Meesam Traders

Meesam Traders online payments sending and receiving point and also paying the bills and government fees etc.

ابھی رابطہ کریں نوٹ : قرعہ اندازی اسی پیج پر لائیو دکھائی جائے گی۔
08/03/2025

ابھی رابطہ کریں
نوٹ : قرعہ اندازی اسی پیج پر لائیو دکھائی جائے گی۔

1. کل ممبران کی تعداد  250 ہوگی 2. 40ویں کمیٹی کے موقع پر سب کو موٹر سائیکل مل جائے گی 3. اس سے قبل جس ممبر کی کمیٹی نکل...
03/11/2024

1. کل ممبران کی تعداد 250 ہوگی
2. 40ویں کمیٹی کے موقع پر سب کو موٹر سائیکل مل جائے گی
3. اس سے قبل جس ممبر کی کمیٹی نکل جائے گی اس کو موٹر سائیکل دے دی جائے گی اور وہ تمام ادائیگیوں سے مثتسنی ہو جائے گا
4. کمیٹی کی رقم ایک تا پانچ جنوری جمع کروانا ہوگی
5. پرچی نکالنے کا عمل لائیو میثم ٹریڈرز کے پیج پر بھی دکھایا جائے گا

ہر ملک میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک
13/08/2024

ہر ملک میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک

سال 2020ء کے فروری 23 کو میرا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا جس کے نتیجہ میں میری بائیں ٹانگ ٹوٹ گئی تو الله پاک نے صبر و استقامت بخشی...
31/03/2024

سال 2020ء کے فروری 23 کو میرا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا جس کے نتیجہ میں میری بائیں ٹانگ ٹوٹ گئی تو الله پاک نے صبر و استقامت بخشی جس کے باعث ٹانگ کے ٹوٹنے کا احساس رتی بھر نہ ہوا کہ میرے ساتھ حادثہ پیش آیا ہے اب میں اپنے پاوں پر کب کھڑا ہوں گا یا ہو بھی سکوں گا کہ نہیں الله پاک کے کرم سے مجھے اس حادثہ کے بعد کوئی تبدیلی محسوس نہ ہوئی نہ ہی افسردہ ہوا بلکہ الله پاک کی رضا جانتے ہوئے مضبوط رہا لیکن ایک ماہ بعد ایک ایسا المناک واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف میرے حوصلہ کو پست کیا بلکہ یوں محسوس ہوا کہ میں دنیا میں اکیلا ہو کر رہ گیا ہوں
عزیز دوستو وہ واقعہ کچھ یوں تھا کہ میرے بڑے بھائی میرے ہمدرد میرے محسن میرے کفیل میرے دردمند میرے والد کی سلطنت کے بادشاہ انتظار حسین عرف جھاری بٹ اس دنیائے فانی سے کوچ کرگئے جب اطلاع ملی تو یوں لگا کہ جیسے مصیبتوں کے سارے پہاڑ مجھ پر آن گرے ایک منٹ میں زندگی میں پیش آنے والی مشکلات اور ان میں میرے سر پر چھاوں کرنے والے مسیحا کی یاد نے تڑپا کر رکھ دیا ایک سوچ نے دماغ کو چکرا کر رکھ دیا کہ اب باقی زندگی کا کیا ہوگا کیسے باقی زندگی میں اگر کوئی مشکل آئی تو مطمئن رہوں گا کہ سنبھالنے والا موجود ہے
بہت سی سوچوں نے دماغ الجھائے رکھا لیکن قدرت کا نظام ہے جس نے دنیا میں آنا ہے اس کا جانا طے ہے اب جب زندگی کے چار پہاڑ جیسے سالوں کا فاصلہ عبور کرچکا ہوں اور پہلے کی نسبت آج مالی حالات مولائے کائنات کے صدقہ میں بہتر ہیں تو اس وقت بھی جہاں جاتا ہوں اپنے مرحوم والد اور بھائی کے تعلقات اور لوگوں کے ساتھ حسن سلوک کا ایک بڑا حصہ تمام معاملات میں معاونت کرتا ہے ۔
اب تو ہر وقت دل سے یہی دعا نکلتی ہے کہ الله پاک صدقہ محمد و آل محمد میرے بھائی انتظار حسین عرف جھاری بٹ،والدین سمیت تمام مومنین کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

Get leaner driving permit to send us your id card front back, fresh pic, blood group, hight and phone number Fee will be...
15/12/2023

Get leaner driving permit to send us your id card front back, fresh pic, blood group, hight and phone number
Fee will be send on jazzcash
Contact on whatsapp 03171717125

Got merchant account of Jazzcash come and draw your funds
27/10/2023

Got merchant account of Jazzcash come and draw your funds

Got easypaisa Merchant account more id's in process. We made every thing easy for public.
27/10/2023

Got easypaisa Merchant account more id's in process. We made every thing easy for public.

تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبی مبارک ہو
28/09/2023

تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبی مبارک ہو

Address

Manzoor Butt Chowk Masoom Shah Road Shahdra
Lahore
488000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meesam Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meesam Traders:

Share

Category