Kitab Online

Kitab Online We Provide All Books You Need at your Doorstep.

07/10/2024

جو لوگ ضروری مشاورت کے وقت کمرے سے باہر نکال دیے جاتے ہیں وہ بتا رہے ہیں کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اسکا جواب ایسے دینا چاہیے۔

31/05/2024

ایک سوال
ہماری نوجوان نسل پاک فوج سے اتنی نالاں کیوں ہے ؟

29/05/2024

اگر ایک دن کیلئے دنیا کی ہر چیز مفت مل رہی ہو تو آپ کیا لیں گے🤔

29/05/2024

ایک سوال
اگر آپکے پاس دماغ ہوتا تو آپ کیا کرتے؟

میں تو فیسبک پر ہرگز نظر نہ آتا۔اب آپ بتاٸیں ؟

28/05/2024

اگر آپ کو اچانک خبر ملے کہ آپ اس سال حج پر جا رہے ہیں تو آپ کی زبان سے پہلا لفظ کیا نکلے گا؟

28/05/2024

چار زیرو ایک سات لکھو
(fail 99%)
Challenge

ذرا جواب تو دیجئے؟
27/05/2024

ذرا جواب تو دیجئے؟

BY AGE 40  YOU SHOULD BE SMART ENOUGH TO REALIZE THIS:1. Someone makes 10x more than you do in a 9-5 job because they ha...
26/05/2024

BY AGE 40 YOU SHOULD BE SMART ENOUGH TO REALIZE THIS:

1. Someone makes 10x more than you do in a 9-5 job because they have more "leverage" with their work.

2. Distraction is the greatest killer of success. It stunts and destroys your brain.

3. You shouldn't take advice from people who are not where you want to be in life.

4. No one is coming to save your problems. Your life's 100% your responsibility.

5. You don't need 100 self-help books, all you need is action and self discipline.

6. Unless you went to college to learn a specific skill (ie. doctor, engineer, lawyer), you can make more money in the next 90 days just learning sales.

7. No one cares about you. So stop being shy, go out and create your chances.

8. If you find someone smarter than you, work with them, don't compete.

9. Smoking has 0 benefit in your life. This habit will only slow your thinking and lower your focus.

10. Comfort is the worst addiction and cheap ticket to depression.

11. Don't tell people more than they need to know, respect your privacy.

12. Avoid alcohol at all cost. Nothing worse than losing your senses and acting a fool.

13. Keep your standards high and don't settle for something because it's available.

14. The family you create is more important than the family you come from.

15. Train yourself to take nothing personally to save yourself from 99.99% of mental problems.

حُرمتِ تکفیرِ مُسلماز قلم: ڈاکٹر عُمیر محمود صدیقی (شُعبہ عُلومِ اسلامیہ جامعہ کراچی )حُرمتِ تکفیرِ مُسلم تحقیق پر مبنی ...
11/02/2022

حُرمتِ تکفیرِ مُسلم
از قلم: ڈاکٹر عُمیر محمود صدیقی (شُعبہ عُلومِ اسلامیہ جامعہ کراچی )

حُرمتِ تکفیرِ مُسلم تحقیق پر مبنی ایسی شاہکار کتاب ہے کہ جس کی ضرورت عرصہ دراز سے بڑی شدت سے محسوس ہو رہی تھی۔ ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی صاحب جو کے جامعہ کراچی کے شعبہ علومِ اسلامیہ سے وابستہ ہیں نے بڑی ہمت اور جرآت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس حساس موضوع پر قلم اٹھایا۔

اس کتاب میں قرآن، سنت اورعباراتِ فقہا کرام کی روشنی میں تکفیر کے اصولوں کو بیان کیا گیا ہے۔ مختلف حساس موضوعات کو موضوعِ بحث لایا گیا ہے۔ ماضی کی مختلف علمی شخصیات جن پر علماء کرام نے کفر کے فتوے لگائے ان پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے جن میں شیخ ابن العربی کی شخصیت بھی شامل ہے۔

تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام ، اساتذہ اور محققین کے لیے علمی تحفہ، اس تحقیق سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی آخرت سنوارنے کی جانب سفر میں ایک قدم اور آگے بڑھائیں۔

یہ کتاب کل 669 صفحات پر مشتمل ہے۔
کتاب اچھے کاغذ پر معیاری اور مضبوط جلد بندی کے ساتھ چھاپی گئی ہے۔
اس کتاب کی کل قیمت بمعہ ڈلیوری اخراجات 1200 روپے ہے۔

یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ابھی BOOK NOW کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03044077515 پر ارسال فرمائیں۔

کتا ب کے بارے میں مزید تفصیلات حاصل کرنا چاہتے ہوں یا فہرست درکار ہو یا کاغذ کا معیار دیکھنا چاہتے ہوں تو ہمارے وٹس ایپ نمبر 03044077515 پر رابطہ کر کے فہرست اور اندرونی صفحات کی تصاویر منگوائی جا سکتی ہیں۔

13/01/2022
تاریخ ہندوستاناز قلم: مولوی محمد ذکاء اللہ۱۰ حصے، 6 جلد پر مشتملاصل قیمت 7000 روپےرعایتی قیمت: 5000روپےتعارفمولوی محمد ذ...
08/12/2021

تاریخ ہندوستان
از قلم: مولوی محمد ذکاء اللہ
۱۰ حصے، 6 جلد پر مشتمل
اصل قیمت 7000 روپے
رعایتی قیمت: 5000روپے
تعارف
مولوی محمد ذکا اللہ دہلوی اردو کے مشہور مورخ اور مترجم ہیں۔ان کا سب سے اہم کارنامہ "تاریخ ہندوستان " ہے جس کا شمار ہندوستان کی تاریخ کے موضوع پر مستند ترین سمجھی جانی والی کتابوں میں ہوتا ہے۔جس میں سلطنت اسلامیہ کے تاریخ کے ساتھ ہندوستانی تاریخ کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ مصنف نے ہندوستان کی تاریخ کو بیان کرتے ہوئے ،وہاں پنپنے والی سلطنت اسلامیہ کی تاریخ ،تہذیب و ثقافت کو مستند بیانات اور شواہد کے ساتھ پیش کیا ہے۔اس طرح یہ کتاب ہندوستانی تاریخ کے ضمن میں سلطنت اسلامیہ کے بھی عروج و زوال کی ایک حقیقی دستاویز ہے۔ جس کے حقائق پر بھروسا کیا جا سکتا ہے

آرڈر دینے کے لیے Book Now کے بٹن پر کلک کریں اور اپنی مکمل اور درست تفصیل کا اندراج کریں یا اس نمبر پر واٹس ایپ کریں
03044077515

تاریخ ادب اردومصنف: پروفیسر وہاب اشرفییہ چار جلدوں کا مکمل سیٹ آپ کو رعایتی قیمت 4000 روپے کا ملے گافری ہوم ڈلیوری کی سہ...
08/12/2021

تاریخ ادب اردو
مصنف: پروفیسر وہاب اشرفی
یہ چار جلدوں کا مکمل سیٹ آپ کو رعایتی قیمت 4000 روپے کا ملے گا
فری ہوم ڈلیوری کی سہولت پورے پاکستان میں

تعارف:
پروفیسر وہاب اشرفی (۲،جون ۱۹۳۶۔۱۵ ،جولائی ۲۰۱۲)اردو ادب کی دنیا میں عہد ساز محقق،افسانہ نگار ،صحافی،استاد اور دانشور کی حیثیت سے جانے اور پہچانے جاتے ہیں۔اعلیٰ تعلیم سے بہرور اور مشرقی و مغربی تصورات و افکار سے آگاہ وہ بنیادی طور پر دانشور اور اکیڈمیشین تھے۔
پروفیسر وہاب اشرفی نے جب آنکھیں کھو لیں تو اس زمانے میں جدیدیت کا بول بالا تھا ۔یہ وہ زمانہ تھا جب ترقی پسندی کا زور کم ہو نے لگا تھا ۱۹۶۰ سے ۱۹۷۰ کے درمیان ادیبوں کا ایک بڑا حلقہ ترقی پسندی سے علاحدہ ہو کر جدیدیت کے افہام وتفہیم میں مشغول ہو چکا تھا ۔وہاب اشرفی بھی جدیدیت سے قریب ہو کر اس کے امکانات کا مطالعہ کر تے رہے اور جب بیسویں صدی کے اواخر میں پروفیسر گوپی چند نارنگ نے ما بعد جدیدیت کے رجحان سے اردو دنیا کو متعارف کرایا تو وہاب اشرفی نے ایک دیدہ ور نقاد کی طرح ذہنی کشادگی کا ثبو ت پیش کرتے ہوئے اس نئی صورت حال کا سامنا کیا اور ایک کتاب ’’ما بعد جدیدیت۔مضمرات و ممکنات ‘‘ لکھ کر اس کی تعبیر و تشریح میں مشغول ہو گئے۔
ان کی کتاب “تاریخ ادب اردو” کی تین جلدیں(صفحات تقریباً ۲۰۰۰) وہاب صاحب کی حیات میں ہی شائع ہو چکی تھیں لیکن اس کی چوتھی جلد جو کہ ان کی زندگی میں ہی تیار ہو چکی تھی لیکن افسوس کہ ان کے سامنے شائع نہ ہو سکی، اب یہ جلد منظر عام پر آ رہی ہے جو اس وقت آپ کے سامنے مکمل چار جلدیں ہیں۔

آرڈر دینے کے لیے Book Now کے بٹن پر کلک کریں اور اپنی درست معلومات کا اندراج کریں یا اس نمبر پر واٹس ایپ میسج کر کے اپنا آرڈر بک کروائیں 03044077515

Address

Office No. 1, 2nd Floor, Al-Hamd Market, Urdu Bazar
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kitab Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category