24/11/2023
اس دنیا سے جاؤ گے تو ایک عجیب واقعہ ہوگا یا تو تم ایک قید خانے سے چھوٹو گے اور اپنے سامنے کھلی فضا پاؤ گے یا پھر ابھی تم آزاد پھرتے ہو اور یہاں سے نکلتے ہی ایک قید خانے میں چلے جاؤ گے.*
*ایک قید ضروری ہے خواہ یہاں کاٹ لو یا وہاں...!!*
*یہاں عمل اور بندگی کی قید ہے اور چند دنوں کی بات ہے، وہاں بے بسی اور جہنم کی قید ہے البتہ وہاں کے دن بہت لمبے ہیں.*
*چاہو تو یہاں کاٹ جاؤ اور چاہو تو وہاں جہاں کٹے گی نہیں!!!*