Haris Book Corner Lhr

Haris  Book Corner Lhr Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haris Book Corner Lhr, Book shop, Ghazni Street Alhamad Market Urdu Bazar, Lahore.

21/04/2025

حیات اسلام کا دوسرا نام جہاد ہے۔ جہاد وہ دل ہے جس میں جسد اسلام کی تمام طاقت وقوت پنہاں ہے۔ جس
طرح قلب کو نظر انداز کر کے باقی جسم کے صحتمند رہنے کی امید نہیں کی جاسکتی اسی طرح فریضہ جہاد کو نظر انداز کر کے
محض نماز ، روزے اور حج کی ادائیگی کے ذریعے عروج اسلام کی امید بھی دیوانے کا خواب ہے۔ اہل اسلام کا اجتماعی
ضمیر جہاد کی اس اہمیت سے کبھی منکر نہیں ہوا۔
................................................... GAZA STRIKE.......................................

17/03/2024
پیٹ کی بیماریاں
21/02/2024

پیٹ کی بیماریاں

کتاب کا نام: کاسمیٹکس صنعتی فارمولے ( بیوٹی کلیکنک)مصنف: سمین فاطمہقیمت: 1000 Rs بمہ ہوم ڈیلیوری,..........................
31/01/2024

کتاب کا نام: کاسمیٹکس صنعتی فارمولے ( بیوٹی کلیکنک)
مصنف: سمین فاطمہ
قیمت: 1000 Rs بمہ ہوم ڈیلیوری
,................................
اس کتاب میں Cosmetics کی تیاری سے متعلق ضروری معلومات دی گئی ہیں ۔ آسانی سے دستیاب مواد سے مختلف چیزوں کی تیاری کے سہل ترین طریقے بیان کئے گئے ہیں ۔مختلف مرکبات کی تیاری میں صرف انہی اجزاء کا انتخاب کیا گیا ہے جو آسانی سے مل سکیں ۔حتی الامکان زہر ملی اور نقصان دہ چیزوں کے مختلف مرکبات میں استعمال سے گریز کیا گیا ہے۔ امید ہے قارئین
یہ کتاب پسند کریں گے اور یہ کتاب مفید ثابت ہوگی ۔

مختصر فہرست
کاسمیٹکس
آرائش وزیبائش کی چیزوں کی مثالیں
Clear liquid Shampoos
Cream Shampoos
Gel Shampoos
Powder Shampoos
Aenosol Shampoos
Medicated Shampoos
Conditiones Shampoos
کمرشل پوز
اینٹی ڈینڈرف شیمپو
سیکا کائی کمرشل شیمپوز
ایلوویرا شیمپو
کلونجی شیمپو
زینت شیمپو
آمده شیمپو
سیکا کائی کمرشل شیمپوز
اینٹی ڈینڈرف شیمپوز
ریٹھا شیمپو
کریم
حنا شیمپو پاؤڈز
ریٹھا والالیکوئڈ شیمپو
کریم ۔ افعال کے لحاظ سے کریموں کی تقسیم
Vanishing Cream
Foundation Creain
Night and Massage Cream
Hand and body Cream
All purpose Creams
کولڈ کریم
روج ( وینشنگ کریم)
حسن افزاء کریم
کولڈ کریم کا ایک مثالی فارمولا
وشنگ کریم روج
آکسیجن کولڈ کریم
ٹرائی ایتھانول امائن کولڈ کریم
سپلی میٹری گروپ
کلینسنگ کریم
کریم اور سنو
کولڈ کریم کی اقسام
گورا بنانے والی کریم
کیل چھائیاں دور کرنے والی کریم
بالوں کو چمکدار بنانے والی کریم
گرمی دانوں کیلئے بہترین پاؤڈر
چہرہ پر سے چھائیاں ختم کرنا ۔
ایشن
آسان گھر یلو ابٹن کا فارمولا
نگین فیس پاؤڈر
خشک جلد
گردن کی خوبصورتی کیلئے
رنگ گورا کرنے کیلئے مفید ٹوٹکے
نائٹ کریم
چہرہ کی شادابی کیلئے
خشک اور پھٹے ہونٹوں کا علاج......................................

اپڈیٹ ایڈیشن 2023کتاب کا نام: ایلوپیتھک پریکٹس آف میڈیسن جدید ایڈیشن مصنف: ڈاکٹر پروین کمارمترجم: ڈاکٹر سعیدہ اعظمنظر ثا...
10/01/2024

اپڈیٹ ایڈیشن 2023
کتاب کا نام: ایلوپیتھک پریکٹس آف میڈیسن جدید ایڈیشن
مصنف: ڈاکٹر پروین کمار
مترجم: ڈاکٹر سعیدہ اعظم
نظر ثانی : ڈاکٹر جاوید اقبال
قیمت صرف 1850 روپے مع مفت ہوم ڈیلیوری ..........................................................................

تصویروں کی مدد سے مصنف نے نہایت عمدہ انداز سے سمجھنے کی کوشش کی ہے _

پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے مریض کا معائنہ تشخیص ادویات اور
علاج ۔ الٹرا سائونڈ ، لیبارٹری ٹیسٹ ، ایکسرے ، ای سی جی اور
دیگر اہم معلومات ۔

:خصوصیات
پاکستان میں ہلی مرتبہ انسانی بیماریوں کے بارے میں تفصیلی
بحث۔ تحقیق شدہ اور دستیاب ادویات کا
بیماریوں کے علاج میں استعمال۔ بنیادی ٹیسٹ تصاویر کے ساتھ
تفصيلاً مذکورہ ۔ پانچھ پن ، لیکوریا اور ماہواری کی پیچیدگیوں کی
آسان پرائے میں وضاحت۔ نامردی ، آتشک ، جریان ، سوزاک، اح**ام
کا پہلی مرتبہ جدید سائنسی اصولوں پر علاج۔ مریض کی ہسٹری
اور معائنہ پر مکمل تین ابواب ۔ وضاحت طلب نکات کی مثالوں اور
تصاویر سے مدد۔ ہربیماری کا مکمل علاج اور مکمل نسخہ کے ساتھ
ہر بیماری کا غذائی پرہیز۔

:کتاب کی مختصر فہرست
ابتدائی طبی معائنہ ملاقات؛ مریض کی ہسٹری کا ریکار ڈ۔ اچھوت
کی بیماری متعدی امراض ۔ منہ اور گلے کے امراض۔ آنکھ کی
بیماریاں ۔ خون کیا ہے ۔ کان کی بیماریاں۔ ناک کی بیماریاں ۔ گلے کی
خرابی ۔ معدہ کی بیماریاں۔ جگر، پتا، لبلبے، گردے ، ذیابیطس، تھائیر
اینڈ گلینڈ کی بیماریاں، علم زہر۔ زہر کھانے کے مسائل۔ انسانی دماغ،
مستورات، کینسر ، دل اور اس کی بیماریاں، متفرق امراض، عورتوں
، بچوں ، کے امراض، بنیادی ٹیسٹ اور ان کے نتائج ، اس کے علاوہ
تمام بنیادی امراض اور ان کےعلاج کی تفصیلی معلومات ۔...................................................

فہرست :
ابتدائی طبی معائنہ معلومات

مریض کی ہسٹری ریکارڈ

اچھوت کی بیماری معتدی امراض

منہ اور گلے کے امراض

انکھوں کی بیماریاں
اسہال کی بیماریاں
خون کیا ہے
پھیپھڑوں کی سوزش کی بیماریاں
کان کی بیماریاں
ناک کی بیماریاں
گلے کی خرابی کی بیماریاں
معدہ کی بیماریاں
جگر کی بیماریاں
پتہ کی بیماریاں
لبلبہ کی بیماریاں
گردے کی بیماریاں
ضیا بیتس کی بیماریاں
تھائرائڈ گلیڈ کی بیماریاں
علم زہر
زہر زہر کھانے کے مسائل
جلد کی بیماریاں
سپاری کی سوجن
امراض مستورات
انسانی دماغ
کینسر
دل اور اس کی بیماریاں
متفرق امراض
جوڑوں کے درد
انسانی صحت کے لیے دیہاتوں کی اہمیت
متفرق امراض مردوں میں چھاتیوں کا ابھرنا
خیصوں کا درد
عورتوں کی بیماریاں
بچے کی پیدائش
بچوں کی بیماریاں
بنیادی ٹیسٹ اور ان کے نتائج

حتی کہ ہر طرح کی بیماری کا اس بک کے اندر علاج ادویات معائنہ تشخیص ٹیسٹ دستیاب ہیں.....................................
مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لیے دیئے گئے نمبرز پر کال اور واٹس اپ کر سکتے ہیں ۔کتاب کیش آن ڈلیوری ہے ۔
پہلے ادائیگی کے لیے ۔ جاز کیش۔ ایزی پیسہ۔ میزان بینک کی سہولت موجود ہے ۔
کال اور واٹس اپ نمبر 03246548753
واٹس نمبر03246548753

Address

Ghazni Street Alhamad Market Urdu Bazar
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Book Corner Lhr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category