Al Hyder Books

Al Hyder Books Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hyder Books, Book shop, Al Wahab Center, Ghazni Street, Urdu Bazar, Lahore.

Al Hyder Books Readers will be able to get all Religious Literature no matter religion or sect... Feel free to buy whatever your spiritual self demands
Knowledge is Life and the Only Way to God

14/07/2022

📚📚COMING SOON📚📚

ادارہ سبیل سکینہ سلام اللہ علیہا کی محرم 2022 میں شائع ہونے والی کتاب ہمارے دل کے بہت قریب ہے۔ واقعہ کربلا اور شہادت سید الشہداء علیہ السلام پر اردو زبان میں بے شمار کتب لکھی گئی ہیں جن میں سید کی شہادت کے مختلف اسرارورموز کا انکشاف ہوا ہے مگر یہ اردو زبان میں پہلی بار ہونے جارہا ہے کہ واقعہ کربلا کو ایک عالمی رزمیے (EPIC) کی طرز پر پیش کیا جا رہا ہے۔
یعنی جس طرح یونان میں معروف 💥Iliad💥 اور 💥Odyssey💥 یا مغرب میں 💥The Epic of Gilgamesh💥 ہیں تاہم اب وقت آگیا ہے کہ دنیا 🔥کائنات کے سب سے عظیم رزمیے🔥 کو جانے

کتاب
خونِ خدا
(کائنات کا سب سے عظیم رزمیہ)
God's Sacrifice: The Epic Saga of Hussein and His Legendary Martyrdom

اج سے 1355 سال قبل، ماہ نو کے دسوے روز طلوع آفتاب کے کچھ ہی گھنٹوں کے اندر عراقِ عرب کے ایک چھوٹے سے کربلا نامی ریگزار میں مرد عورتوں اور بچوں کے ایک قلیل قافلے کو ایک ایسے لشکر نے بے دردی سے قتل کیا جس کی تعداد کم سے کم 30 ہزار تھی۔ ان اوباشوں کے جھنڈ کو بظاہر فقط چار گھنٹے لگے اُس قافلے کو ختم کرنے میں۔ اُس قلیل قافلے کا سربراہ حسین تھا ، حسین خدا کے آخری نبی کا نواسہ۔ قافلے کو شکست دینے اور مردوں کو بے رحمی سے قتل کرنے کے بعد جو خواتین اور بچّے بچے اُنہیں قیدی بنا لیا گیا۔
اس کے بعد اوباشوں کے اس جھنڈ نے مردوں کے سروں کو کاٹ کر ان کے قیدی حرم کے ساتھ اپنی جیت کا نشان بنا کر بستی بستی شہر شہر مُلک مُلک پِھرآیا. اور پھر سب ختم ہو گیا!
سب کچھ
مگر خاک و خون سے بھرے اس رزمیے میں حسین ایک ما بعد التاریخ ہیرو بن گیا، وہ ہیرو جس نے فقط ایک نہ سے حق اور باطل کا فیصلہ کردیا۔ ایک ایسا افسانوی کردار جس کا ارستیا اعلیاڈ، اوڈیسی یا شاہ نامے کے کرداروں سے بہت بالا ہے

عقل اس داستان کو ماننے سے قاصر ہے۔ مگر یہ کوی کہانی نہیں...
حقیقت ہے!

14/03/2022

🔥بالآخر انتظار ختم ہوا 🔥


❤️NEW BOOKS ALERT!❤️
📚 شعبان المعظم کے مبارک ماہ قارئین کے لئے ایک نایاب تحفہ۔ بیروتی جلد اور 15 رمضان تک رعایتی قیمت مع فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ📚

کتاب
شرح حدیث شریف الکساء
(دو جلدوں پر مشتمل حدیث کساء کی مکمل اور جامع شرح)

تالیف
استاد فیض اللہ ویسی

ترجمہ
سید فواد حیدر کاظمی

موضوع: شرح
صفحات: 1250 (2 جلد)
اصل قیمت: 2500
رعایتی قیمت 2000
⭐FREE HOME DELIVERY⭐

سائز: SPECIAL
ناشر: سبیل سکینہ سلام اللہ علیہا

کتاب کا مختصر تعارف

اردو زبان میں حدیث کسا پر کئی کتابیں لکھی اور شائع کی گئی ہیں جن میں علامہ سید علی افضال زیدی صاحب کی شرح حدیث کسا سرفہرست ہے۔
بے شک یہ تمام کتب علمی اعتبار سے اپنا مقام رکھتی ہیں مگر یہ مختصر ہیں اور ان میں رجالی و کلامی تحقیقات شامل نہیں کی گئی جو کہ دور حاضر کی اہم ضرورت ہے.

کتاب ھذا استاد فیض اللہ ویسی کی شہرہ آفاق فارسی کتاب 'الانوار السماويه في شرح حديث الشريف الكساء' کا اردو ترجمہ ہے جس کے ترجمے کی سعادت ہمارے بھائی سید فواد حسین شاہ کاظمی از قم المقدس کے حصے میں آئی ہے۔

ادارہ سبیل سکینہ سلام اللہ علیہا کی ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ جن موضوعات پر بھی کام کیا جائے ان میں بہترین کتب کا انتخاب ہو اور ان کے معیاری اور تحریف سے پاک تراجم قارئین تک پہنچایے جانیں۔ جہاں احادیث نقل ہوں ان کے عربی متن مع اعراب و استخراج شامل کئے جائیں تو ہم نے کتاب ھذا میں بھی اپنے اس اصول کو ملحوظ خاطر رکھا ہے۔
اسی کے ساتھ ساتھ کتاب ھذا میں حدیث کسا کی سائنسی تشریحات بھی شامل کی گئی ہیں جو اس کتاب اس نوعیت کی ہر کتاب سے منفرد بناتی ہے۔

قارئین سے گزارش ہے اس کتاب کا مطالعہ کرتے وقت ہمارے حق میں مسلسل دعا فرماتے رہے

دعا ہے بارگاہ حضرت حجت عجل اللہ تعالی فرجہ شریف میں کہ ہمیں ہمارے مقصد ترویج علوم اہلبیت علیہم السلام میں کامیاب فرمائیں

اللہم عجل لولیک الفرج

فرقان حیدری
سبیل سکینہ سلام اللہ علیہا
پاکستان

06/02/2022

🎆📚♥️ COMING THIS RAJAB♥️📚🎆

اردو زبان میں پہلی بار حدیث کسا کی مکمل شرح
دو جلدوں میں انشاءاللہ قارئین کی خدمت میں بہت جلد پیش کی جائے گی🥳🥳

ادارہ سبیل سکینہ سلام اللہ علیہا اس کتاب کے پری آرڈر کا کیمپئن بہت جلد شروع کرنے جا رہا ہے جس میں قارئین کو کو رعایی قیمت 🔥 DISCOUNTED PRICE 🔥 اور ساتھ فری ھوم ڈلیوری 🔥 FREE HOME DELIVERY🔥 بھی ملے گی

جن احباب کا بھی کتاب کو خریدنے کا ارادہ ہو وہ اپنی کاپیاں ہمارے کمپین شروع ہونے کے بعد بک کروا لیں🙏🙏

ادارہ

Happy Eid Wishes to All 🌙 ✨May this blessed occassion bring you joy, peace, and prosperity.
12/05/2021

Happy Eid Wishes to All 🌙 ✨
May this blessed occassion bring you joy, peace, and prosperity.

خدا ہےپڑھیں اور جانیں خدا کو کیسے پہچنا ایک ملحد نےThere Is A GodWhy did world's most notorious Atheist suddenly change ...
01/05/2021

خدا ہے
پڑھیں اور جانیں خدا کو کیسے پہچنا ایک ملحد نے
There Is A God

Why did world's most notorious Atheist suddenly change his mind?

A Complete Answer to Atheism first time in Urdu language

Grab your copy now
Only for
600/- PKR
Free Home Delivery
Cash On Delivery

Call Or Whatsapp
0300 110 99 55

ایک تاریخی شاہکاراردو زبان میں پہلی بار NEW BOOK ALERT! کتاب: المصائبمصائب امیرالمومنین پر مشتمل چار سو روایات مؤلف: است...
28/04/2021

ایک تاریخی شاہکار
اردو زبان میں پہلی بار

NEW BOOK ALERT!

کتاب: المصائب
مصائب امیرالمومنین پر مشتمل چار سو روایات
مؤلف: استاد عباس عزیزی
مترجم: علامہ سید نثار عالم رضوی

رعائیتی قیمت: 1200| فری ہوم ڈلیوری
یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر ہمارے میسنجر یا وٹس اپ نمبر 03001109955 پر میسج کریں، اور چار سے پانچ روز میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں، ڈلیوری چارجز بالکل بھی نہیں-

Free Home Delivery

Contact Number : 0300 110 99 55

Al Masaeb (Masaeb Hazrat Ali)

Hazrat Ke Masaeb Par Urdu Zuban Main Pehli Bar 600+ Page Ki Kitab
Price 1200 (With Delivery)
Cash On Delivery 🚚

Address

Al Wahab Center, Ghazni Street, Urdu Bazar
Lahore
54000

Telephone

+923001109955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hyder Books posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Hyder Books:

Share

Category