حدیث کا اطلاق لغوی معنی کے اعتبار سے کیا گیا ہے اس اصطلاحی معنی یعنی حدیث نبوی کے اعتبار سے لفظ حدیث کا اطلاق نہیں کیا گیا
احادیث پر موضوع اور من گڑت ہونے کا حکم لگانے کے لیے محتاط اور معتدل ائمہ احادیث کے اقوال اور کتب کا سہارا لیا گیا ہے مثلا
حافظ ابن حجر اسقلانی رحمت اللہ علیہ علامہ
سخاوی رحمۃ اللہ علیہ علامہ سیوطی رحمۃ اللہ علیہ
حافظ عجلونی رحمۃ اللہ علیہ اور ملا علی قاری وغیرہ
اپنی ذاتی رائے یا ذاتی تحقیق سے کلی طور پر اجتناب کیا گیا ہے یعنی اس کتاب میں مصنف کی حیثیت محقق کی نہیں بلکہ محض ناقل کی ہے
جو ائمہ حدیث احادیث پر لگانے میں متشد مشہور ہیں
ان کے اقوال کی بناد پر کسی حدیث پر موضوع ہونے کا حکم نہیں لگایا گیا ہے بلکہ ایسے حضرات کے اقوال کو بعض مقامات پر محض تائیدی حیثیت سے ذکر کیا گیا ہے
ہدیہ 750 فری ہوم ڈیلوری
کتاب منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں
03029799925
03391532076

*🥳خوشخبری خوشخبری خوشخبری🥳*خطباء و واعظین کے لیے انمول تحفہ *🎊کتاب کا نام : خطبات ثاقب رضا مصطفائی🎊**🌹ترتیب و تخریج: مول...
23/06/2025

*🥳خوشخبری خوشخبری خوشخبری🥳*
خطباء و واعظین کے لیے انمول تحفہ
*🎊کتاب کا نام : خطبات ثاقب رضا مصطفائی🎊*
*🌹ترتیب و تخریج: مولانا شیر جہان چشتی گولڑوی🌹*
مکمل سیٹ 5 جلدیں
بہترین جلد بندی| مضبوط بائنڈنگ| معیاری کاغذ
پورے پاکستان میں گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں
اسکے علاؤہ کوئی بھی کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کیجئے۔
https://wa.me/+923029799925

"اسلامی کتب"موضوع : مقالات / رسائل نام کتاب : "رسائل محدث قصوری رحمہ اللہ (حضرت مفتی غلام دستگیر قصوری ہاشمی)"مرتب : محم...
23/06/2025

"اسلامی کتب"
موضوع : مقالات / رسائل
نام کتاب : "رسائل محدث قصوری رحمہ اللہ (حضرت مفتی غلام دستگیر قصوری ہاشمی)"
مرتب : محمد افروز قادری چڑیا کوٹی، محمد ثاقب رضا قادری
"مذہبی، شرعی،ملی،سیاسی، سماجی،معاشی،معاشرتی،اقتصادی مسائل و مباحث پر مشتمل حضور مفتی غلام دستگیر قصور ہاشمی قدس سرہ العزیز کے علمی و تحقیقی پندرہ 15 مقالات و رسائل کا مجموعہ"
آقائے نعمت فخر الاماثل علیہ الرحمہ کے مضامین ۔۔۔۔۔۔حسن و ادب، فصاحت وبلاغت اور نکات پر مشتمل ہونے کے ساتھ ایسے ہیں جن سے ہر نوع کے مسائل روز روشن کی طرح عیاں ہوجاتے ہیں۔
عقائد ہوں یا عمل شریعت کے احکام ہوں ۔۔۔۔۔۔۔یا طریقت کے اشتغال۔۔۔۔۔۔۔۔اور حقیقت کے اسرار۔۔۔۔۔۔۔نیز مذاہب باطلہ کا ابطال۔۔۔۔۔۔۔۔ایسے دلائل کے ساتھ جن سے روح میں انبساط ہو۔۔۔۔۔۔۔۔اور دلوں میں سرور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نگاہیں پڑھ کر ٹھنڈی ہوجاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اور ایمان میں حلاوت اور اعمال میں تازگی پیدا ہوتی ہے۔
زیر نظر کتاب میں درج ذیل رسائل و مقالات شامل ہیں :
٭) تحقیق تقدیس الوکیل
٭) مخرج عقائد نوری
٭) تحریف القرآن کا جواب
٭) جواب اشتہار کفریت درود
٭) عروۃ المقلدین
٭) کشف الستور عن طواف القبور
٭) نصرۃ الابرار فی جواب الاشتہار
٭) تحقیق صلاۃ الجمعۃ
٭) جواہر المضیہ ردنیچریہ
٭) عمدۃ البیان فی اعلان مناقب النعمان
"ان رسائل میں حضرت قدس سرہ العزیز نے علم و حکمت کے موتی بکیھرے اور تحقیق و تدقیق کے جو آفتاب و ماہتاب اجالے ہیں یہ ہماری موجودہ اور آیندہ نسلوں کو نور ہدایت کی مضبوط کڑی سے جوڑے رکھنے میں بہت معاون و مفید ہونگے"
مکمل سیٹ 2 جلدیں
ھدیہ صرف 1800
03029799925

Address

Urdu Bazar Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00

Telephone

+923029799925

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna Online Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amna Online Store:

Share