01/10/2020
تاریخ فرشتہ
مصنف : محمد قاسم فرشتہ
ترجمہ : عبدالحئی خواجہ (مشفق خواجہ)
چارسو سال قبل فارسی زبان میں قلم بند کی گئی ہندوستان کی مستند تاریخ کا اردو زبان میں سلیس و بامحاورہ ترجمہ مشفق خواجہ صاحب کے قلم سے
تاریخ کی یہ شہرہ آفاق حوالہ جاتی کتاب مقدمہ کے علاوہ بارہ حصوں پر مشتمل ہے۔پہلے گیارہ حصوں میں لاہور، دہلی، دکن، گجرات، مالوہ، خاندیش، بنگال، جونپور، ملتان، سندھ، سمیراور مالابارکے سلاطین کا تزکرہ ہےاوربارہویں حصے میں ہندوستان کے صوفیائےکرام کے حالات درج ہیں۔
صفحات : 1492 سائز "7 * "9.5
اصل قیمت : دو جلدوں میں مکمل سیٹ -/2400 :Rs
رعایت کےساتھ صرف -/Rs.1800 بمہ فری ہوم ڈلیوری
کتاب حاصل کرنے کیلیے ابھی اپنا نام ، مکمل ایڈریس اورفون نمبرانباکس کریں یا اس نمبر پر کال میسج یا واٹس اپ کریں
WhatsApp 0333 4624131