Bilal Book Corner

Bilal Book Corner ہر قسم کی اسلامی ، اخلاقی ، تاریخی ، علمی ، تربیتی ، احادیث ، فلسفی ، تفاسیر ، قرآنی موضوعات پر کتب

26/12/2023

پاکستان میں پہلی بار ایک ایسی کتاب جو کہ شیعہ سُنی دونوں کےلیے سوالیہ ؟
زیر نظر کتاب ” سُنّی کتبِ حدیث کے شیعہ رافضی راوی “ اس کتاب میں 16 ہزار احادیث سُنی صحاح ستہ میں شیعہ رافضی راویوں سے لی گئی ہیں
کتاب ہذا کی بابت چند وضاحتیں
کتب صحاح ستہ سے اگر شیعہ رفض کی بیان کردہ احادیث نکال دی جائیں تو ؟
سُنی صحاح ستہ میں غالی شیعہ روافض کی بھر مار
سنی حدیثوں میں شیعہ اور روافض رداة کی کثرت کی اصل حقیقت ؟
کیا تسنُن اور تشیع کے رواة مشترک ہیں ؟
فقیہانِ حرم کا شرمناک دوہرا معیار ؟
درباری فقیہانِ حرم کا حکمِ سکوت کا ڈراما ؟
خطاٸی بھاٸی صحاح ستہ نہ پڑھیں اور نہ پڑھاٸیں ؟
علم ایرانی ، اور عقیدے پاکستانی
رافضی راویانِ صحاح ستہ کا معروضی جاٸزہ
اور بہت کچھ ۔۔۔

کتاب: سُنی کتبِ حدیث کے شیعہ رافضی راوی
مصنف: ڈاکٹر علامہ حافظ محمد صداقت علی فریدی
قیمت: 1195 روپے صرف
فری ہوم ڈلیوری / کیش آن ڈلیوری
ابھی آرڈر کرنے کے لئے بٹن Book Now پر کلک کریں اور فارم پُر کریں
یا اپنا نام ، ایڈرس اور موبائل نمبر ہمیں پیج پر انباکس کریں
یا ہمارے نمبر پر رابطہ کریں ، میشج کریں ، وٹس ایپ کریں 03321200501

مختصر تعارف کتاب:
میں نے یہ کتاب کیوں لکھی؟
حالیہ دنوں اہلسنت و جماعت میں ایک نئے فرقہ نے جنم لیا ہے جس کا پہلا نشانہ اہل بیت نبوت ہیں۔ بالخصوص سيدة النساء العالمين بی بی فاطمۃ الزہراء سلام اللہ تعالی علیھا ہیں ، اس پر متقتدر شخصیات اہلسنت نے نوٹس لیتے ہوۓ اس فرقے کی بد عقید گی پر شدید رد عمل دیا، جس
سے ملک میں نقص امن کا خطرہ ٹل گیا، مگر یہ فرقہ پھر بھی اپنی جارحیت سے باز نہیں آیا۔ جہاں اس فرقہ نے سید و کائنات کی گستاخی کی بد بو پھیلائی وہاں اس نے رد عمل دینے والوں پر بھی یلغارکر دی۔ اس دور کے اہلبیت نبوت پر چڑھ دوڑے ، اموی جارحیت کی یاد از سر نو تازہ کر دی، جس سے اہلسنت میں شدید اضطراب پایا گیا۔
محبان الملبیت نبوت بالعموم اور سادات عظام بالخصوص اس فرقہ کی زد میں ہیں ، اب تک سادات عظام کے خلاف کھلے عام غلیظ زبان استعمال کی گئی اور ان پر رافضیت کا الزام لگایا گیا۔
حالانکہ ان نفوس عظمت کا رافضیت کے ساتھ کبھی بھی دور ، دور کا بھی واسطہ نہیں رہا۔ ان نفوس رحمت نے ساری عمر اہلسنت کی اعتقادی ، نظری اور اخلاقی قدروں کا ہمیشہ پہرہ دیا اور بڑی قربانیاں دے کر اہلسنت کو مضبوط رکھا اور تازہ دم رکھا۔ اس کے باوجود بھی اس جعلی فرقہ نے اہلسنت کا من چاہا برقعہ پہن کر فسادی کر دار ادا کیا۔
اس دور کے سادات عظام اہلبیت نبوت کی چند مقتدر شخصیات اب بھی ان کے نشانے پر ہیں۔

رابطہ۔
BBC
03321200501
Urdu Bazar Lahore

26/12/2023

پاکستان میں پہلی بار ایک ایسی کتاب جو کہ شیعہ سُنی دونوں کےلیے سوالیہ ؟
زیر نظر کتاب ” سُنّی کتبِ حدیث کے شیعہ رافضی راوی “ اس کتاب میں 16 ہزار احادیث سُنی صحاح ستہ میں شیعہ رافضی راویوں سے لی گئی ہیں
کتاب ہذا کی بابت چند وضاحتیں
کتب صحاح ستہ سے اگر شیعہ رفض کی بیان کردہ احادیث نکال دی جائیں تو ؟
سُنی صحاح ستہ میں غالی شیعہ روافض کی بھر مار
سنی حدیثوں میں شیعہ اور روافض رداة کی کثرت کی اصل حقیقت ؟
کیا تسنُن اور تشیع کے رواة مشترک ہیں ؟
فقیہانِ حرم کا شرمناک دوہرا معیار ؟
درباری فقیہانِ حرم کا حکمِ سکوت کا ڈراما ؟
خطاٸی بھاٸی صحاح ستہ نہ پڑھیں اور نہ پڑھاٸیں ؟
علم ایرانی ، اور عقیدے پاکستانی
رافضی راویانِ صحاح ستہ کا معروضی جاٸزہ
اور بہت کچھ ۔۔۔

کتاب: سُنی کتبِ حدیث کے شیعہ رافضی راوی
مصنف: ڈاکٹر علامہ حافظ محمد صداقت علی فریدی
قیمت: 1195 روپے صرف
فری ہوم ڈلیوری / کیش آن ڈلیوری
ابھی آرڈر کرنے کے لئے بٹن Get Offer پر کلک کریں اور فارم پُر کریں
یا اپنا نام ، ایڈرس اور موبائل نمبر ہمیں پیج پر انباکس کریں
یا ہمارے نمبر پر رابطہ کریں ، میشج کریں ، وٹس ایپ کریں 03184971472

مختصر تعارف کتاب:
میں نے یہ کتاب کیوں لکھی؟
حالیہ دنوں اہلسنت و جماعت میں ایک نئے فرقہ نے جنم لیا ہے جس کا پہلا نشانہ اہل بیت نبوت ہیں۔ بالخصوص سيدة النساء العالمين بی بی فاطمۃ الزہراء سلام اللہ تعالی علیھا ہیں ، اس پر متقتدر شخصیات اہلسنت نے نوٹس لیتے ہوۓ اس فرقے کی بد عقید گی پر شدید رد عمل دیا، جس
سے ملک میں نقص امن کا خطرہ ٹل گیا، مگر یہ فرقہ پھر بھی اپنی جارحیت سے باز نہیں آیا۔ جہاں اس فرقہ نے سید و کائنات کی گستاخی کی بد بو پھیلائی وہاں اس نے رد عمل دینے والوں پر بھی یلغارکر دی۔ اس دور کے اہلبیت نبوت پر چڑھ دوڑے ، اموی جارحیت کی یاد از سر نو تازہ کر دی، جس سے اہلسنت میں شدید اضطراب پایا گیا۔
محبان الملبیت نبوت بالعموم اور سادات عظام بالخصوص اس فرقہ کی زد میں ہیں ، اب تک سادات عظام کے خلاف کھلے عام غلیظ زبان استعمال کی گئی اور ان پر رافضیت کا الزام لگایا گیا۔
حالانکہ ان نفوس عظمت کا رافضیت کے ساتھ کبھی بھی دور ، دور کا بھی واسطہ نہیں رہا۔ ان نفوس رحمت نے ساری عمر اہلسنت کی اعتقادی ، نظری اور اخلاقی قدروں کا ہمیشہ پہرہ دیا اور بڑی قربانیاں دے کر اہلسنت کو مضبوط رکھا اور تازہ دم رکھا۔ اس کے باوجود بھی اس جعلی فرقہ نے اہلسنت کا من چاہا برقعہ پہن کر فسادی کر دار ادا کیا۔
اس دور کے سادات عظام اہلبیت نبوت کی چند مقتدر شخصیات اب بھی ان کے نشانے پر ہیں۔

رابطہ۔
BBC
03321200501
Urdu Bazar Lahore

کتاب : اصحابِ مہدی علیہ السلام اصحابِ امام مہدی علیہ السلام پر جامع کتاب-مولف : محدث کبیر علامہ السید ہاشم البحرانی المو...
13/11/2023

کتاب : اصحابِ مہدی علیہ السلام
اصحابِ امام مہدی علیہ السلام پر جامع کتاب-

مولف : محدث کبیر علامہ السید ہاشم البحرانی الموسوی

قیمت۔ بمع ڈاک خرچ 700 روپے
رابطہ۔ 03184971472

واقعہ کربلا کے بعد کئی تحریکوں نے جنم لیا یزیدی حکومت کے مظالم اور قاتلان حسین سے انتقام لینے کے لئے لوگ منظم ہونے لگے۔ ...
05/10/2023

واقعہ کربلا کے بعد کئی تحریکوں نے جنم لیا یزیدی حکومت کے مظالم اور قاتلان حسین سے انتقام لینے کے لئے لوگ منظم ہونے لگے۔
ان سب میں ایک محب آل محمد "مختار" بھی تھا یہ تحریک قاتلان حسین سے انتقام لینے والی سب سے بڑی تحریک تھی۔ مختار ثقفی نے چن چن کر ان کو قتل کیا اور جس نے جیسے شہدائے کربلا پر ظلم کیا اس کو اسی طریقے سے قتل کیا گیا۔
زیر نظر کتاب انتقام مختار ( المعروف مختار نامہ) میں آپ انہیں احوال کو تفصیل سے پڑھ سکیں گے۔

کتاب: مختار نامہ
مصنف: حجۃ الاسلام علامہ صادق حسن نجفی
رعایتی قیمت: 795 روپے
فری ہوم ڈیلیوری | کیش آن ڈیلیوری
بہترین پرنٹنگ ، عمدہ پیپر کوالٹی ، ہارڈ بائنڈنگ

یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کےلئے Book Now پرکلک کر کے دیا گیا فارم پر کریں اور درست معلومات درج کریں

BBC

کتا۔ خصاٸص علی ع مصنف: امام نساٸیؒصفحات: 260 70 گرام بک  پیپرڈیلیکس ایڈیشنقیمت: 795 روپے فری ہوم ڈیلیوری پورے پاکستان می...
31/08/2023

کتا۔ خصاٸص علی ع
مصنف: امام نساٸیؒ
صفحات: 260
70 گرام بک پیپر
ڈیلیکس ایڈیشن
قیمت: 795 روپے فری ہوم ڈیلیوری پورے پاکستان میں
مزید بہترین کتب کے لئے وٹس ایپ کے اس لنک پر کلک کر کہ ہمارا کیٹلاگ دیکھیں اور اس کے علاوہ اپنی مرضی کی کوئی کتاب رعایتی قیمت پر منگوانے کے لئے براہ راست صرف وٹس ایپ کریں
https://wa.me/c/923184971472
نئی کتب سے باخبر رہنے کے لئے وٹس ایپ گروپ جوائن کریں جس میں کوئی فالتو میسج نہیں آتا۔

https://chat.whatsapp.com/DXWf4BtPbPI8fTKdI2pShQ

ہماری ویب سائٹ پر اب ملے گی ہر کتاب پر رعایت۔۔۔ ابھی وزٹ کریں
www.shalmibazar.com

مولا علی ع کی شان میں 514 قرآنی آیات  مصنف: سید شفقت حسین جعفریصفحات: 304 امپورٹڈ 80 گرام سفید پیپرڈیلیکس ایڈیشنقیمت: 12...
31/08/2023

مولا علی ع کی شان میں 514 قرآنی آیات
مصنف: سید شفقت حسین جعفری
صفحات: 304
امپورٹڈ 80 گرام سفید پیپر
ڈیلیکس ایڈیشن
قیمت: 1250 روپے فری ہوم ڈیلیوری پورے پاکستان میں
مزید بہترین کتب کے لئے وٹس ایپ کے اس لنک پر کلک کر کہ ہمارا کیٹلاگ دیکھیں اور اس کے علاوہ اپنی مرضی کی کوئی کتاب رعایتی قیمت پر منگوانے کے لئے براہ راست صرف وٹس ایپ کریں
https://wa.me/c/923184971472
نئی کتب سے باخبر رہنے کے لئے وٹس ایپ گروپ جوائن کریں جس میں کوئی فالتو میسج نہیں آتا۔

https://chat.whatsapp.com/DXWf4BtPbPI8fTKdI2pShQ

ہماری ویب سائٹ پر اب ملے گی ہر کتاب پر رعایت۔۔۔ ابھی وزٹ کریں
www.shalmibazar.com

شانِ مولاۓ کاٸنات۔ مولا علی علیہ السلام کی شان میں پانچ سو چودہ قرآنی آیات کتاب کا نام:  آیات بیِنات مٶلف۔ سید شفقت حسین...
20/08/2023

شانِ مولاۓ کاٸنات۔
مولا علی علیہ السلام کی شان میں پانچ سو چودہ قرآنی آیات
کتاب کا نام: آیات بیِنات
مٶلف۔ سید شفقت حسین جعفری
ڈیلیکس ایڈیشن
امپورٹڈ سفید 70 گرام پیپر
ہدیہ۔ صرف۔ 1250 روپے بمع ہوم ڈلیوری فری کیش آن ڈلیوری
گھر بیٹھے کتاب حاصل کرنے کے لیے Get Offer کے بٹن پر کلک کرکے دیا گیا فارم پُر کریں یا ہمارے دیے گٸے نمبر پر واٹس ایپ کریں
رابطہ۔
Call, Whatsapp
03184971472
wa.me/923184971472

07/01/2023

Address

Urdu Bazar Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923184971472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Book Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Book Corner:

Share

Category