31/08/2025
فیصل آباد .... افسوس ناک واقعہ ....
تھانہ ستیانہ کے علاقہ میں بے غیرت ملزم نے 7 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، ناکامی پر بچی کا چہرہ نوچا، پیٹ میں درانتی سے کٹ لگائے اور بورے میں بند کر کے ویران مکان میں چھوڑ کر فرار ہو گیا، ستیانہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیااس کے نیفے میں درانتی چلنی چاہیے