Usama gujjar

Usama gujjar in the world movie

میرے نبیﷺ کی ذات کو جو مانتے نہیں.وہ جان لے کے ہم بھی انہیں جانتے نہیں. #
21/01/2024

میرے نبیﷺ کی ذات کو جو مانتے نہیں.
وہ جان لے کے ہم بھی انہیں جانتے نہیں.
#

اپنے لڑکپن میں صدام حسین حکومت مخالف مظاہروں میں خاصے سرگرم رہے۔ مگر عراقیوں کی طرح وہ برطانوی نو آبادیاتی حکومت اور امی...
11/01/2024

اپنے لڑکپن میں صدام حسین حکومت مخالف مظاہروں میں خاصے سرگرم رہے۔ مگر عراقیوں کی طرح وہ برطانوی نو آبادیاتی حکومت اور امیر جاگیرداروں کے خلاف ہوتے گئے۔

صدام الباقر کے ساتھ
1958ء کے انقلاب میں عراق میں برطانیہ حامی بادشاہت کا خاتمہ کے بعد ملک میں پرتشدد بحرانی دور کا آغاز ہوا۔ لیکن صدام حسین کے لیے 60ء کی دہائی اہم ترین ثابت ہوئی۔ عراقی بعث پارٹی کے رکن کی حیثیت سے صدام پارٹی کے ایک سینئر رہنما اور ان کے چچا کے قریبی رشتہ دار احمو حسن الباقر کے منظور نظر اور قریبی ساتھی بننے میں کامیاب ہو گئے۔

صدام اس وقت نہ کوئی افسر تھے اور نہ فوج کا حصہ لیکن مورخ کہتے ہیں کہ احمو حسن باقر کے لیے وہ خاصے مفید کام انجام دیا کرتے تھے۔

1968ء میں بعث پارٹی اقتدار میں آئی اور احموحسن الباقر ملک کے نئے صدر بن گئے۔ صدام حسین اسی دور میں احموحسن کے دست راست رہے حکومت کے اہم اور خفیہ کام وہ خود انجام دینے لگے جن میں مخالفین کو منظر عام سے ہٹانا بھی شامل تھا۔ ان مخالفین میں سے کچھ تو قتل کر دیے گئے، کچھ جلا وطن اور کچھ کو چپ کرا دیا گیا۔

30/10/2023

Best movie scene 2023 part 1 ❣️💕💕❤️❤️💕

06/10/2023

*Product Name*: Men's Parachute Puffer Jackets
*Product Description*: Elevate Your Wardrobe And Let Your Style Speak For Itself
*Product Details*:Fabric: Parachute
Sleeveless Jacket
Polyester Filling
Sizes Available: Medium, Large, X Large
Note: There might be 1-3 cm errors of dimension data due to pure manual measurement
There might be slight color differences due to different light and monitor effects.
The item colors will match the open picture.

Product Code: MZ16200325ABTRF

ایک ‏گاؤں والوں کے پاس ایک ہی گائے تھی جس کے دودھ پر پورے گاؤں کا گزارہ چل رہا تھا ایک دن گائے نے ٹنکی میں سر پھنسا دیا ...
05/05/2023

ایک ‏گاؤں والوں کے پاس ایک ہی گائے تھی جس کے دودھ پر پورے گاؤں کا گزارہ چل رہا تھا ایک دن گائے نے ٹنکی میں سر پھنسا دیا اب ٹنکی بھی ایک تھی -
لوگ پریشان ہوئے کہ گائیں کو بچاتے ہیں تو ٹنکی توڑنی پڑے گی اور ٹنکی کو بچاتے ہیں تو گائے کا سر کاٹنا پڑے گا-
ساتھ والے گاؤں میں ایک شخص کی عقل مندی کے چرچے تھے فیصلہ ہوا کہ اسے بلایا جائے -
اسے لانے کیلئے خصوصی گھوڑا بھیجا گیا وہ شخص گھوڑے پر سوار ہو کر آیا -
اس نے گاؤں والوں کو مشورہ دیا کہ گائے کا سر کاٹ دیا جائے سر کاٹ دیا گیا لیکن سر ٹنکی کے اندر گرگیا -
اب ٹنکی سے سر کیسے نکالا جائے؟
اس نے مشورہ دیا ٹنکی توڑ دی جائے -
گائے بھی ذبح ہوچکی تھی اور ٹنکی بھی ٹوٹ چکی ہے -
وہ عقل مند صاحب تھوڑے سے فاصلے پر کھڑے روئے جا رہے تھے، لوگوں نے اسے حوصلہ دیا کہ
آپ پشیمان نہ ہوں، کوئی بات نہیں، خیر ہے، گاؤں کے ایک بندے نے ہمت کرکے پوچھ لیا کہ
ویسے آپ رو کیوں رہے ہیں؟
عقل مند صاحب نے جواب دیا میں رو اس لیے رہا ہوں کہ اگر میں نہ ہوتا تو تم لوگوں کا کیا بنتا؟

26/01/2021

😭😢

03/12/2020
28/11/2020

20/11/2020

*آخری دیدار باباجان کا*

دیدار کرلیں 😭😭😭

20/11/2020

خدا دے واسطے اک وار آجا.....😭

26/10/2020

لبیک یا رَسُولُ اللّٰهِ لبیک یا رَسُولُ اللّٰهِ لبیک یا رَسُولُ اللّٰهِ

Address

Lahore

Telephone

+923187684629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usama gujjar:

Share